يو وخت نه بلکه ژر به پښېمانه شئ
نه به زکاوت وي نه خيرات
نه به کڅوړي وي نه به خارجي پيکجونه
نه به کمال لرئ او نه جمال
په هيواد کې به ملايان په مليونونو وي خو محرابونه به محدود وي
بيا به داسپين پاجونه او پاکې سومبۍ دډوډۍ ګټلو په چل نه پوهيږي هيڅ به ش
والله چې دسومبې څرمن مو ککرۍ ته وخيژوئ که مې تر منظور تېر کړئ
منظور زما مظلوميت دی
منظور زما ددردونو پرلت دی
منظور زما دخاموشو چيغو بغاوت دی
منظور زما پر وسايلو زما دمالکيت حجت دی
منظور افغان دی او دافغاني روح لړزيدلی اعلان دی
هغه اعلان چې وايې
پښتون ته ژوندون غواړو
پښتون
رشوت میں حصہ کیوں نہیں دیتے؟ رمضان کے مہینے میں طورخم بارڈر پر ایف آئی اے اور ایف سی والے آپس میں لڑ رہے ہیں کیونکہ امیگریشن والے ایف سی کو حصہ نہیں دیتے ۔ فارم 47 پر کمائی کی جھوٹی سچی خبروں اور مختلف سیاستدانوں کے بیانات نے رشوت خوری کے رحجان میں مزید اضافہ کر دیا ہے
آج خیبر، علی مسجد میں فوج نے نیک احمد نامی نوجوان کو ماں کے سامنے زبردستی اغوا کیا. یہ ظالم ریاست روزانہ کی بنیاد پہ ہماری ماؤں کے گود سے ان کےجوان بچوں کو چھین رہا ہے
نوٹ. دو ہفتے پہلے بھی ریاستی اداروں نے باڑہ سے نوجوان کو اٹھایا اور ساتھ اس کے 80 سالہ ماں پر بیہمانہ تشدد کیا.
امت کے بیغیرت حکمرانو۔۔۔آگ کے یہ شعلے تمھیں نظر نہیں آتے؟؟؟
کیا رب حضور جوابدہی کا کوئی بھی احساس ختم ہوچکا ہے؟؟؟
تم اس زمین کے بوجھ ہو،امت کیلئے باعث شرم ہو۔
تقریباً 95% کام ھوچکا ہے اور صرف پشتون بلوچ اتحاد کا رسمی اعلان باقی ہے:منظور پشتین
اگلے مرحلے میں پاکستان زیرانتظام کشمیر اور گلگت بلتستان تحریکوں کو شامل کرنا چاہیے تاکہ اگر بلوچستان یا کسی خطے میں کوئی مسئلہ ھو تو ایک کال پر باقی تمام لوگ اٹھ کھڑے ھوں https://t.co/suHodh8pea
کبھی کوئی جاگیردار زادی کبھی کوئی سرمایہ کار زادی کبھی کوئی مخصوص سیاسی ایجنڈے والی روزانہ میڈیا اور سوشل میڈیا پر صنف آہن بنائی جاتی ہے لیکن اصل صنف آہن ڈاکٹر مہرنگ بلوچ اور ساتھی خواتین ہیں جو تربت سے ایک تحریک لے کر ہر ریاستی رکاوٹ کو عبور کرتے ڈیرہ اسماعیل خان پہنچ رہی ہیں
ہم واضح کرتے ہیں کہ ہم اسلام آباد میں کوئی امید لیکر نہیں جارہے ہیں کیونکہ وہاں انصاف نہیں بلکہ محکوم اقوام کےاستحصال کی پالیسیاں بنتی ہے بلکہ ہم اقوام عالم کو جگانےجارہے ہیں،ہم بلوچ نسل کشی کے حوالے سے پوری دنیا کو آگاہ کرنے جارہے،اس جدوجہد میں ہمیں پوری دنیا کی مدد کی ضرورت ہے۔
یہ ریاست قدم قدم پہ ثابت کررہی کہ وہ کتنا کمزور، خوفزدہ اور بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔ ڈی جی خان میں لانگ مارچ کو ویلکم کرنے والے خواتین ، بچوں اور نوجوانوں کو گرفتار کیا گیا، اب یہ گرفتاریاں اس جدوجہد کو روک نہیں سکتے، یہ مزاحمت اب مزید شدت سے ابھرے گی۔
#MarchAgainstBalochGenocide
پاکستانی فوج جو کہ اپنے ملک میں غنڈہ گردی کرتی ہے اور روز اپنے شہری اغواء اور قتل کرتی ہے البتہ 16 دسمبر 1971 کو دشمن فوج کے سامنے اسکی کچھ ایسی حالت بنی ھوئی تھی
دنیا کے تمام ممالکوں میں سچائی کا راستہ نہیں روکھ سکتا، سوائے پاکستان کے،
پاکستان میں جمہوریت کے نام پر ڈرامہ چل رہا ہے،
باقی فوجی مارشل لاء نافذ کیا گیا ہے،
کوئی حق کی بات کریں غدار کہلایا جاتا ہے،
اور غیر قانونی جیل میں جیل بھیج دیا جاتا ہے،
صدر پاکستان، وزیراعظم صرف نام کا ہوتے ہیں باقی سب کچھ ایک جرنیل کے اشارے پر چلتے ہیں!!
#ReleaseManzoorPashteen
وزیرستان کے ان 3 PTM کارکنان کو پاکستانی فوج نے چھ ماہ غیرقانونی حراست میں رکھنے کے بعد آج MPO کے تحت جیل منتقل کردیا ہے اور سویلین کے فوجی ٹرائل کے حق میں فیصلہ دینے والی سپریم کورٹ کی اتنی اوقات ہے کہ ان فوجیوں سے ان تین اف��اد کا گناہ پوچھ سکے؟
#ReleaseManzoorPashteen
ریاست کابدنما چہرہ جس میں پشتون اور بلوچ نوجوانوں پر تشدد ان کی اغوا کاری اور عقوبت خانوں میں ان کو سالوں تک رکھنا شامل ہے
عید رحمان زاکیم اور گیلہ مان کو سات ماہ پہلے فوج نے اغوا کیا ان پہ تشدد کیا زبردستی ویڈیو بناٸٸ أج بنوں جیل میں شو کیا
#StopPakiMafia#StopStateTerrorism