@ImranRiazKhan آٹے کے لیے اتنی بڑی لمبی لائن کو دیکھ کر شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے
حالانکہ ہم ایک زرعی ملک ہے
نالائق حکومت اور اس کے سہولت کار صرف اور صرف ایک شخص کو گرانے کے چکر میں پورے ملک کو تباہ کر دیا ہے #امپورٹر_حکومت_نامنظور#الیکشن_کراؤ_ملک_بچاؤ
ہمیں اس پیلی پگڑی والے مولوی کے کردار پر کوئی اعتراض نہیں،
بیشک یہ چوروں کا دفاع کرتا رہے،
بیشک یہ وزارتوں کے لیے در در بھٹکتا رہے، بیشک یہ اسلام مخالف بلوں کی حمایت کرتا رہے،
ہمیں اگر اعتراض ہے
تو اس کے اس دہرے معیار پر کہ یہ سب اگر اس نے کرنا ہے تو مذہب کے لبادے میں نہ کرے، اسلام کا نام استعمال کر کے نہ کرے، اسلام کے نام پر، مساجد و مدارس کے دفاع کے نام پر قوم کے ساتھ دھوکہ نہ کرے کیوں کہ اس کے گھٹیا کردار کی وجہ سے عوام میں نفرت پیدا ہو چکی ہے
عزت مآب چیف جسٹس آف پاکستان جناب عمر عطا بندیال صاحب پاکستان کی خاطر، اپنے ملک کو مکمل افراتفری میں ڈوبنے سے بچانے اور کم از کم سپریم کورٹ آف پاکستان کو برقرار اور متحد رکھنے کےلیے برائے مہربانی ان لوگوں کےہاتھوں بلیک میل نہ ہوں جنہوں نے اس ملک کو یہاں پہنچایا، قوم آپ کے ساتھ ہے۔
عمران خان نے تو شیلنگ میں جھومنے والے فیضان کو تقریر کے لیے بلا لیا اب مریم نواز بھی ششٹر کہہ کر ککڑی ڈانس کرنے والے کو تقریر کرنے سٹیج پر بلائے گی
🤣🤣🤣
اسلام آباد،لاہور اور پنجاب بھرسےPTIکے740 سےزائدنہتّےکارکن گرفتارکئےجاچکےہیں۔یہ غریب لوگ ہیں جن میں سےبیشتر دیہاڑی دار ہیں۔ مجرموں کےٹولےکو رمضان المبارک کےتقدس کا بھی احترام نہیں جس میں لوگ محفوظ طریقے سےصوم وصلوٰة میں مشغول رہناچاہتےہیں۔تمام گرفتارکارکنان کو فوری رہاکیاجائے!
الیکشن کمیشن جواب دو!
بتاؤ آئین کے آرٹیکل 218 (3) میں کہاں لکھا ہوا کہ جنرل الیکشن 90 دن کے بعد ہوسکتا ہے؟ نگران حکومت 90 دن سے زیادہ رہ سکتی ہے؟ آئین میں 90 دن زیادہ نگران حکومت کا تصور ہی نہیں!-@BabarAwanPK#Democracy_Derailed
اگر ریاست جو ہے وہ اگر فیصلہ کر لے،تو جب مشرف نے فیصلہ کر لیا تھا،پھر بینظیر بھٹو بچی نہیں تھی!
عظمی بخاری
کا بیان انتہائی قابل مذمت ہے ن لیگ ایک بار پھر ملک میں خون کی ہولی کا بازار گرم کرنے کےُلئیے ملک کے طاقتور ادارے کو اکسا رہی ہے!
اب ن لیگ کھل کر آرمی چیف سے مطالبہ کر رہی ہے کہ عمران خان کو قتل کر دیا جائے!
