🔴 ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی:
روس اور چین کے ساتھ ہماری مشاورت جاری ہے اور بلا تعطل چل رہی ہے۔ موقع ملتے ہی ہم چین اور روس میں موجود اپنے دوستوں کے ساتھ باقاعدگی سے خیالات کا تبادلہ کرتے ہیں۔
فطری طور پر، ثالثی کے کردار کے تحت پاکستان کے ساتھ بھی ان کی کوششوں اور تجاویز پر بات چیت کی گئی۔ مسئلہ ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی کی کمی نہیں ہے؛ اصل مسئلہ وہ رویہ ہے جو امریکیوں نے اختیار کیا ہے۔
اقبال آفریدی کا بڑا انکشاف 🚨
عمران خان نے اڈیالہ جیل میں مجھے آخری ملاقات میں کہا تھا کہ پارٹی میری بات نہیں مان رہی ہے اور یہ میں قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہہ رہا ہوں
عرض کیا تھا کہ یمن کے مجاہدین سے پنگا نہ لیں۔ انہيں اسرائیل امریکہ برطانیہ اور فرانس ملکر بھی شکست نہ دے سکے، سعودی عرب کس کھیت کی مولی ہے۔
یمن کی بندرگاہ پر رات سعودی عرب نے جارحیت کی اور یمنی مجاہدین کے جوابی میزائل حملوں کے بعد سعودی عرب میں آگ لگ چکی ہے۔
جازان میں آرامکو (ARAMCO) کی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا، اور سعودی فوجی تنصیبات پر بھی حملے کیے گئے۔ ہور چوپو!
🚨میں قرآن پر حلف دے کر بات کررہا ہوں کہ اڈیالہ میں میری عمران خان سے آخری ملاقات ہوئی تو عمران خان نے کہا کہ " اقبال پارٹی میری بات نہیں مان رہی "
اقبال آفریدی ک�� انکشاف
President Trump has formally approved a landmark agreement with Saudi Arabia that will provide the country with a civilian nuclear program and potentially open the door to uranium enrichment in the kingdom’s territory, according to U.S. officials. https://t.co/B6QUmxVVpw
اگر نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز اپنے فارم 45 دکھا دیں تو خدا کی قسم میں ساری زندگی سیاست اور وکالت کا نام نہیں لوں گا، پیپلزپارٹی رہنما قادر مندوخیل
یمن نے سعودی عرب کا محاصرہ کرنے اور باب المندب کو بند کرنے ک�� اعلان کر دیا ہے۔
یمنی مسلح افواج کے ترجمان برگیڈیر جنرل یحیی سریع کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ یمن کے خلاف سعودی جارحیت کے بعد کیا گیا ہے۔
جنرل یحیی سریع نے کہا کہ آنکھ کے بدلے آنکھ نکالی جائے گی، اور محاصرے کا جواب محاصرے سے دیا جائے گا۔
یاد رہے کہ سعودی عرب اور یمن کے درمیان حالیہ تنازعہ پچھلے ہفتے اس وقت شروع ہوا جب یمنی وفد شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے جنازے میں تہران میں شرکت کے بعد صنعا لوٹا تو سعودی عرب نے صنعا انٹرنیشنل ائرپورٹ پر بمباری شروع کر دی اور وفد نے بڑی مشکل سے جان بچائی اور اپنا جہاز کو 224 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع شہر الحدیدہ میں اتارا۔
