"چھٹے روزے کی افطار"
جس شخص نے کسی روزہ دارکو افطار کروایا تو اس شخص کو بھی اتنا ہی ثواب ملے گا جتنا ثواب روزہ دار کے لئے ہوگا،اور روزہ دار کے اپنے ثواب می�� سے کچھ بھی کمی نہیں کی جائے گی۔
Fixit Islamabad Rawalpindi Contact 03305264372
الحمدللہ ایک بہن کی طرف سے ۱۰۰ بوری آٹا دیا گیا جو دیہاڑی دار مزدور طبقے میں تقسیم کیا گیا۔
آئیں اس رمضان روزے داروں تک افطار اور راشن پہچانے میں ہمارا ساتھ دیں۔
عطیات دینے کے لیے رابطہ کریں:03305264372
#fixit#ramazan#aata
"پہلے روزے کی افطار"
الحمدللہ فکس اٹ اسلام آباد راولپنڈی کی ٹیم نے آج 150 سے زائد لوگوں میں افطار تقسیم کی۔
آئیں آپ بھی اس کار خیر میں حصہ ڈالیں،
عطیات دینے کے لیے رابطہ کریں:03305264372
#Ramadan1444#Ramazan#Mubarak
#Ramadan is just around the corner. Kindly contribute with us so the people who cannot afford can also spend their ramzan in a better way ✨
Contact us at 03305264372 for donations and details!
#Ramadan is just around the corner. Kindly contribute with us so the people who cannot afford can also spend their ramzan in a better way ✨
Contact us at 03305264372 for donations and details!
الحمدللہ فکس اٹ اسلام آباد راولپنڈی کی ٹیم نے ہر ہفتے فری دسترخوان کا آغاز کر دیا ہے جہاں سے مستحق مزدور طبقے کو ایک وقت کا پہنچایا جا رہا ہے۔
Fixit Islamabad/Rawalpindi Contact 03305264372
الحمدللہ فکس اٹ اسلام آباد راولپنڈی کی ٹیم نے مدرسہ غزالیہ احیاء العلوم کے بچوں کے لیے راشن اور جیکٹس پہنچائیں۔
#Fixit Islamabad/Rawalpindi Contact 03305264372
الحمدللہ فکس اٹ اسلام آباد راولپنڈی کی ٹیم نے فری دسترخوان کا آغاز کر دیا ہے جہاں سے مستحق اور مزدور طبقے کو ایک وقت کا کھانا دیا جا رہا ہے۔
اس کار خیر کو جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کا بھر پور تعاون درکار ہے۔
عطیات دینے کے لیے رابطہ کریں:03305264372
#Fixit#Pakistan#FeedOthers
ہمارے سینئر ممبر ملک احسن اعوان کے والد قضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں!
اللہ انکی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِجمیل عطا فرمائے۔
إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
بہت سے سفید پوش گھرانے ہیں جو کسی سے مانگ نہیں سکتے اور مشکل حالات سے گزر رہے ہیں جن کے لیے ہم آپ سب سے ماہانہ راشن کی درخواست کرتے ہیں۔
آئیں ان لوگوں کی مشکلات آسان کرنے میں ہمارا ساتھ دیں ،
ایک راشن پیکج کی قیمت 8000 ہے۔
Fixit Islamabad/Rawalpindi Contact 03305264372
Alhamdulillah @FixitIsbRwp serving people on weekly basis.Kindly contribute with us in this great cause.
As Prophet (PBUH) said,"Whichever believer feeds a hungry believer, Allah feeds him from the fruits of Paradise on the Day of Resurrection"
For Donations Contact:03305264372
آئیں اس شدید ٹھنڈ میں ان لوگوں تک مدد پہنچانے میں ہمارا ساتھ دیں جو اس وقت بے گھر اور بے سہارا ہیں۔
آئیں ان تک لحاف،جیکٹس،نئے اور پرانے گرم کپڑے پہنچانے میں ہمارا ساتھ دیں،
عطیات دینے کے لیے رابطہ کریں:03305264372
#Winter#Pakistan#Donate
الحمدللہ ہر ہفتے دیہاڑی دار مزدور طبقے تک بہترین کھانے کی تقسیم جاری ہے،
آئیں آپ بھی ان تک ایک وقت کا کھانا پہنچانے میں ہماری مدد کریں۔
Fixit Islamabad/Rawalpindi Contact 03305264372
#twitter#humanity
الحمدللہ ہر ہفتے مستحق اور دیہاڑی دار طبقے میں کھانے کی تقسیم جاری ہے،
آئیں آپ بھی اس کار خیر کو جاری رکھنے کے لیے ہمارا ساتھ دیں،
عطیات دینے کے لیے رابطہ کریں:03305264372