Official Twitter account of Resolution and Revolution , Representing Foreign Medical Graduates. Fight For the Rights of FMGS.
spokesperson @Zebi_afridi
Heartiest Congratulations to Those who clear @pmc_org exam
To those who didn't get green words in Ur status,Dear Doctors probably it's not Ur time. In Sha Allah,Allah will bless U soon & U ll get what U deserves
In Sha Allah soon You'll forget this Pain
Believe in Yourself
#NLE
خ��ردار! جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے (سب) اللہ ہی کا ہے، وہ یقیناً جانتا ہے جس حال پر تم ہو (ایمان پر ہو یا منافقت پر)، اور جس دن لوگ اس کی طرف لوٹائے جائیں گے تو وہ انہیں بتا دے گا جو کچھ وہ کیا کرتے تھے اور اللہ ہر چیز کو خوب جاننے والا ہے۔
(سورۃ النُّوْر، 24 : 64)
إِنَّ اللّهَ لاَ يَخْفَى عَلَيْهِ شَيْءٌ فِي الْأَرْضِ وَلاَ فِي السَّمَاءِ
یقینا اللہ پر زمین اور آسمان کی کوئی بھی چیز مخفی نہیں۔
(سورۃ آل عِمْرَان، 3 : 5)
This is Indian NBE results of #FMGs June 2022
They show results with marks even a Doctor can check their status & later can check MCQs too
This was what we demand for step 1 result of our #FMGs from VP @pmc_org Ali Raza sb during last meeting.
Hope soo they'll consider it IA
PMC @pmc_org is going to dissolve and PMDC is restoring back.
Whatever the situation is being #FMGS we're hopeful, if there is PMC or PMDC we'll fight for our rights,
Stay strong and stay United
In Sha Allah we'll stand for rights of FMGS.
United we grow ❤️
یہ وہ تاریخی دن تھا جس پر ہم نے چین روس ایران افعانستان اور ازبکستان سے گریجویٹ ڈاکٹرز کی مشترکہ نمائندگی پارلیمنٹ میں کیا اور مسائل حل کرنےکیلئے اپنے نکات پارلیمانی نمائیندے اور پاکستان میڈیکل کمیشن کے سامنے اچھے طریقے سے پیش کئے @DrHassanJaved93@FMGs_Official@anwarulhaq507
Alhumdullilaha had a Successful meeting with President & vice president of @pmc_org
Today Afternoon NLE 2 Results will be Announced.
More details will be shared soom. Team Resolution and Revolution works for the betterment of our community
#UnitedWeStand#SaveDoctors
13 مئی PMC کے سامنے پرامن احتجاج کرنے پر پولیس کا ڈاکٹرز ��ر لاٹھی چارج اور گرفتاریاں کئی ڈاکٹر زخمی ہوئے
اب 10دن گزرنے کے بعد ڈاکٹرز پہ دوبارہ FIR ، تاکہ وہ ڈر جائے اور اپنے حق کےلیے نہ نکلے۔
یہ کلئیر میسج ہے پی ایم سی کو کہ ہم ڈرنے والے نہیں، جلد ہی اگلہ لائحہ عمل طے کرینگے.
Dear @pmc_org for patients safety we're ready to Pass exam on 70%
But look at the pic below advertised openly
They need LHV/SN for U/S & delivery
FMG qualified lady Dr isn't allowed to check pt of abd pain but SN is allowed to do even delivery?
Pak need quacks rather than Drs?
Good morning Doctors
Today @pmc_org will announce the board meeting results.
Meeting was held on Friday 13th May where board members discussed all raised issues & finalize it, today PMC will announce the results.
Keep praying Have faith.
In Sha Allah everything will be alright
فارن میڈیکل گریجویٹس ہسپتالوں کےبجائے سڑکوں پہ ہے،کل پولیس کے جانب سے لاٹھی چارج اور گرفتاریاں بھی کرلی گئی،
وہ کیوں اسٹرائیک کر رہے،
کیا ڈیمانڈز ہے،
اگلا لائحہ عمل کیا ہے،
سنے گے آج رات 9.30 پہ ان سے ٹویٹر اسپیس میں،جہاں @javerias بھی ہمیں جوائن کریگی.