یمن مسلح افواج کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے یمن کے خلاف بلا اشتعال جارحیت امریکہ کی ہدایات/احکمات پر شروع کی ہے۔
چاہے سنی ہوں یا شیعہ، ہمارا دشمن اسلام ہے۔ امریکی وزیرِ دفاع
ہائے ہائے اس بات پر ایران پر بمباری کی خوشیاں منانے والے، امریکہ کو اڈے دینے والے، مولویوں کی باتوں میں آ کر ایران کے خلاف من گھڑت الزامات گھڑنے والے، ٹرمپ کو سجدے و سیلیوٹ مارنے والے، ٹرمپ اور پیٹ ہیگزٹ کی قربت پا کر ڈھول بجانے والوں کو تو ڈوب مرنا چاہئیے
امریکیوں نے مجھے دھمکیاں دینا شروع کیں تو میں نے ہلکا سا تبسم کیا اور اسٹیو ویٹکوف سے پوچھا:
کیا تم کسی ایسے جلسے میں گئے ہو یہاں پر ہر وقت بمباری کا خدشہ ہو کہ کب دشمن مذاکرات کی میز کو اڑا دے؟
کیا تم ہر میٹنگ سے پہلے اپنی فیملی کو کال کر کے خدا حافظی کرتے ہو اور کہتے ہو کہ شاید یہ آخری بار گفتگو ہو، کہ�� سنا معاف کر دینا؟
پھر میں نے ویٹکوف سے کہا کہ ہم ان حالات میں مذاکرات کر رہے ہیں۔ ہمیں دھمکی نہ دو۔ ہم ایرانی ان دھمکیوں کی پرواہ نہیں کرتے۔ ہم اپنے لوگوں کے حقوق سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی
مولانا فضل الرحمن کا بڑا انکشاف !!!
ہمیں کہا گیا کہ خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کی حکومت گرا کر آپ حکومت بنائیں، میں نے کہا بنتی نہیں ہے۔ آپ ہمیں لوگ مہیا کر کے دیں گے اور میں لوٹوں کے سہارے حکومت بناؤں گا؟ میں اس گھوڑے پر سوار ہونے کے لیے تیار نہیں ہوں جس کے باگیں میرے ہاتھ میں نہ ہوں۔ مولانا فضل الرحمن کا غیرمعمولی بیان
قطر کی وزارت خارجہ نے تازہ بیان میں ایران کے اردن، بحرین اور کویت میں امریکی فوجی تنصیبات پر حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔
پچھلے ایک ہفتے سے امریکہ ان ممالک سے ایران پر حملے کر رہا ہے۔ 50 لوگ شہید ہوچکے ہیں۔ 500 زخمی ہوچکے ہیں۔ کبھی آپ نے سنا قطر نے امریکی جارحیت کی شدید مذمت کی ہو؟
پلان بڑا سمپل ہے اور یہ "آپس" میں سر جوڑ کر بنایا گیا ہے:
پلان یہ ہے کہ اسرائیلی سرزمین سے ایران پر حملہ نہ کیا جائے۔
بلکہ،
ایران پر حملے کے لیے عرب ممالک کی سرزمین کو استعمال کیا جائے
تاکہ��
ایران جوابی حملے میں عرب ممالک کو ہی نشانہ بنائے
اور پھر یہ بیانیہ بنایا جائے کہ ایران، اسرائیل پر نہیں، بلکہ عرب ممالک پر حملہ کررہا ہے۔ اس سے ایران کے خلاف بیانیہ بنانے اور مسلمان ممالک کو جنگ میں گھسیٹنے کا جواز پیدا ہوجائے گا
باقی جو مسلمان، امریکہ اسرائیل کو برسوں جاننے کے باوجود، قوم پرستی کے نام پر گدھا ہے، وہ یہ سوچنے کا تردد ہی نہیں کرے گا کہ عرب ممالک، ایران پر حملے کے لیے اپنی سرزمین کیوں پیش کررہے ہیں؟
آپ کو پروپگینڈا خبر ایسے دی جائے گی کہ،
"ایران نے سعودیہ پر حملہ کیا"
جبکہ مکمل خبر یہ ہے کہ،
"سعودی سرزمین سے، امریکی فورسز نے ایران کے سول انفراسٹرکچر پر حملہ کیا جس کے جواب میں، ایران نے، سعودیہ میں موجود امریکی بیس کو نشانہ بنایا"
شہزاد حسین، کراچی