إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
حلیم عادل شیخ کے بھائی کے انتقال کی خبر سن کر انتہائی دکھ اور افسوس ہوا۔ غم کی اس گھڑی میں میں غم زدہ خاندان کے دکھ میں برابر کا شریک ہوں۔ اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور حلیم عادل شیخ سمیت تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
Update:
PHC today rightly rejected the plea of the petitioners seeking stoppage of the GoKP inquiry initiated by ACE & instead ordered for the petitioners to be treated in line with law.
Note that no one from the Advocate General office was present to represent GoKP.
https://t.co/UFjpBGLGvZ is recruiting partners! Join now and make money! Use our link to register and invite players to join. Each person can receive up to 75%. https://t.co/4tZJeUAPmk
ایمرجنسی 🚨
#بشریٰ_بی_بی_کی_جان_کو_خطرہ
ریٹویٹ کریں، صرف 30 منٹ میں یہ ٹرینڈ ٹاپ پر لائیں، آواز بلند کریں۔
بشریٰ بی بی کے کھانے میں 7 دن پہلے کچھ ملا کہ دیا گیا ہے جس کی وجہ سے انکے گلے اور پیٹ میں شدید زخم آئے ہیں۔ انہیں ابھی اتک کوئی طبی سہولت نہیں دی جا رہی۔
جب ہم نے یہ خبریں دیں تو درجنوں مقدمات میں گھسیٹا گیا ذلیل کرنے کی کوشش کی گئی مگر ہمارا اللہ الحق ہے۔ آج اسی اتحاد کا سربراہ خود اعتراف کر رہا ہے۔ یہ تو صرف شروعات ہے ابھی اور بہت سی زبانیں بھی کھلیں گی۔