JOIN US AT 9.30 TONIGHT
آپ ریپلائیز تو کھول دیں!
آئین پاکستان ہر شہری کو اجازت دیتا ہے کہ اپنے حق کےلئے آواز اٹھائیں
ہم نے آواز اٹھائی، اگر آپ لوگ سن لیتے تو یہ نوبت نہ آتی
آپکو یہ ناحق لگ رہا تو ڈاکٹرز کے پیر تڑوا کر لاٹھی چارج کرنا کہاں کا انصاف ہے؟؟
ظلم کے یہ ضابطے
ہم نہیں جانتے
#InjusticeWithFMGs
Pakistan Medical Commission severely condemns the un-lawful mode of protest by FMGs, holding PMC Head-Office and employees as hostage also causing medical emergency for one of the employee. This un-lawful conduct is highly condemned & must be Stopped.
میں نے ہمیشہ انتظامیہ اور اسلام آباد پولیس کو سپورٹ کیا ہے
لیکن کل جسطرح AC @Abdullah_Kahn کے سرپرستی میں @ICT_Police نے شام کے اندھیرےمیں پر امن احتجاج پر لاٹھی چارج شروع کر دیا، تو دل ہی بھر دیا
ڈاکٹرز صبح 9 بجےسے پرامن احتجاج کررہے تھے جنکا موقف تھا،
1--
#InjusticeWithFMGs
پی ایم سی کے سامنے فارن میڈیکل گریجویٹس کے پر امن احتجاج پر پولیس کی لاٹھی چارج،
یہ ظلم ہے، ڈاکٹرز صبح سے پرامن بیٹھے تھے، نہ املاک کو نقصان پہنچایا نہ ہی اٹیک کیا
لیکن پولیس نے پر امن احتجاج پر اٹیک کیا،
یہ ظلم نا منظور
یہ ظلم نامنظور
فارن میڈیکل گریجویٹس کا @pmc_org کےسامنے پرامن احتجاج جاری
ہم دو امتحانات دینے کو تیار ہےلیکن جسطرح PMDC کےوقت پاسنگ مارکس50 فیصد تھے ابھی بھی 50% کئے جائے
جنہوں نے امتحان دیا ہے اور 50% سے زیادہ مارکس لئے ہیں وہ پاس کئے جائے
جب تک مطالبات نہیں مانے جاتےاحتجاج جاری رہےگا،شرکاء
جمعہ کا مبارک دن اور فارن میڈیکل گریجویٹس اسٹرائیک پر
��ج @pmc_org کےسامنے فارن میڈیکل گریجویٹس کا پر امن احتجاج
جب تک ہمیں اپنا حق نہ ملے اور فارن میڈیکل گریجویٹس کےساتھ انصاف کا بول بالا نہ ہوگا ہمارا احتجاج جاری رہےگا : شرکاء
@A_Qadir_Patel
@dcislamabad
#InjusticeWithFMGs
ہم تمام میڈیکل گریجویٹس پاکستانی ہےاور ہم سب کا ایک ہی مقصد ہےکہ اپنےعلاقے اور ملک کی خدمت کرسکیں،ہم نےحاصل شدہ تعلیم سے بنیادی صحت کا حصول ممکن بنانا ہےتاہم @pmc_org سے گزارش ہے کہ ہمارے ساتھ نا انصافی نہ کی جائے.
@fslsltn@iAnumSheikh@javerias@Zebi_Afridi#InjusticeWithFMGs
We support all FMGS
Most of them completed their 5 yrs medical education,but still they're on the roads because of some policies of PMC
PMC should review & make it possible on easy ways
Pakistan need Doctors and Doctors are on the roads.
#InjusticeWithFMGs#StopDiscrimnation