میں نے لوگوں کو پرکھا ہے
چاہتیں لٹا کر کے
وقت کو تباہ کر کے
سارے حق ادا کر کے
ان ساری کوششوں میں
اپنی ذات کو فنا کر کے
اور پھر یہ جانا ہے
لوگ خوش نہیں ہوتے...!
میں نے نہ اب لوگوں کو اپنی باتوں کو سمجھانا بند لر دیا
پہلے میرا زیادہ تر وقت بس اسی میں ضائع ہو گیا ہے کہ
دیکھو تم نے غلط سمجھ میرا وہ مطلب نہیں تھا
پر لوگوں نے اپنے اپنے حساب سے مطلب نکالے
اب میں نے سب کی سوچ کو آزاد کر دیا
جسے جتنا سمجھانا ہے وہ اپنی ��مجھ کے حساب سے سمجھ لے۔
کچی عُمروں میں ہمیں کام پر لگا دیا گیا
ہم وہ بچے جو جوانی سے الگ کر دیئے گئے
پہلے دنیا نے سکھایا ہمیں تیراکی کا فن
تیرنا آیا تو پانی سے الگ کر دئیے گئے
مسجدیں سب کو بلاتی ہیں بھلائی کی طرف
آئیں نہ آئیں پکارے تو سبھی جائیں گے
تمہاری خاطر
ردائے دل پر دعائیں تحریر کررہئ ہوں
منافقت کی اداس شب میں
نہ تم اندھیروں سے ہا�� جانا
میں اپنے حصے کی ساری محبتیں
تمہارے چہرے پہ لکھ چکی ہوں
میں جانتئ ہوں
تمہارے رستے بہت کٹھن ہیں
#Selffish