پنجابی عاشقانِ رسول کے لئے خوشخبری!
ابھی دعوتِ اسلامی پنجابی آفیشل اکاؤنٹس کو فالو کریں۔
Facebook: https://t.co/Zja69xEsP4
Instagram: https://t.co/mpacM9kwxE
Youtube: https://t.co/CD9QQabjxV
#Dawateislami
مُدتوں سے یہ آنکھیں اُداس ہیں آقاﷺ 🥺
کوئی تو راستہ نکالیے کہ میں مدینہ دیکھوںﷺ🤌🏻
مُحَمَّدَﷺصَـلیَّ اللهُ ﷺ عَلَيهِ وآلہ وَسَـــــلَّـمْﷺ❤
اَلصَّلٰوةُوَالسَّلَامُ عَلَیۡكَ یَارَسُوۡلُﷲﷺ
وَعَلٰی آلِكَ وَاَصۡحَابِكَ یَاحَبِیۡبَﷲﷺ
#قومی_زبان
اگر نواز شریف کو لندن جا کر علاج کروانے کی اجازت عمران خان صاحب نے رپورٹس کی بدولت دے دی تھی ، تو پھر عمران خان کو انکے مرضی کے ڈاکٹر سے علاج کروانے کی اجازت کیوں نہیں ہے ؟؟
#حقیقی_آزادی_کے_قیدی
رجیم چینج ہونے سے لیکر سیکیورٹی کے تمام ادارے پی ٹی آئی کارکنان اور سوشل میڈیا پر چڑھ دوڑے۔ پھر 9 مئی '5 اکتوبر اور 26 نومبر ہی نہیں۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ پولیس ایجنسیوں اور عدالتوں نے ہزارہا لوگ جیلوں اور سیلون میں ڈال دیئے
آج کا ٹرینڈ ان تمام لوگوں کی قربانیوں کو نہ صرف خراج تحسین ہے بلکہ ان گمنام لوگوں کا ڈیٹا ہے جو ان تاریک راہوں میں قید ہوئے اور قید ہیں
۔ بہت سے لوگوں کے نام ہیں تصاویر نہیں۔ بہت سی تصاویر ہیں اور نام نہیں۔ اسلئے جن جن کو آپ جانتے ہیں ان کا لکھیں ٹرینڈ کے hashtag کے ساتھ
@MNasAwan555 ویرے یہ سچ ھے شعیب اختر اک غنڈہ بالر تھا۔
لیکن ویڈیو ایڈیٹنگ میں شعیب پاکستانی شرٹ میں اور بیٹسمین لیگ میچ کی۔😂😂😂۔
اور اس جیسے بندے کو PCB کبھی نئ لاۓ گا۔ ورنہ روٹی پانی کیتھوں پورا کرے گا ۔ جو سفارشی ٹٹو دیندے نے
یہ ویڈیو دیکھ کر شاید آپ اپنے آنسو روک نہ پائیں اگر آپ ماں سے محبت کرتے ہیں
جس ملک کے غریبوں کا یہ حال ہے وہاں ٹیکسوں کی بھرمار اور حکمرانوں کی عیاشیاں دیکھ کر روح کانپ جاتی ہے کہ ہم رب کو کیا منہ دکھائیں گے
🥲🥲🥲🥲