تبدیلئ اقتدارکی امریکی سازش کےبارے میں کوئی شک تھابھی تو اس ویڈیوکےبعدباقی نہیں رہناچاہئےکہ ایک منتخب جمہوری وزیراعظم+اسکی حکومت کوکیوں ہٹایاگیا۔🇺🇸ایک ایسی تابعدار کٹھ پتلی کو🇵🇰کا PM دیکھناچاہتاہےجو یورپی جنگ میں 🇵🇰 کوغیرجانبدار رہنےکی اجازت نہ دے
Thank you Lahore for the massive support & the biggest jalsa in my 26 years in politics; and the most responsive and passionate audience. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا صوابی پہنچنے فقیدالمثال استقبال۔ اصولی موقف پر اسپیکر قومی اسمبلی کے عہدے اور قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے پر سلام پیش کرتے-اسد قیصر زندہ باد۔ عمران خان زندہ باد
امپورٹد حکومت نامنظور۔ نامنظور کے نعرے
کل رات ایک تاریخ رقم ہوئی ہے - عمران خان کی ایک کال پر نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں مقیم پاکستانی ایک خودار پاکستان کے حق میں باہر نکلے اور #امپورٹڈ_حکومٹ_نامنظور کے نعروں کی صدائیں گونجتی رہیں- تاریخ گواہ رہے گی کہ آپ وہاں موجود تھے اور آپ نے اس ناانصافی کیخلاف علم بلند کیا
Just saw off Prime Minister Imran Khan from Prime Minister House. He walked out gracefully and didn't bow down. He has lifted the entire Nation. Feeling proud to be a Pakistani and blessed to have a leader like him. Pakistan Khan - Imran Khan
.@RealHa55an you are a champion. The entire team is with you. To all the fans, everyone goes through tough times, we are all human beings capable of errors. Remember the joy Hasan has given you, don’t do personal attacks please. He is Pakistan’s match-winner. #WeStandWithHasanAli