ن لیگ کی نئی سائنس ملاحظہ ہو۔ ن ل��گی آمنہ شیخ فرماتی ہیں کہ جیسے امریکہ میں عوام کو سگریٹ سے دور رکھنے کیلئے سگریٹ مہنگا کیا گیا ہے،
اسی طرح ہم بھی پیٹرول مہنگا کر رہے ہیں تاکہ لوگ کم پیٹرول استعمال کریں۔ لوگوں کی حوصلہ شکنی ہو۔
عجیب منطق ہے بھئی !!
ساہیوال کی اریج جو کہ ایف ایس سی کی طالبہ ہے ! کیساتھ دراصل کیا ہوا؟
آپ نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تودیکھی ہوگی جس میں ایک لڑکی پولیس پر الزام لگا رہی ہے!اب اریج نے اپنے ساتھ ہونیوالے مظالم کیخلاف مزید انکشافات کر دیئے ہیں!
اریج نے بتایا کہ اسکی شادی خاندان والوں کی مرضی سے سات سال قبل خالہ کے بیٹے نعمان سے ہوئی!دونوں میاں بیوی ہنسی خوشی زندگی گزار رہے تھے کہ پھر اولاد نہ ہونے پر سسرال والے نفرت کرنا شروع ہوگئے!ہم ایک ہی گھر میں رہتے ہیں اوپر والے فلور پر جیٹھ کی فیملی جبکہ نیچے والے فلور پر نعمان اور اریج رہتے ہیں!خاندان میں پہلا تھپڑ مجھے سسر نے مارا ، اسکے بعد (ت۔ش۔د۔د) کا نہ رکنے والا سلسلہ چل نکلا!7سالوں سے تشدد برداشت کرتی آ رہی ہوں، ایک مرتبہ جیٹھ نے اتنا مارا کہ میری قمیض تک اتار دی گئی اور میں بنا قمیض کے گھر میں اپنی عزت بچانے کی کوشش کرتی رہی!
اریج کا کہنا ہے کہ جب مجھ پر (ت۔ش۔د۔د) کیا جاتا تو اسکے وقت میرے سارے جیٹھ جن کے نام بابر،صابر ،عثمان ،اکرم ہے سب موجود ہوتے، اور نند بھی انکے ساتھ شریک ہوتی!سب بیٹھ کر میرا تماشہ دیکھتے تھے!ان لوگوں کی سوچ یہ ہے کہ میں انکے بھائی نعمان یعنی اپنے شوہر کو ان سے دور کرتی جا رہی ہوں!جب سسرال والے (ت۔ش۔د۔د) کرتے تھے اس وقت میرا شوہر گھر پر موجود نہیں تھا!20اپریل کی رات کو چھوٹی سی بات پر گھر میں لڑائی جھگڑا شروع ہوا، میرے جیٹھ نے آکر مجھے مارنا شرو ع کر دیا! میں تنگ آگئی تو میں نے اپنی آواز بلند کی جس کو دبانے کی کوشش کی گئی!
پولیس والوں نے بھی اس معاملے کو گھریلو لڑائی جھگڑا اور خواتین کا مسئلہ سمجھ کر ختم کرنے کی کوشش ��ی!میرے 4جیٹھ ہیں جو چاروں ہی میرے خلاف ہیں جبکہ ساس بھی یہی چاہتی ہے کہ میرا شوہر مجھے طلاق دیدے، میں اپنے خالہ کے گھر بیاہ کر آئی ہوں، لیکن میرے ہاں اولاد پیدا نہیں ہورہی تو اس وجہ سے میرے سسرال والے مجھ سے نفرت کرتے ہیں،
میرا ایک مرتبہ حمل ضائع ہوچکا ہے!نفرت کی انتہا یہ ہے کہ سسرال والے اسپتال جا کر پوچھتے رہے کہ بچہ میرے شوہر کا ہے کسی اور کا؟میری ،میری بہن ،میری ماں کی کردار کشی کی جاتی ہے! بس انکا ایک ہی مطالبہ ہے کہ ہمارا بیٹا نعمان ہمیں واپس کر دو، تم بے اولاد ہو تمہارا اس گھر پر کوئی حق نہیں ہے!گھر کا ہر فر مجھے مار چکا ہے! اب ہم لوگ گھر چھوڑ چکے ہیں اور انکا مقصد پورا ہوچکا ہے!اگر میرا شوہر مجھے بچانے کی کوشش کرتا تو اسکو بھی مارا جاتا تھا!21اپریل کو صبح میرے جیٹھ نے مجھ پر اٹیک کیا اور میری جان لینے کی کوشش کی!حالات یہاں تک ہوچکے تھے کہ میں اپنے گھر کے واش روم میں جانے سے گھبراتی تھی!
