یہ لوگ اسکول اورکالج میں بھجن اورکرتن کر سکتاہے آفس کےاندر مرتیوں کا تصویر لٹکا سکتا ہےکلاس میں دیوی ڈیبتاؤں کا پارٹ پڑھا سکتا ہے لیکن مسلم بچی نقاب لگا کر کیوں نہیں آ سکتی مسلمانوں جاگو اٹھو اور اپنےحق کے لیے لڑواورحکومت سےکہدواگر نقاب نہیں تو اسکول کے اندر یہ سب بھی نہیں چلے گا