ڈیلی پاکستان غیر ملکی لڑکیوں کی بازیابی کی حقیقت ویڈیو کیساتھ بتاتے ہوۓ ان لڑکیوں کو پولیس نے بازیاب نہیں کروایا تھا
وہ لڑکیاں جس گاڑی میں تھیں اس گاڑی کا ایکسڈنٹ ہوا تو وہ باہر نکل کر بھاگیں، یہ دعویٰ کہ مریم نواز کے حکم پر پولیس نے کاروائی کی مکمل جھوٹ تھا
ساری زندگی عمران خان کی ذاتی زندگی پر حملے کرنے والے پٹواریوں کا اپنا کردار اتنا غلیظ نکلا کہ اب پاکستان کے علاوہ انٹرنیشنل دنیا میں بھی انکا تعارف Rapist فیملی کے نام ہوگا!!!
اگر اس گروہ کو دنیا کی بہترین اکانومی والے ملک پر مسلط کردیا جائے تو یہ اس ملک کو بھی اسی طرح تہس نہس کردیں گے۔ ان سب کا کام لوٹ کھسوٹ کر اپنے ذاتی اثاثے جمع کرنا ہے۔
#ڈاکو_ڈفر_الائینس
!! 1993 میں سفید فام بیلجیئن ایک صومالیہ کے بچے کو بھون رہے ہیں!
کیا آپ نے کبھی اپنے آپ سے پوچھا کہ دنیا یہودیوں کے ہولوکاسٹ کو یاد کرنے پر کیوں مجبور ہے لیکن بھول جاتی ہے کہ انہی سفید فام مجرموں نے سیاہ فام کے ساتھ کیا کیا؟!
پاکستانیوں کو تو چھوڑ ہی دیں، یہاں تو غیر ملکی خواتین آپ کے رشتہ داروں سے محفوظ نہیں۔ عتیق ریاض
#pakistan@attique_riaz06
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں