کشمیر میں اصل میں کیا ہو رہا ہے یہ سمجھنے کیلئے پیچھے جانا پڑے گا
مئی 2023 میں راولاکوٹ سے انجمنِ تاجران اور مقامی عوامی ایکشن کمیٹیوں کی شروع کی۔جانے والی بجلی کے بلوں' آٹے پر سبسڈی کے خاتمے اور اشرافیہ کی مراعات کے خلاف شروع ہونے والی تحریک ساڑھے چار ماہ میں جس طرح پورے کشمیر میں اچانک پھیل گئی اس سے اس کے آرگینک ہونے پر شبہ کیا جا سکتا ہے۔ مئی 2024 میں دوبارہ احتجاج شروع ہوا ۔جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر مظفرآباد کی طرف لانگ مارچ میں پولیس سے جھڑپوں میں ایک سب انسپکٹر سمیت کچھ مقامی افراد جاں بحق ہوئے۔ اور حکومتِ پاکستان نے فورا ہی مطالبات تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا
ایک ہی دن میں مطالبات تسلیم کرنا حکومتوں کی روایت رہی ہوتی تو پاکستان میں چار سال سے فسطائیت ہوں جاری نہ رہتی
اس تحریک پر لوگوں کا اعتماد بڑھ گیا ۔ دو سال بعد یعنی 2026 میں پھر لانگ مارچ آر دھرنوں کا اعلان ہوا
مگر اس سے پہلے وہاں آئی جی پولیس اور سیکٹر کمانڈر وہ بھیجے گئے جو گفتگو کی بجائے جبر پر یقین رکھتے تھے
پہلی بار ایک دن میں جھک جانے والوں نے اس بار پہلے ہی دن فائر کھول کر بہت سے لوگ ہلاک کر دیئے فائرنگ کے واقعے بار بار دہرائے جاتے رہے۔ تاکہ ( مزاحمت کی آگ مزید بھڑک جائے)
یہ وہ تیز رفتار پلان ہے جس سے امریکہ کی چین کے خلاف ایک سٹریٹجک پوائنٹ کی خواہش پوری ہو سکتی ہے
کشمیر بارڈر کے دونوں اطراف کے واقعات کو بنیاد بنا کر اقوام متحدہ کی امن افواج کے نام پر امریکہ کی فورسز یہاں اتاری جائیں۔
اور پھر رہے نام اللہ کا
جو خدشہ تھا وہی کاروائی ڈالنے کی کوشش کی گئی۔ الیکشن سے واپسی پر
گلگت پولیس کے پانچ لوگوں نے پنجاب پولیس پر نہ صرف حملہ کیا بلکہ فائرنگ بھی کی۔ پنجاب پولیس کے جوانوں نے نہ صرف گن پکڑ کر خود کو بچایا اور اس کی میگزین نکال لی بلکہ گلگت پولیس کے ایک جوان سے ہینڈ گرینیڈ بھی چھینا جو اسکی پن نکالنے کی کوشش کر رہا تھا۔
شروع سے خدشہ تھا کہ پنجاب پولیس کو جانی نقصان پہنچا کے پی ٹی آئی کے خلاف کاروائی ڈالی جائے گی۔ ورنہ۔پولیس کے پاس ہینڈ گرینیڈ کا کیا جواز ہے؟
پنجاب پولیس کی قریبا 2000 نفری وہاں پچاس بسوں میں راستے بند ہونے سے رکی پڑی تھی
کچھ عرصہ قبل ایک دوست نے انتہائی افسردہ لہجے میں کہا تھا " یار وقت کتنا بدل گیا ہے ۔ نوبت یہاں تک پہنچ گئی ہے کہ اب کچھ لوگوں کی موت کی خبر سن کر "انا لله و انا اليه راجعون" پڑھنے پر بھی جی راضی نہیں ہوتا
آپ نے جو خود ساختہ تجزیہ عنائت فرما دیا اسے کیسے مستند مانیں جبکہ آپ بیشتر انبیاء کرام علیہم السلام کی ذات اقدس کو نعوذباللہ نامکمل گردان رہے۔ جبکہ میری طرح آپ ایک عام مسلمان ہیں،
نہ ولی، نہ صحابی، نہ فرشتہ
اپنے الفاظ پر دوبارہ غور فرمائیں اور اللہ کے حضور استغفار ادا کریں۔
کئی مخلص لوگوں کو بھی کہتے سنا کہ خان کو ملک چھوڑ کر چلے جانا چاہیئے
بات اگر ایک شخص عمران خان کی ہوتی تو شاید ٹھیک ہوتا۔ بات ایک لیڈر عمران خان کی ہے تو اس کا زندگی کی قیمت پر بھی ڈٹ جانا ہی بنتا ہے۔ چاہے اس کی قوم ہمارے جیسی نااہل ہی کیوں نہ ہو
ورنہ نواز شریف اور زرداری جیسے ہی ٹھیک ہوتے