نوٹ !یہ ساری باتیں عریج نے ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہی ہیں!
میرا دل شدت سے دُکھا جب 7 ماہ کے شہید کو اسکا باپ روتے ہوئے تدفین کے لیے لیکر جا رہا تھا اس بچے "سیم" کو اسکی ماں کی گود میں سر پر گولی ماری گئی بعد میں IDF نے اس بچے کی ماں کو بھی گولی مار کر شہید کر دیا
ری پوسٹ
🚨مجھ پر ظلم کرتے ہیں، یہاں مجھے کیڑے مکوڑے کاٹتے ہیں۔
لاہور کی ایک معروف نجی سوسائٹی میں مالک مکان ملازمہ کو گھر کے اندر بند کر کے چلا گیا۔ رات گئے اس کے جانے کے بعد گھر میں سے آوازیں باہر آئیں کہ مجھ پر ظلم کرتے ہیں، یہاں مجھے کیڑے مکوڑے کاٹتے ہیں۔ اہلِ علاقہ نے چیخوں کو سن کر مشکل سے بچی کو گھر سے نکال لیا۔
اللّٰہ معاف کرے اس معصوم بچی کی چیخیں کس کرب اور اذیت سے ہوں گی جس کو ایسے حالات میں رکھا گیا۔ ہمارے معاشرے کا ایک بہت بڑا المیہ ہی کہہ لیں کہ ہم سامنے والے غریب کے بچے کو انسان نہیں سمجھتے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ جیسے کیڑے مکوڑے جانتے ہیں کہ یہ غریب ہیں انہیں نہیں کاٹنا یا پھر ان کو اگر کسی نے کاث بھی لیا تو کُچھ نہیں ہو گا۔
یہی نام نہاد چند پیسے والے لوگ اپنے بچوں کا کتنا خیال کرتے ہیں آپ نے اردگرد دیکھا ہی ہو گا۔ یہ ظلم ہے، یہ بچے بھی اسی طرح نازک ہیں جیسے آپ کے بچے ہیں۔ اگر اس دنیا میں یہاں سے بچ بھی نکلے تو اگلے جہان میں اس رابِ ذوالجلال کی عدالت میں پیش ہونا ہو گا ��س کے ہاں سب برابر ہیں۔ کسی گورے کو کالے پر برتری حاصل نہیں ہے۔ وہاں پھر حساب دینا ہی پڑے گا۔
برطانیہ پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی رہنما ناہید اعجاز کو تین سال اور انکے بیٹے کو 15 سال سزا سنادی گئی ۔۔
بیٹے نے ایک 15 سالہ بچی کو بیہوش کر کے ریپ کیا اور ویڈیو بنائی اور ماں نے بیٹے کو بچانے کی کوشش کی یہ دونوں ماں بیٹا سمجھےکے لندن میں بھی بھٹو زندہ ہے
فلسطینی اسیران کلب (فلسطینین پریزنرز کلب) نے عوفر، مجدو اور نقب کی جیلوں میں خارش (اسکیبیز) کی بیماری تیزی سے اور خطرناک حد تک پھیلنے کے بارے میں خبردار کیا ہے، اور اس بات پر زور دیا ہے کہ صحت کی دیکھ بھال کی خدمات کی عدم دستیابی کے باعث گنجائش سے زیادہ بھرے ہوئے
لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں اجتماعی زیادتی کا شکار 18 سالہ گھریلو ملازمہ اسقاط حمل کے دوران جان کی بازی ہار گئی
گھریلو ملازمہ نے مالکن خاتون کو بتای لیکن انہوں نے بھی کوئی ایکشن نہیں لیا۔گھریلو ملازمہ
پولیس نے مقدمے میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے قتل کی دفعات بھی شامل کر لی ہیں۔
پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی کے تحریری اور ویڈیو بیانات کی روشنی میں اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج کیا گیا
دن دھاڑے نیک لوگ لیاری ایکسپریس وے پر اپنا کام دکھا رہے ہیں۔ نہ موٹر وے پولیس، نہ عوام اور نہ ھی کوئی ادارہ انہیں روک رہا ھے۔ کباڑی کو کوئی نہیں پکڑے گا۔
لاہور میں گھریلو ملازمہ کے مبینہ اجتماعی زیادتی کیس میں نئے انکشافات سامنے آئے ہیں۔
متاثرہ لڑکی کے بیان کے مطابق مالکن کا بیٹا اور ڈرائیور پانچ ماہ سے مسلسل زیادتی کا نشانہ بناتے رہے۔
لڑکی نے ویڈیو بیان میں بتایا کہ نومبر 2025 میں اسے حمل کا علم ہوا، جس کے بعد مالکن اسے رائیونڈ کے ایک نجی کلینک لے گئی جہاں اسقاط حمل کی کوشش کی گئی۔
حالت بگڑنے پر متاثرہ کو سروسز اسپتال منتقل کیا گیا جہاں دو دن زیر علاج رہنے کے بعد وہ دم توڑ گئی۔
پولیس کے مطابق ویڈیو اور تحریری بیان کی بنیاد پر اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ کیس میں قتل کی دفعات بھی شامل کر دی گئی ہیں۔
نہ زمین پھٹی نہ آسمان گرا….
لاہور، ماڈل ٹاؤن میں کم عمر گھریلو ملازمہ کو مالکن کے بیٹے اور ڈرائیور نے زیادتی کا نشانہ بنایا۔ بچی کے حاملہ ہو جانے پر مالکن نے نجی کلینک میں اسقاط حمل کروانے کی کوشش کی۔ طبعیت بگڑنے پر لڑکی کو سروسز ہسپتال لیجایا گیا جہاں وہ دم توڑ گئی۔
یہ مرنے سے پہلے اس بچی کا وڈیو ہے۔
کیا ان ذمہ داران کے خلاف کاروائی ہو گی؟ کیا اس غریب کو کبھی ان��اف ملے گا؟
حکومتی ارکان اورپٹوڑی بار بار کہتے ہیں کہ عوام ٹیکس نہیں دیتی وہ دراصل بیوروکریسی اور اشرافیہ کی کرپشن سے توجہ ہٹانے کیلئے جھوٹ بولتے ہیں
پورے لاہور کی مارکیٹس کا سیلز ٹیکس اتنا نہیں بنتا جتنا یہ صرف ایک بندہ خزانے کو چونا لگا گیاہے۔خواجہ آصف خود بتا رہے تھے کہ بیوروکریٹس کی پرتگال میں جائیدادیں ہیں
شوگرمافیا کی سالانہ کھربوں کی کرپشن الگ ہے
مگر آج تک کسی شریف، بھٹو یا نیازی نے ان پر ہاتھ نہیں ڈالا الٹا پٹرول اور بجلی مہنگی کرکےعوام پر ظلم کررہے ہیں۔
یہ سب بیوروکریٹس کے تلوےچاٹ غلام ہیں۔
الیکٹرک بائیکس چلانے والے میرے بھائی، بہن
اس کو استعمال کرنے کی اختیاطی تدابیر کو
ضرور جانیں اور اس کو احتیاط سے استعمال کریں۔۔۔۔۔۔
وڈیو پر لکھے کیپشن پر غور نا کریں۔۔۔۔
میں تمہیں عبرت کا نشان بنا دونگا ، دنیا دیکھے گی کہ پاکستان میں ایک عیسائی لڑکی نے اسلام قبول کیا اور اسےاسکے کیے کی سزا ملی تھی ۔۔۔۔۔عیسائی شوہر کی وارننگ
میری گردن بھی اتار دو تو اسلام کو نہیں چھوڑونگی ۔ اگر تمہارے اندر اتنی غیرت ہوتی تو میرے محافظ بنتے میرا جسم نہ بیچتے : اسلام قبول کرنے والی بیوی ایمان کا جواب
