اسلام آباد پولیس کا بھکارہوں اور انکے سہولتکاروں کے خلاف کریک ڈاؤن
لیکن اسلام آباد میں بیٹھی حکومت اور اس کے سہولت کاروں سے بڑا بھکاری کون ہے زرا ادھر بھی چکر لگا لو
بھکاریوں کو ووٹ سے نکالنا ہے
#fixnewz
شریف خاندان اور انکو لانے والوں کو بھیک مانگنا آتا ہے، دونوں ملکر صرف بھیک مانگ سکتے ہیں
دنیا ٹیکنالوجی ، قانون کی عملداری اور جمہوریت سے ترقی کرتی ہے
ووٹ دو اور 76 سال سے حکمرانی کرنے والے ادارے اور اس کے مہروں کا اس سسٹم سے نکال باہر کریں
#fixnewz
اس دفعہ ساری عوام نکلے اور ووٹ کرے، ووٹ کرنے سے نہ وقت ضائع ہوتا ہے نہ کوئی پیسہ لگتا ہے
اک دفعہ اپنے لیے اپنی نسل کے لیے نکل کر ایماندری سے ووٹ ڈالیں، بیچنا مت
بہت ہو گیا طاقتوروں، غیر ملک طاقتوں ، بدعنوان کرپٹ جاگیرداروں، وڈیروں، افسروں، ججوں، جرنیلوں کی من مانیاں
#fixnewz
ظالمو pdm والو، 7 گھر تو ڈائین بھی چھوڑ دیتی ہے، تم لوگوں نے تو سیلاب زدگان کی امداد تک مارکیٹ میں بیچ دی
اسٹبلیشمنٹ ان چوروں کو پھر مسلط کرنا چاہتی ہے عوامی امنگوں کے بر خلاف
ووٹ کے حق سے اس دفعہ ان سے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے جان چھڑوانی ہے 🙏
#fixnewz
سرلنکن جھنڈے میں PPP کیطرح صرف تلوار کا نشان تھا سریلنکا دیوالیہ ہوگیا
سوچو یہ دو خاندان کسی اور ملک میں ہوتے تو اسکا وجود تک مٹ جاتا
خیر دیوالیہ تو ہم بھی ہو گۓ ہیں اور 71 میں ملک بھی انکی وجہ سے کھو ڈالا تھا
ووٹ سے انکا سیاسی وجود جڑ سے اکھاڑ دینا اس دفعہ
#fixnewz
عمران خان نے باجوے کو سمجھایا کہ یہ معیشت تباہ کردینگے، باجوہ نہ مانا اور معیشت تباہ کردی
امریکنوں کو کہا کہ تم طالبان سے جنگ نہیں جیت سکتے اور وہسا ہی ہوا
بولا میں اپوزیشن میں خطرناک ہونگا ہو بہو وہ ہی ہوا
مر��د جالت کی assessment اچھی کر لیتے ہیں لیکن بندہ شناس نہیں
#fixnewz
مسلم لیگ ن پہلے بینظیر کو اب عمران کو یہودی ایجنٹ کہتی ہے جبکہ اپنا کاروبار، بچے، اور اپنی رہائش انہی یہودیوں کے ہاں رکھی ہے
ایجنٹ کون ہے عوام کو چاہیے حقائق سامنے رلھ کر فیصلہ ووٹ سے کرے
#fixnewz
شہباز شریف کہتا ہے کہ اس نے اور نواز نے pdm کیساتھ ملکر مشکل وقت سے پاکستان کو نکال لیا ہے
انہوں نے NAB کے قوانین، تبدیل کر کے، ریٹاۂر لوگوں کو ترقی دیکر، ریفرنسز اور کیس تھے انکے کیس ختم کر کے، گواہ اور تفتیشی مروا کر اپنے اپ کو مشکل سے نکالا اور عوام کو مشکل میں ڈالا
#fixnewz
سندھ کیبعد کافی عرصے سے پنجاب کو قائم علی شاہ کی تلاس تھی جو کرپٹ رفیق تاڑر کے پوتے عطا تاڑر نے پوری کر دی ہے
اسکی چولیں سن کر ہنسی نہیں رکے گئی
جاہل کی جاہلت دیکھو کہ خود کو وکیل کہتا ہے، اسمبلی جو قانون بناتی ہے اسکے اندر کھڑے ہو کر قانون کو انگلی دیکھا رہا ہے
#fixnewz
جاوہد لطیف اشتہاری نواز شریف کے آنے کی تاریخ دیتے دیتے بوڑھا ہو گیا ہے
ملکہ برطانیہ مر گئی، ��ھر اسکے چہلم کا انتظار تھا ، پھر عرس کا انتظار تھا اب عرس بھی گزر گیا لیکن بھگوڑا نہ آیا
اب گیٹ 4 والوں نے دوائی دی ہے دیکھو اب آتا ہے کہ نہیں
آپکا کا کیا خیال ہے نواز آۓ گا
#fixnewz
نواز شرہف گوگل کر دیکھ لو دنیا کے کرپٹ ترین سیاستدان ہے
عدلیہ 140 میں سے 134 پر بد ترین عدلیہ ہے
باقی کچھ اداروں کا تو آپ تو نہیں لے سکتے، نام لینے والے جیلیں کاٹ رہے ہیں
صحافت کے لفافے تو روز رات tv پر دیکھتے ہیں
#fixnewz
عدلیہ اور فوج یا کسی بھی محکمہ میں اگر ک��ی پر الزام بھی ہو تو چھوٹے سے چھوٹے عہدے پر بھرت�� نہیں ہو سکتا
اپنی صحن صاف رکھ کر گند عوام کے دروازے کے سامنے ڈالنے سے قوم کی کون سی خدمت کرتے ہو اپ لوگ
ووٹ ڈال کے قوم کو چاہیے خود صفائی کریں، اپنے لیے اپنے آنے والی نسلوں کے لیے
#fixnewz