یا الله پاک اس رمضان کے مبارک مہینے کے صدقے اس امپورٹڈ حکومت شہباز اور زرداری سے نجات دے اور ملک پاکستان کی خفظات فرما آمین🤲
#آئین_پاکستان_سے_غداری_نامنظور
عمران خان کے بارے میں کسی نےکہا تھا کہ اسے قدرت نے ایسے کپڑے عطا کئے ہیں کہ اس کے دشمن جتنی مرضی اسکی کردار کُشی کر لیں اسکے دامن پر داغ خود بخود دھلتے جاتے ہیں ۔ شائد اسے کینسر کے مریضوں کی دعائیں ہی کافی ہیں -
جاوید ہاشمی نے دغا دیا آج وہ کہیں کا نہیں رہا -
کوئی پارٹی اسے ٹکٹ دینے کو ہی تیار نہیں۔
حامد خان، عائشہ گلالئی، جسٹس وجیہہ الدین، عامر لیاقت حسین سے لے کر فیصل واوڈا تک اور اپنی پارٹی میں آکر پھر جانے والے کچھ لوگ جو اس سے ٹکرائے ماضی کا حصہ بن گئے -
ریحام خان نے کتاب لکھی لیکن خان نے اس کے بارے میں ایک لفظ نہیں کہا - وہ آج بھی زہر اگلتی پھرتی ہے لیکن کوئی پوچھنے والا نہیں، یہاں تک کہ مریم صفدر بھی منہ لگانے کو تیار نہیں۔
پھر کہا گیا انویسٹر کے بغیر کچھ نہیں کر سکتا لیکن اپنی ہی حکومت میں انہیں سائیڈ لائن کیا جو ریٹرن آن انویسٹمنٹ مانگ رہے تھے۔
پھر علیم خان اور جہانگیر ترین جو 2018 میں خود لوگوں کو ٹکٹ دیتے تھے
آج دوسروں کے آگے ٹکٹ کا کشکول لیے کھڑے ہیں-
پھر شوشہ اڑا کہ اسٹیبلشمنٹ نے ہاتھ اٹھایا تو اس کا ککھ نہیں رہے گا اور لندن بھاگ جائے گا۔
آج 13 پا��ٹیاں بشمول الیکشن کمیشن اور اسٹیبلشمنٹ اس کے خلاف ہو گئے لیکن اکیلا عمران خان ان سب پر بھاری پڑ رہا ہے-
کہا جاتا تھا کہ ایجنسیاں جلسے کراتی ہیں، حکومت ہے تو بڑے بڑے جلسے ہو رہے ہیں۔۔۔ وغیرہ وغیرہ، آج یہ بیانیہ بھی دفن ہو گیا۔
9 اپریل کو کہا “کوئی رہ تو نہیں گیا جو میرے خلاف نہ ہو ؟”
10 اپریل کو کراچی سے لوئر دیر تک عوام کا جم غفیر نکل پڑا غرض یہ کہ جس نے یہ سمجھا ہمارے بغیر خان کچھ نہیں، آج وہ خود عوام میں نکلنے کے قابل نہیں رہے-
سادہ مزاج ہے، عام انسانوں کی طرح گناہ گار بھی ہے، غلطیاں بھی کرتا ہے، دھوکا بھی کھاتا ہے اور روایتی سیاستدانوں کی طرح عیّار بھی نہیں- کچھ بڑے بڑے وعدے بھی کر بیٹھا جو پورے نہ کرسکا لیکن اپنے ملک اور لوگوں کے لیے اپنی کوئی انا نہیں۔ بس ایک دُھن اس کے سر پر سوار ہے کہ اپنے لوگوں کو ان کے غصب شدہ حق��ق دلاۓ اور پاکستان کو ریاستِ مدینہ کی طرز پر ایک مثالی ملک بناۓ-
الحمدللہ اب عمران خان اتنی بڑی سیاسی طاقت بن گیا ہے کہ 13 پارٹیاں الیکشن کمیشن اور اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر بھی الیکشن کروانے سے کترا رہی ہیں-
حاصلِ گفتگو یہ ہے کہ تم سب مل کر اور علیحدہ علیحدہ اپنی چال چلتے ہو اور ایک تدبیر اللہ رب ذوالجلال کی ہوتی ہے جو سب پر بھاری ہے -