جناب اعلی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ۔ملاقات کروائے ۔
قوم کے نام ۔مسٹر خان کی جھوٹی خبریں پھیلائی جا رہی ہیں ۔ہم تصدیق کرتے ہ��ں
پہلی خبر ان کا بلڈ پریشر ہائی ہے جھوٹ ہے ۔
مسٹر خان کی موت کی خبر پھیلائی گی جھوٹ ہے ۔
مسٹر خان کی چار بار ملاقات کسی سے کرائی گی جھوٹ ہے ۔صرف ایک بار ہوئی ۔
مسٹر خان کو تین بار ہسپتال لے کرجایا گیا جھوٹ ہے ۔ہسپتال کی ٹیم ہی جیل لائی گی تھی ۔باہر صرف خالی وین آنے جانے کا سکرپٹ چلایا گیا ۔
مسٹر خان کے بارے میں جب بھی انتہائی بری اللہ نہ کرے ہوئے پہلے بتایا جائے گا۔
کسی بھی اسلامی ملک نے مسٹر خان کے رہائی کی کوشش نہ کی نہ ضمانت دی گی ۔
کسی بھی یورپی ملک نےاپنی اپنی پارلیمنٹ میں مسٹر خان پر بات تو کی لیکن کسی نے رہائی کی کوشش نہیں کی ۔
پاکستان کی سیاسی جماعتوں اور ہمارے ادارے نے مل کرمسٹر خان کو اسرائیل کو بیچا ہے اور اس میں امریکہ کے ادارے کی گارنٹی ہے ۔عالمی حالات پہلے سے مختلف ہیں پوری قوم کو مسٹر خان کی رہائی اور علاج کے لیے خود سے کچھ کرنا ہوگا کیونکہ ساری پارٹی قیادت ادارے کی ہے ۔ آپ سب کو اپنی لڑائی چھور ت مل کر متحد ہو کر ایک ہو کر نکلنا ہوگا ۔ورنہ مسٹر خان طبعی ��وت تک جیل میں رہیں گے اگر آپ متحد نہیں ہوئے تو ادارے کے ساتھآپ سب بھی زمہ دار ہوں گے اللہ پاکستان کی قوم پرسختیاں دور کرے آمین ۔🪐🥷🏽🪐🥷🏽🪐🥷🏽📷📷📷🪐🥷🏽🥷🏽🪐🥷🏽🪐🪐🪐🪐🪐🥷🏽🥷🏽🥷🏽۵۷۵۷/۷۸🥷🏽🪐🥷🏽🪐۶۸۷۵🥷🏽🪐۷۹۸/۶۷🥷🏽🥷🏽🥷🏽🥷🏽🥷🏽🥷🏽✍️🪐📷🛑🪐
پروفیسر صاحب۔ انسان ہی رہیں۔ فرعون نہ بنیں۔
اور اگر فرعون بننے کا اتنا شوق ہے تو اس بدبخت کا انجام بھی ذہن میں رکھیے۔
آپ کے ساتھ اپنے گھر میں TV پر LIVE پروگرام کے دوران ہاتھا پائی ہوئی تھی تو آپ کے اوسان خطا ہو گ��ے تھے۔
آج آپ عمران خان پر ریاستی جبر پر جشن منا رہے ہیں؟ افسوس۔
احتیاط سے وجاہت :
جو خبر یا کہانی آپ نے GHQ کے تین بڑے افسروں سے سنی ہے ، یا ایک جھوٹی افواہ آپ کو سنائی گئی ہے ، اس طرح کی کہانیاں عاصم منیر اور انکے لوگ سب کو بہت عرصے سے سنا رہے ہیں تاکے لوگوں میں اس بات کو برداشت کرنے کی تیاری کرا سکیں مگر ابھی تک ایک پاکستانی بھی اس طرح کی خبر کو نہ سن سکتا ہے نہ تیار ہے - @WajSKhan
اسی لئے میں سمجھتا ہوں یہ بد نصیب اور بد نیت فوجی کامیاب نہیں ہوے ہیں اور خان زندہ ہے - اگر جس لمحے انکو یہ یقین ہو جائے کہ لوگ خان کی زندگی پر طوفان نہیں اٹھایئں گے، اسی لمحے یہ خان کو ختم کر دیں ، مگر ایسا ہوا ہے اور ہو نہیں سکتا -
اس لئے نہیں ہو سکتا کہ جس دن یہ خبر آی ، الله نہ کرے ، اسی لمحے خود فوج کے اندر ہزاروں خان کے چاہنے والے اور کروڑوں پاکستانی ان سب کو جہنّم میں بھیج دیں گے - یہ بھٹو والے دن نہیں ہیں اور خان تین سال سے جیل میں اکیلا بند ہے مگر ہرایک اسکا روز تذکرہ کرتا ہے، ہر خبر خان کے گرد گھومتی ہے، ہر فوجی فیصلہ خان کو نظر میں رکھ کر کیا جاتا ہے - یہ خان کو منظر سے غایب نہ کر سکے ہیں نہ کر سکیں گے -