جب لوگ کہتے ہیں "طاقتور حلقے"
تو ہنسی آتی ہے۔ طاقتور تو وہ ہوتا ہے جو اپنی مرضی کر سکتا ہو ۔
ایسے میں سائفر ' ایبٹ آباد ' رمزی یوسف ' ڈاکٹر عافیہ . ملا عبدالسلام ضعیف اور ڈاکٹر عبد القدیر خان یاد آ جاتے ہیں
طاقتور ؟ 🤓
@SaeedAmd1 قرآن ہمیں مومن اور مسلم کہہ کر مخاطب کرتا ہے
جبکہ علمائے سؤ نے ہمیں سنی،شیعہ،دیوبندی ،وہابی ،بریلوی میں بانٹ دیا ہے
نئی نسلیں منطق پر پورا اترنے والی باتوں پر یقین کرتی ہے ،کہانیاں نہیں سنتی
فرقہ واریت لگ بھگ اپنے آخری وقتوں میں ہے
اس جنریشن نے جہاں بہت نقصان کئے وہاں یہ آج کے علماء کو بھی کسی کھاتے میں نہیں لکھ رہے
اب بیچارے سارا دن سوشل میڈیا پر ایک دوسرے کو روسٹ کر کر کے
مناظرے بنا بنا کر اٹینشن لے رہے ہیں
یہ عالم اب عالم نزع کی حالت میں ہیں
جلد ہی چھٹی ہو جانی
اسٹیبلشمنٹ کی اس سے بڑی کامیابی اور کیا ہو گی کہ کل سب ذہنی طور پر تیار تھے کہ ملاقات نہیں ہونی۔ سوشل میڈیا نے بھی اسے for granted event کے طور پر سرسری ڈسکس کیا ۔
ساری PTI خان کو بھلا کر شہید عمران خان پر سیاست بازی کی تیاری میں ہے
ساری کا مطلب ہے ساری
تلخ ہے مگر سچ یہی ہے
3 ماہ کیلئے بجلی 1 روپے
99 پیسے فی یونٹ سستی،
نوٹیفکیشن جاری
بجلی "جنوری تا مارچ" 2026ء
کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی
مد میں سستی کی گئی ہے
بجلی سستی کرنے کا اطلاق
جون سے اگست 2026ء کے
3 ماہ کے لیے ہوگا
اس فیصلے سے
بجلی صارفین کو
67 ارب 17 کروڑ 30 لاکھ روپے
کا ریلیف ملے گا
یہ سوچ لینا کہ ایک خطہ اپنے مؤقف سے آسانی سے ہٹ جائے گاتاریخ کو نہ سمجھنے کے مترادف ہے
کشمیر میں مؤقف صرف بات نہیں ہوتے
یہاں کی کہانیاں سادہ نہیں ہوتیں
یہاں ہر لفظ کے پیچھے ایک لمبی یاد، ایک لمبا سفر اور ایک گہرا احساس ہوتا ہے۔
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو#Rawlakot
کشمیر کی تاریخ جذبات سے زیادہ تسلسل کی کہانی ہے۔
یہاں مؤقف لمحوں میں نہیں بنتے، نسلوں میں مضبوط ہوتے ہیں۔
اور جو چیز نسلوں میں جڑ پکڑ لے، وہ نہیں ہلتی۔
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو#Rawlakot
کشمیر کو سمجھنے کی سب سے بڑی غلطی اسے کمزور سمجھنا ہے۔
یہ وہ خطہ ہے جہاں لوگ وقت کے ساتھ بدلتے نہیں، صرف حالات کے ساتھ خاموش یا بلند ہو جاتے ہیں۔
لیکن اپنی شناخت سے پیچھے ہٹنا یہاں کی روایت نہیں۔
#Rawlakot
پاکستان اور کشمیر میں فرق دیکھنا ہے تو آج راولاکوٹ اور اڈیالہ دیکھ لیں۔
ایک طرف قیادت خود میدان میں ہے
دوسری طرف لوگ ڈھونڈ رہے ہیں
قیادت کتھے مری پئی اے
سلمان اکرم راجہ صاحب
وکٹری کا دعوی ٹویٹر سپیس میں نہیں
گراؤنڈ پر ہزاروں کے ہجوم میں کرنے کی ضرورت ہے
اگر آپ وہاں نہیں جا سکتے تو یہ کام بیرسٹر گوہر کو کرنا چاہیئے
ٹویٹر سپیس میں وکٹری سپیچ کا کوئی مقصد نہیں
@salmanAraja
سب سے مزاحیہ بات گلگت بلتستان الیکشن میں آصفہ زرداری نے کہی کہ آپ نے صرف ووٹ ڈالنا ہی نہیں اپنے ووٹ کی حفاظت بھی کرنی ہے
کہہ کون رہا ہے جس کے الیکشن کیلئے دس بندے زبردستی بٹھائے گئے ۔ اور جن کیلئے پی ٹی آئی اُمیدواروں سے نشان چھین کر میدان خالی کروانے کی کوشش کی گئی