@frenziedandfine If you are really good reader. Plz read Islamic #holly book called Quran.
I #challenge every one who red it. His life will be changed to better.
@Sh_am_92 اپ کا سؤال بہت اچھا سوال ہے۔ جن کو واقعی اپنی اخرت کی فکر ہے وہ تو ضرور غور کرینگے۔ اور سچ کی تلاش کرینگے۔ اوس قرآن اور سنت المصطفی میں تلاش کرینگے۔۔ اور جن کے رواج جاری ھے وہ رواج پہ قائم دایم رہینگے۔ اللہ ہمیں سچ اور حق کے راستے پہ چلائیں۔ امین ۔