اس لئے ڈیر وجاہت اس قسم کی خبر کو بالکل ہوا نہ دیں کیونکہ دو منٹ نہیں لگیں گے اور اگر خان کو نقصان ہوا اڈیالہ جیل میں آگ لگی ہوگی جو پورے پاکستان میں ٢٠ منٹ میں پھیل جاےگی اور یہ جرنیل اپنے جہازوں میں بھاگنے کی کوشش میں ہونگے -
ذرا حوصلہ میرے دوست -
@afnanullahkh@afnanullahkh son of RABID PIGS‼️
🚨REALITY 👇
"IMRAN KHAN's Govt. Gave approval to UK TRIBUNAL to transfer MONEY into SCP account acc. to FRAMEWORK AGREEMENT between NCA & MALIK RIAZ FAMILY"
In 2025,That money was taken out by SHOWBAZ SHARIF to Buy properties in belarus...
LIAR... LIKE FATHER, LIKE SON!
Imran Khan did not receive or steal £190 million.
The money came from a civil settlement involving Malik Riaz’s family and was transferred to an account controlled by the Supreme Court of Pakistan, not to Imran Khan, Bushra Bibi or any private company owned by them.
The allegation is that land was later given to the Al-Qadir Trust. But that land was for a charitable university project, not Imran Khan’s personal home, business or private estate.
So answer one simple question:
If Imran Khan stole £190 million, show us where he personally received it.
No £190 million in his bank account.
No private property purchased with it.
No personal company received it.
The case remains under appeal. Presenting the entire £190 million as Imran Khan’s personal loot is not evidence, it is political propaganda.
Repeating a lie does not make it true.
@AmirHQureshi عمران خان پلیٹیلٹ شریف نہیں ہے پٹواری! جس دن یہ حکومت گری، تجھ جیسے کتے سب سے پہلے بھاگیں گے۔ بکواس وہ کرو جس کو بعد میں اون بھی کرسکو اور برداشت بھی کر سکو
اسٹیبلشمنٹ کے ڈاکیے آج خود اقرار کر رہے ہیں کہ انہیں کہا گیا عمران خان کی حکومت کو رگڑنا ہے اور ہمیں بچانا ہے۔
مطیع اللہ جان۔
اڈیالہ میں ناحق قید عمران خان کو اللہ پاک ہر روز سرخرو کر رہے ہیں۔
بے شک اللہ جسے چاہے عزت دے۔
جب عمران خان نے خوشخبری دی سمندر میں تیل گیس کے ذخائر موجود ہیں تو اس خبر کو دبایا گیاچنددن بعد کہا گیا کچھ نہیں وہاں، لیکن مجھے یونین ��کساس سے جو رپورٹ ملی اس کے مطابق پاکستان کےسمندروں میں اتنا تیل اور گیس ہے کہ پورے پاکستان میں آپکو کوئی بندا بکھاری نہیں ملے گا،لیکن امریکہ نہیں چاہتا تھا کہ پاکستان یہ ذخائر نکالے
14 سال بعد اب ہماری سپریم کورٹ نے یہ فیصلہ دیا ہے کہ 250 بندے جو جل کر راکھ ہو گئے ۔انکو کسی نے نہیں مارا ۔وہ خود ہی مر گئے بالکل اسی طرح جس طرح پیپلز پارٹی کی چیئرپرسن و سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو خود ہی مر گئی ۔۔ انکے قاتل بھی نہیں پکڑے گئے ۔۔ ان 250 افراد کے قاتل بھی نہیں پکڑے گئے ۔ کار ساز کے حملے میں بھی 150 افراد کے قاتل بھی نہیں پکڑے گئے ۔پشاور آرمی پبلک سکول کے 150 سے زائد بچوں و اساتذہ کے قاتل بھی نہیں پکڑے گئے ۔۔کسی وزیراع��م ، وزیرداخلہ،وزیراعلی کسی کو بھی شرم نہیں آتی ۔۔
مطیع اللہ جان