میرا فون ہیک کرنے کے بعد مکمل جام کر دیا گیا ہے۔ جیسے جیسے ہم غ ز ہ سے قریب ہو رہے ہیں، اسرائیل اپنے دہشتگردی کے حربے ایک کے بعد ایک آزما رہا ہے۔ لیکن ہم ہر صورت غ ز ہ جائیں گے ان شاءاللہ۔
میری قوم سے اپیل ہے کہ پارلیمنٹ کے باہر، چوکوں چوراہوں میں، تعلیمی اداروں، مارکیٹوں اور بازاروں میں نکلیں اور حکمرانوں پر دباؤ ڈالیں کہ وہ صمود کو تحفظ دیں تاکہ یہ بحری مشن غ ز ہ کا محاصرہ توڑنے میں کامیاب ہو سکے۔
اپڈیٹس۔۔۔
انس الشریف اور عمر المختار کی زیارت کیجئے۔
دعا اور آواز اٹھانے کی درخواست ہے۔
گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غزہ پرامن انسانی امدادی کاروان ہے گلوبل صمود فلوٹیلا کو تحفظ دو۔
غزہ پہنچ کر رہ��نگے ان شاءاللہ۔
@Pak_PalForum
@gbsumudflotillaاپڈیٹس۔۔۔
انس الشریف اور عمر المختار کی زیارت کیجئے۔
دعا اور آواز اٹھانے کی درخواست ہے۔
گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غزہ پرامن انسانی امدادی کاروان ہے گلوبل صمود فلوٹیلا کو تحفظ دو۔
غزہ پہنچ کر رہینگے ان شاءاللہ۔
@Pak_PalForum
@gbsumudflotilla
اپڈیٹس۔۔۔
لیڈنگ شپ "فیملی " کا انجن فیل ہوگیا،جس کی وجہ سے وہ مزید سفر کے قابل نہیں رہی ،یاد رہے کہ یہ وہی جھاز ہے جس پر تیونس کے بندرگاہ پر ڈرون حملہ ہوا تھا،اس خرابی میں بھی ازرائیلی سبوتاژ کوششوں کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔فیملی پر موجود سامان، عملہ، افراد کو دوسرے جھازوں میں منتقل کیا گیا،شدید سمندری طوفان ہے جس کی وجہ سے فلوٹیلا کے سفر میں متوقع مشکلات کی وجہ سے آج ہم رکے رہے،کشتیوں/جھازوں کے مکینیکل ورک اور دوسری ضروریات پر توجہ دی گئی۔اسرائیل کی طرف سے ہم پر بین الاقوامی پانیوں میں براہ عسکری کاروائی کی انتباہ/اطلاعات ہیں، یونان نے اپنے پانیوں میں اپنا بحری جھاز ��لوٹیلا کے ساتھ لگایاہے،صبح جنگی ہوائی جھازوں نے ہمارے اوپر پروازیں کی ہیں۔
کل یہاں کے وقت کے مطابق 10 بجے موسم کی صورتحال دیکھ کر سفر شروع ہوگا،
ہم پر عزم ہیں، ہم یقینا Unarmed ہیں لیکن اس کیساتھ Unafraid بھی ہیں۔
ہم نہ واپس ہونگے،نہ جھکیں گے،ہم غزہ پہنچ کر رہینگے، غزہ کے بچوں، خواتین اور معصوم شہریوں کی قتل عام کو روکینگے۔انسانی امداد کی راہداری قائم کریں گے، ان شاءاللہ۔ خواہ اس کیلئے ہمیں کوئی بھی قربانی دینی پڑے
آپ سے دعاؤں کی اپیل ہے اور بھرپور آواز اٹھانے کی۔
عالم اسلام اور پاکستان کم ازکم سپین ،اٹلی جتنا کردار تو ادا کریں۔
گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غزہ پرامن انسانی امدادی کاروان ہے گلوبل صمود فلوٹیلا کو تحفظ دو۔
@Pak_PalForum
علماء اور عوام سے اپیل اپیل اپیل۔۔۔۔
جمعه مباركه کیلئے اپیل۔۔۔۔
غزہ اور گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غزہ کو موضوع بنائیں، خطبات کا بھی اور سرگرمیوں کا بھی۔۔۔
یہ فیصلہ کن لمحات ہیں۔
غزہ پہنچ کر رہینگے ان شاءاللہ۔
