امریکہ و یورپ کے کئی بینک منی لانڈرنگ میں ملوث ہیں، #JPMorgan#CHASE#HSBC سمیت کئی بنکوں نے 1999ء سے 2017کے دوران 2000 ارب ڈالر کا کالا دھن سفید کیا
بین الاقوامی تحقیقاتی صحافتی کنسورشیم کا انکشاف
۔
دوسروں کی آنکھوں میں تنکا تلاش کرنےوالے اپنی آنکھ کا شہتیر دیکھنے میں ناکام ہیں