Taliban so cucked in their love for Modi they invited a Hindutva YouTuber to record this inside Ghazni, Afghanistan 😂😎🤍
Wa ray beghairto - sara zor apni aurton pe hi nikalta hai lagta hai
@KuwaitAirways my flight was cancelled by you and I haven’t heard anything back regarding my refund. The customer service from you is the worse service I’ve ever experienced.
@KuwaitAirways My ticket was cancelled and I haven’t been updated on my refund. I emailed and messaged on whatsapp with no luck. Please help with the refund
میں نے صرف اپنے لاپتا پالتو جانور کی واپسی کی اپیل کی تھی اور کمیونٹی نے مدد کی۔ اس پر بھی سیاست چمکانا تمہاری گرتی ہوئی سوچ کو ظاہر کرتا ہے۔ ویسے Max تم سے ہزار گنا بہتر ہے، کیونکہ وہ نہ تو جعلی انگوٹھے لگا کر جیل جاتا ہے اور نہ ہی عوام کا پیسہ لوٹ کر ملک سے فرار ہوتا ہے۔ #میکس_گھر_آگیا_اب_تم_بھی_آجاو
یہ جو انتہائی خوبصورت بچی اور اس کی والدہ نظر آرہی ہیں یہ بیچاری بیوہ خاتون ہے ۔
یہ اپنی بچیوں کی خاطر گھروں میں کام کرتی ہے لیکن افسوس چار دن سے تھانہ حاجی پورہ سیالکوٹ کے باہر بیٹھی ہے ۔
آنکھوں کے نیچے نیل کے نشان زخموں سے چور ہوا یہ کہ دو ماہ سے جس مکان میں کرایہ پہ رہ رہی ہے ۔
چند رات قبل اس مکان کا مالک نشے کی حالت میں اس کے گھر آگیا اب اس کی نیت تھی بقول یہ اپنے میکے سے آئی تو اس نے اس بیچاری بہن پہ تشدد کرنا شروع کردیا ۔
اس کی بیٹیاں اس کے پاؤں پکڑتی رہیں پھر وہ وہاں سے فرار ہوگیا ۔
یہ پھر تھانہ آئی ایف آئی ��ر درج کروائی لیکن افسوس با اثر ہونے کی وجہ سے اس کی سنوائی نہیں ہورہی ۔
کوئی یہ جو اس معصوم پھول جیسی بیٹی اور اس بہن کا ساتھ دے ویڈیو پہلے کومنٹ میں موجود ہے خود دیکھ لیں ۔
پلیز ڈی پی او سیالکوٹ اس معاملہ کا نوٹس لیں ۔
😥😪😥😥
@DpoSialkot
@WorldView569730@ElaichiAyub@thursday_times Let’s give up our nuclear program and hope that no one will harm us and put our fate in other peoples hands. Please stop living in lalaland Pakistan is intact because of our nuclear program.
@RomeoJatuk@RShahzaddk Or aap guarantee se keh rahe ho ke tahayaat hamare taluqaat achy rahen gy neighbours ke sath? Agar hum apne den b de to India to kabhi nahi de ga and and this will make us week strategically. Please get out of this parti baazi and put Pakistan first