@Pak_PalForum
آج یورپین یونین کے سینکڑوں پارلیمنٹرینز نے گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غزہ کو تحفظ دینے کی بات کی ہے ،پاکستانی پارلیمنٹ/پارلیمنٹرینز کہاں ہے؟؟
یورپی یونین کے مختلف ممالک سے منتخب سیکڑوں نمائندوں نے گزشتہ رات یورپی پانیوں میں ہونے والے حملوں کے بعد گلوبل صمود فلوٹیلا کے فوری تحفظ کا مطالبہ کیا ہے۔
یہ خط ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب اطالوی اراکینِ پارلیمان نے اپنی حکومت کو مجبور کیا کہ وہ سمندر میں اپنے شہریوں کے تحفظ کے لیے ایک بحری جہاز بھیجے۔
گلوب صمود فلوٹیلا نے یورپ بھر کے پارلیمنٹرینز کے ساتھ مل کر دیگر ریاستوں سے بھی مطالبہ کیاہے کہ وہ فلوٹیلا کے محفوظ گزر کے لیے حفاظتی موجودگی فراہم کریں تاکہ یہ بحری بیڑا غزہ تک ایک انسانی ہمدردی کی راہداری قائم کر سکے۔
@Pak_PalForum@gbsumudflotilla@HamidMirPAK
Mission Update: 521 nautical miles to Gaza
We are currently four days from the high-risk zone and six days from Gaza. We experienced delays due to the attack last night and the need to assess the damage, but we remain on course.
We are now headed to Gr… https://t.co/joDkcTwbgi
الرٹ۔۔۔۔
@gbSumudFlotilla قلیل وقت میں اج رات کی تاریکی میں 7 بار حملہ کیا گیا ہے
کشتیوں کو ساؤنڈ بموں، دھماکہ خیز فلیئرز سے نشانہ بنایا گیا اور مشتبہ کیمیائی مادوں سے چھڑکاؤ کیا گیا۔
ریڈیو جام کر دیے گئے، مدد کے لیے کالز بلاک کر دی گئیں۔
فوری طور پر بین الاقوامی توجہ اور تحفظ درکار ہے!
فلوٹیلا کو ہاتھ نہ لگاؤ!
غزہ کی ناکہ بندی ختم کرو غزہ کے لیے انسانی امداد کی بلا رکاوٹ ترسیل کرو غزہ میں جینوسائیڈ کو ختم کرو
@gbsumudflotilla@Pak_PalForum
الحمدللہ۔۔۔ناجائز اسرائیلی ریاست نہتے انسانی اتحاد کے سامنے پسپا ہورہا ہے۔۔
فلسطینیوں کے نسل کشی میں ملوث ناجائز نسل پرست اسرائیلی ریاست پہلی مرتبہ نہتے انسانی اتحاد سے دباؤ میں۔۔۔ بیان جاری کردیا کہ گلوبل صمود فلوٹیلا غزہ جانے کے بجائے عسقلان(اشکلون)کی بندرگاہ پر امداد سامان ہمیں حوالے کریں ہم پہنچا دینگے،گلوبل صمود فلوٹیلا نے اس فراڈ پیشکش کو مسترد کردیا،جو قاتل یو،نسل کشی میں ملوث ہو،انسانیت کے خلاف سنگین جرائم کا مرتکب ہو ،بھوک کو بطور ہتھیار استعمال کررہاہو وہ کیسے ہمارا امداد پہنچا سکتا ہے؟؟
ہم غزہ جائیں گے یہ ہمیں بین الاقوامی قانون اجازت دیتا ہے۔
گرتی ہوئی دیواروں کو ایک دھکا اور دو۔
ظالم قاتل اسرائیل کو ایک دھکا اور دو۔
@Pak_PalForum@gbsumudflotilla
The dehumanization of Palestinians in a picture. Herded in cages to receive meals at aid points. Dozens of women and children were burned alive today, dozens are killed everyday, and it barely makes headlines. Shame on the world for not stopping Israel's genocide.