یہاں تو ہر کوئی کرتا ہے حمایت تمہاری
کیا ہو جو حشر میں خدا میرا طرف دار نکلے
میں چاہتا ہوں تمہیں میرے علاؤہ محبت ہو
اور جس سے ہو وہ تم سے بھی بڑا اداکار نکلے
https://t.co/Y9LTYsT4sN
تیرے خیال میں کچھ ایسے گم رہا برسوں
میں اپنے اپ سے بھی مل نہیں سکا برسوں
اور کہیں وہ ذائقہ تحلیل ہی نہ ہو جائے
میں اس سے مل کے کسی سے نہیں ملا برسوں
https://t.co/8YZDJIQucL