اسلام آباد پولیس ڈولفن فورس میں مختلف آسامیوں پر بھرتیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
سب انسپکٹر (BS-14)، اسسٹنٹ سب انسپکٹر (BS-11) اور کانسٹیبل (BS-07) کی مجموعی طور پر 790 آسامیوں پر اہل مرد و خواتین امیدواروں سے آنلائن درخواستیں مطلوب ہیں۔
https://t.co/urICR2c2LB
#IslamabadPolice