"Because I feel in the heavens above The angels, whispering one to another, Can find their burning tears of love, None so devotional as that of "Mother", Therefore, by that dear name I have long called you,
You are more than mother unto me"
--'To My Mother(1849), Adgar Ellen Poe.
“I will take this issue to the floor of the Punjab Assembly and raise an adjournment motion to push for stronger legislation and a complete ban on Partially Hydrogenated Oils (PHOs).” - @FizzahmR
https://t.co/tqj7vKdWxb
پنجاب کے دریاؤں میں سونا بہہ رہ ہے، خاص طور پر میانوالی، اٹک میں، میرے پاس اِس کا ایک چھوٹا سا نمونہ ہے، یہ خالص سونا ہے، ابھی سروے کر رہے ہیں کہ دریاؤں میں سونے کی کتنی مقدار موجود ہے،مریم نواز
آج حسن ابدال میں ایک خاندان کے ساتھ کھانا کھایا۔ اس خاندان نے اپنی چھت اپنا گھر کے تحت اپنا گھر بنایا اور اب سب مل کر اپنی چھت کے نیچے، اپنے گھر میں پر سکون زندگی گزار رہے ہیں۔ اللّٰہ ان کو ہمیشہ خوش اور آباد رک��ے۔ اس سے زیادہ مزیدار بھنڈی اور دال میں نے شاید ہی کبھی کھائی ہو!
مریم نواز صاحبہ کی اٹک آمد پر عوام جھوم اٹھے۔ پر تپاک استقبال کیا اور عوام کا ہجوم خوشی سے نعرے لگاتا رہا۔ یہ ہے مریم نواز شریف صاحبہ کا پنجاب۔ نواز شریف کی بیٹی نے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا۔
#MaryamNawazShareef#MNS#PMLN#CMMaryam#MaryamAurangzaib
علاج کے لیے آپریشنل مراکز کی تعداد 40 تک پہنچا دی گئی ہے، جبکہ مزید 17 مراکز پر کام جاری ہے۔ ان مراکز میں جان بچانے والے ٹی این کے (TNK) انجیکشنز، جن کی قیمت 3 سے 4 لاکھ روپے فی انجیکشن ہے، عام آدمی کو مکمل طور پر مفت فراہم کیے جا رہے ہیں۔
فالج کی صورت میں اگر ابتدائی ساڑھے چار گھنٹوں (گولڈن آورز) کے اندر ٹی این کے انجیکشن لگا دیا جائے تو یہ زندگی بچانے کے ساتھ ساتھ جسمانی اعضا کو معذوری سے محفوظ رکھنے اور لوگوں کے روزگار و معاش کو برقرار رکھنے میں بھی اہم ک��دار ادا کرتا ہے۔
ہم نے جدید علاج کی سہولیات میں بھی اضافہ کیا ہے اور اب پنجاب میں فالج کے علاج کے 3 جامع مراکز فعال ہیں، جبکہ مزید 4 مراکز لاہور، راولپنڈی، ملتان اور فیصل آباد میں قائم کیے جا رہے ہیں، جہاں جدید طریقۂ علاج تھرومبیکٹومی کے ذریعے دماغ کی بند شریانوں سے خون کے لوتھڑے نکالنے کی سہولت فراہم کی جائے گی۔
ہم ہر ضلع میں فالج اور امراضِ قلب کے علاج کے مراکز، جبکہ ہر ڈویژنل ہیڈکوارٹر میں کینسر اور بچوں کے علاج کے لیے اسپتال قائم کر رہے ہیں۔
کوئی بھی مریض وسائل کی کمی یا علاج کی سہولیات نہ ہونے کے باعث علاج سے محروم نہیں رہے گا۔ ان شاء اللہ!!
Happy Birthday to our iron-lady who stands up against all wrongs & proves that a female leader can be the best thing happening to Punjab. May you achieve all your goals as a CM & may we see you in even higher roles in the future. Ameen.
#HappyBirthdayMaryamNawaz@MaryamNSharif
شریف خاندان پاکستان کے لیے قربانیوں اور خدمت کی ایک اعلٰی مثال ہے۔ پاکستان کو ایک ایٹمی قوت بنانے سے لے کر پنجاب کو جنت نظیر صوبہ ��نانے تک شریف خاندان نے عوام سے ڈھیروں دعائیں لی ہیں۔
#CMMaryam
#NawazShareef #ShahbazShareef #HamzaShahbaz
میاں نواز شریف صاحب، میاں شہباز شریف صاحب، مریم نواز صاحبہ اور حمزہ شہباز صاحب کو کشمیریوں کے دل جیتنے پر بہت بہت مبارک ہو۔
عامر شاہ صاحب کو ایم ایل اے بننے پر ڈھیروں مبارکباد۔
#amirshah#mla#pmln#Kashmir#elections
ایم پی اے فضہ میمونہ راو نے پولنگ ایجنٹ کی میٹنگ کے دوران امیدوار عامر شاہ سے ملاقات کی اور کشمیر الیکشن کے حوالے سے بات چیت کی۔ اللہ تعالٰی عامر شاہ صاحب کو جیت کی خوشی دکھائے۔آمین
#PMLN#KashmirElections#Kashmir
Campaigning for Amir Shah Kashmir Candidate with my little baby in Lahore. May ALLAH make PML-N victorious in these elections. #PMLN#kashmirelections2026#kashmirvalley
Under the leadership of CM Maryam Nawaz, Punjab is advancing with a clear focus on public service, development, & better governance. I remain committed to supporting initiatives that improve the lives of our people and build a stronger & prosperous Punjab #PunjabGovernment