Hi, I am Iram. I am a content writer and proofreader. I'm an expert in writing articles/ blogs preferably in English. I'm fluent in it with good command of vocabulary and grammar. Hire my services!
#letsconnect
اسرائیل نے گلوبل صمود فلوٹیلا کی علما کشتی کو حراست میں لے لیا جبکہ صمود فلوٹیلا پر سابق پاکستانی سینیٹر مشتاق احمد بھی سوار ہیں۔
گلوبل صمود فلوٹیلا کی کشتیوں پر پانچ سو سے زائد افراد سوار ہیں۔
#Gaza#GlobalSumudFlotilla#NAZIsrael#Flotilla
سعودی عرب سے معاہدہ, اب ٹرمپ سے ملاقات کی تصاویر ایک بات مودی اور بھارتی میڈیا کے لیے حیران ہے پاکستان رافیل گرانے کے بعد ہر محاذ پر ��فارت کاری میں جیت گیا۔اس بات پر پوری قوم کو فخر ہو کہ ہم پر جو دہشت گرد کا لیبل مودی بیچنا چاہ رہا تھا وہ مکمل طور پر سندور سمیت خاک میں مل گیا
ٹک ٹاک لاٸیو سمیت ٗ تمام فحش مواد پر بڑا کریک ڈاٶن ۔۔۔جلد۔
بڑے فیصلے کیے جارہے۔داٸرہ ہر چھوٹے بڑے تک آۓ گا۔جو بھی نسل کو بگاڑے گا۔جواب دہ ہوگا۔
#TikTok#TikTokLIVE#tiktokslip
سیلابی ریلوں نے جنوبی پنجاب ٗ میں تباہی کی انتہاکررکھی ہے۔جنوب میں سہولیات کا فقدان ہے۔انتظامیہ کی کوششوں کے باجود آنے والے سیلابی ریلے تمام امدادی کارواٸیوں کو مشکل بنارہے۔دعاٶں کی اپیل ہے۔
#PunjabFloods2025#FloodsInPakistan#FloodAlert
اور ہم نے آسمان سے ٹھیک اندازے کے مطابق پانی اُتارا،
پھر اُسے زمین میں ٹھہرا دیا،
اور یقین رکھو، ہم اُسے غائب کردینے پر بھی قادر ہیں۔
سورۃ المؤمنون
یا اللہ پاک ان بیقابو پانیوں کو اپنی حدو�� میں رہنے کا حکم فرما ...
ہم گنہگاروں پر رحم کر دے میرے مالک
آمین
#Punjab