لاہور کی اس سابقہ عیسائی اور اب ماشااللہ مسلم لڑکی پر گزرے حالات کا پہلا حصہ کل ایک پوسٹ میں پیش کیا جاچکا ہے اب ذکر اس لڑکی کے موجودہ حالات کا ہے ۔۔۔ ایمان جس کا سابقہ نام ٹریسا ہے اس نے 14 سال کی عمر میں ایک 35 سالہ عیسائی نوجوان سے محبت کی شادی کی تھی ۔گھاگ اور چالاک شخص نے کچی عمر کی لڑکی کو ورغلا کر اپنی محبت کے چکر میں پھنسایا تھا ۔ ٹریسا نے شادی اپنے والدین کو منا کر کی اور محبت کرنے والے والدین نے بچی کی خوشی کے لیے حامی بھر لی مگر شادی کے بعد ش��ہر نے بیوی سے جسم ۔فروشی کروانا شروع کردی تو لڑکی اس کے گھر سے بھاگ کر والدین کے پاس چلی گئی لیکن اصل بات والدین کو نہ بتائی جس پر رشتہ داروں اور سسرال والوں کی منت سماجت پر لڑکی مت��دد بار شوہر کے پاس واپس آجاتی لیکن سلمان نامی اس بد خصلت شخص کو حرام کھانے کا شوق تھا اس نے جسم۔ فروشی تو نہ کروائی لیکن شرا۔ب اور اسل۔حہ بیچنے کے دھندے میں اپنی بیوی کو استعمال کرنا شروع کردیا ۔۔۔اس دوران ٹریسا کا ایک بیٹا بھی پیدا ہوا ۔۔۔ جب غیر قانونی کام کرنے تش۔دد اور انتہائی غلط ذہنیت کی وجہ سے ٹریسا نے آخری بار گھر چھوڑا اور والدین کے پاس آگئی تو شوہر بدمعاشوں کے ذریعے اسے اور اسکے والدین کو تنگ کرنے لگا آخر اپنے باپ کے مشورے اور جان کے تحفظ کے لیے ٹریسا ایک دارلامان چلی آئی ۔ اس نے وکیل کے ذریعے اسلام قبول کر لیا والد اور شوہر کو بھی مطلع کردیا والدین تو خوش ہوئے کہ تمہاری اپنی زندگی ہے اپنا ایمان ہے جو تمہیں اچھا لگے ہم تمہاری خوشی میں خوش ہیں لیکن شوہر جان کا دشمن بن گیا اس نے دھم۔کی بھجوائی کہ تمہیں اس جرم کی وہ سزا دونگا کہ پوری دنیا دیکھے گی کہ پاکستان میں ایک لڑکی نے عیسائی مذہب کو چھوڑا اور اسکی اسے سزا ملی ۔۔مگر عائشہ نے جواب بھجوایا کہ اب میری گردن بھی کٹ جائے تو خوشی سے مرجاؤں گی اور دکھ نہیں ہو گا کیونکہ میرا خاتمہ کلمہ شریف اور ایمان پر ہو گا ۔ اس وقت ایمان دارالامان میں موجود ہے اسکا بیٹا اسکے شوہر کے پاس ہے ۔ ایمان نے وزیراعلیٰ مریم نواز سے اپیل کی ہے کہ دائرہ اسلام میں داخل ہونے کی مبارکباد اور تحفہ اسے بیٹے کی صورت میں دیا جائے اسکا بیٹا شوہر سے لیکر اسکے حوالے کیا جائے کیونکہ وہ اپنے بیٹے کو سہارا اور آنکھوں کا نور بنا کر زندگی گزارنا چاہتی ہے ۔۔۔۔۔ امید ہے لاہور کی وکلاء برادری اور اعلیٰ حکام اس نومسلم بیٹی کے کیس پر ضرور غور کریں گے ۔۔۔
@CMComplaintCell
@OfficialDPRPP
یہ کولمبیا میں بل گیٹس کی مچھر فیکٹری ہے۔ یہ دنیا کی سب سے بڑی مچھر فیکٹری ہے۔
