Free Imran Khan! Imran Khan has been left to languish in a Pakistani prison cell for over three years. Today in the House of Commons I presented a petition calling for his release, as well as the release of all political prisoners in Pakistan.
گلگت بلتستان کی غیور عوام کو پیغام!
یہ جو لوٹے ہیں، یہ جو ضمیر فروش ہیں،
یاد رکھو!
یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے گلگت بلتستان کی قوم کے ساتھ غداری کی، آئین کے ساتھ غداری کی اور اپنے ہی حلقے کے عوام کو دھوکہ دیا۔
اب وقت آگیا ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام ان لوٹوں کو ایسا سبق سکھائیں کہ آنے والی نسلیں یاد ��کھیں!
Stolen mandate. Engineered power.
Same old mission: keep Imran Khan out and silence the people. But Pakistan knows exactly what this Daaku-Duffer Alliance is.
#سائفر_ایک_حقیقت
When we first obtained this document, we deemed it too risky to publish in full. For a variety of reasons we don’t need to get into, the risk equation has changed and it’s important this memo be in the historical record.
15 تاریخ کو 12,000 روپے مکان کا کرایہ دینا تھا، وہ بھی نہیں کما سکا۔ پیاز کاٹ کر ڈب�� میں روزانہ لے کر آتا ہوں، دو وقت اسی پیاز سے روٹی کھا لیتا ہوں اور کوئی چارہ نہیں بچا۔
عوام کے ان حالات کا ذمہ دار ہر وہ شخص اور وہ ادارہ ہے جو عمران خان کی حکومت گرا کر ان نااہلوں کو عوام پر مسلط کرنے کی سازش میں شامل تھا۔
Sons of Imran Khan, Sulaiman and Kasim Khan, have taken their father's justice fight to the UN. In a strong appeal to the international community, they highlighted grave human rights violations and reported physical mistreatment in arbitrary detention.
The world cannot stay silent as a global leader and voice of millions faces such injustice. They demand an immediate end to the isolation and mistreatment of the world's most popular leader.
#SaveImranKhansEyeSight
”دوران جنگ امریکہ میں لاکھوں لوگ سڑکوں پر حکومت کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں، فوجی ہلاک بھی ہوئے ہیں مگر وہاں کسی نے غداری کے سرٹیفکیٹ نہیں بانٹے۔ یہاں پاکستان میں کوئی اگر جنگی پالیسی پر سوال پوچھ لے تو ٹاؤٹس اور نام نہاد دانشور کیسا واویلا کرتے ہیں۔ یہاں غلامانہ ذہنیت اور فکری بددیانتی ہے کہ کہا جاتا ہے کہ اشرافیہ سے سوال نہیں پوچھا جا سکتا” @SHABAZGIL
میرے پاکستانیوں جس طرح میں اس ملک کی حقیقی آزادی کے لیے کھڑا ہوں اور جب تک زندہ ہوں کھڑا رہوں گا، آپ نے بھی اس ملک کی حقیقی آزادی کے لیے کھڑے رہنا ہے ۔۔۔!!
نالائقوں سے ہوشیار ‼️
ن لیگ اپنی نالائقی اور نا اہلی کے لیے AI سے بنائی گئی وڈیو کے ذریعے جواز پیش کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ ان کا جھوٹ اور پراپیگنڈہ ہمیشہ کی طرح ایک بار پھر ای��سپوز ہو چکا ہے ۔۔!!
یہ اب جہاد ہے سیاست نہیں۔ یہ جو ملک پر قبضہ مافیا مسلط ہے جو ظلم کرکے اور ڈرا کر لوگوں کو غلام بنا رہے ہیں آپ نے اس جہاد کے اندر کسی صورت پیچھے نہیں ہٹنا۔۔۔!!
ٹل نہ سکتے تھے اگر جنگ میں اَڑ جاتے تھے
پاؤں شیروں کے بھی میداں سے اُکھڑ جاتے تھے
تجھ سے سرکش ہُوا کوئی تو بگڑ جاتے تھے
تیغ کیا چیز ہے، ہم توپ سے لڑ جاتے تھے