چائنہ نے ٹرمپ کو دن میں تارے دکھا دئیے🚨
اگر تم نے نیوکلیئر جنگ شروع کرنے کی کوشش کی تو چائنہ تم نیوکلیئر جنگ میں ختم کردیگا ہم جنگ شروع نہیں کریں گے لیکن آپکو اجازت بھی نہیں دیں گے کہ آپ جنگ شروع کرو
نوٹ !! ٹرمپ اگر ہمت ہے تو دو نا دھکمی چائنہ کو ایک میزائل تک گرا نہیں سکتے👉
تل ابیب جل رہا ہے🔥 پاکستانی میڈیا نیتن یاہو کو تو دیکھا رہا لیکن اسکی ایران کے ہاتھوں تباہی کے مناظر میڈیا پر نہیں دیکھائے جا رہے جو انٹرنیشنل اور پاکستانی میڈیا نہیں دیکھائے گا وہ ہم دیکھائیں گے بس اسکو زیادہ سے زیادہ ریٹویٹ کرتے جائیں اس میڈیا جنگ میں ایران کا ساتھ دیں
پاکستان کی فوج پاکستانی نہیں ہے ان کو ٹارگٹ دیا گیا ہے کہ پاکستان میں اسلام کو تباہ کرنا ہے/ یہ اپنے دل کو جھوٹی تسلی دینا بند کریں کہ یہ فوج ہماری ہے
سلمان ندوی