30 ملین جینیاتی طور پر تبدیل شدہ مچھر ہر ہفتے 11 ممالک میں گرائے ��اتے ہیں۔
فلسطین میں آج ہماری مائیں اوربہنیں محفوظ نہیں رہیں ان کی عزتیں تارتارکی جا رہی ہیں ان کی چیخیں آسمان تک پہنچ رہی ہیں مگر ہم
ہم خاموش ہیں
کیاہماری غیرت سوچکی ہے
کیاہماراایمان اتناکمزورہوچکاہےکہہم یہ سب دیکھ کر بھی بےحس بنے رہیں
یہ صرف فلسطین کا مسئلہ نہیں یہ پوری امت کا امتحان ہے
MY FRIENDS!
IT'S OFFICIAL!!!
PFIZER HAS JUST PUBLISHED THE LIST OF POSSIBLE SIDE EFFECTS,
OF ITS « COVID VACCINE »!!!
IT'S CRIMINAL!
1) Blood clot,
2) Acute kidney injury,
3) Acute flaccid myelitis,
4) Positive anti-sperm antibodies,
5) Brainstem embolism,
6) Brainstem thrombosis,
7) Cardiac arrest (hundreds of cases),
😎 Heart failure,
*** 9) Cardiac ventricular thrombosis...
10) Cardiogenic shock,
11) Central nervous system vasculitis,
12) Neonatal death,
13) Deep vein thrombosis,
14) Brainstem encephalitis,
15) Hemorrhagic encephalitis,
16) Frontal lobe epilepsy,
17) Epileptic psychosis,
18) Facial paralysis,
19) Fetal distress syndrome,
20) Gastrointestinal amyloidosis,
21) Generalized tonic-clonic seizure,
22) Hashimoto's encephalopathy,
23) Hepatic vascular thrombosis,
24) Shingles reactivation,
25) *** Cancer reactivation...
26) Turbo cancers,
27) Immune-mediated hepatitis,
28) Interstitial lung disease,
29) Jugular vein embolism,
30) Juvenile myoclonic epilepsy,
31) Liver damage,
32) Low birth weight,
34) Multisystem inflammatory syndrome in children,
35) Myocarditis,
36) Neonatal seizure,
37) Pancreatitis,
38) Pneumonia,
39) Stillbirth,
40) Tachycardia,
41) Temporal lobe epilepsy,
43) Testicular autoimmunity,
44) Thrombotic stroke,
45) Type 1 diabetes mellitus,
46) Neonatal vein thrombosis,
47) Vertebral artery thrombosis,
48) Pericarditis,
49) Sudden infant death syndrome.
SEVERE CONSEQUENCES of a so-called vaccine that protects neither against the disease, nor its transmission, nor severe forms!
" I was insulted, called a dangerous conspiracy theorist, I lost friends for saying that, for any medication, there are side effects, for loudly proclaiming that a so-called vaccine, which kills more than the disease, has no reason to be used, nor made mandatory.
I lost my job as a surgeon because of it! "
Doctor RESIMONT