زرا سوچئے
پنجاب نے سینٹر پنجاب سے لئے کر ساوتھ پنجاب تک سب کو موقع دیا وزیراعلی پنجاب کے عہدے پر کام کرنے کا پھر تقسیم کیوں ؟
وزیراعلیٰ تعلق / شہر
میاں ممتاز محمد خان دولتانہ لڈن، وہاڑی
ملک فیروز خان نون نورپور نون، سرگودھا
ملک خدا بخش بچہ ملتان
ملک معراج خالد لاہور
ملک غلام مصطفیٰ کھر کوٹ ادو، مظفرگڑھ
نواب صادق حسین قریشی ملتان
محمد نواز شریف لاہور
غلام حیدر وائیں میاں چنوں
��یاں منظور احمد وٹو اوکاڑہ
محمد شہباز شریف لاہور
چوہدری پرویز الٰہی گجرات
سردار دوست محمد کھوسہ ڈیرہ غازی خان
سردار عثمان بزدار ڈیرہ غازی خان
حمزہ شہباز شریف لاہور
مریم نواز شریف لاہور
A-Level Physics, Chemistry & Biology Tuition by a Young Paraplegic A-Star Student
My name is Syed Suleiman Tariq Zaidi, age 20. Two years ago, I suffered a road accident that caused a T9 spinal cord injury, leaving me paraplegic. My father passed away from COVID-19 in 2020, and my mother is my only support.
Despite my circumstances, I prepared for my A-Level exams from home and achieved A* in Physics, Chemistry and Biology in A2. From Playgroup to A-Level, my academic record has remained outstanding.
I can teach O-Level, Pre-O-Level and A-Level Physics, Chemistry and Biology online. I cannot teach Computer Science. This would be my first teaching experience, but I am confident that with my knowledge and dedication, I can help hardworking students achieve excellent results.
I am looking for students so I can earn honestly and contribute towards my treatment and household expenses.
Suleiman Tariq: 03355204046
My people anywhere from Pakistan. If your kids require online tuitions please look into it and spread the word. Thanks
عاصمہ صاحبہ، قبائلی علاقوں میں بدامنی کی اصل لہر 2003ء کے بعد شروع ہوئی جب امریکی بمباری سے بھاگ کر عرب، چیچن، ایغور اور طاہر یولداشیف کے ازبک جنگجو وزیرستان پہنچے۔ ان غیر ملکی عسکریت پسندوں کو وزیرستان لانے اور پناہ دینے کا حکم راولپنڈی سے نہیں آیا تھا، بلکہ یہ کام 24 سالہ نیک محمد وزیر اور کچھ مقامی عناصر نے عالمی دہشت گردوں کے ڈالرز کی ہوس میں کیا۔ مٹی کے سادہ گھروں کے کرائے لاکھوں روپے میں وصول کیے گئے اور ان غیر ملکیوں سے مقامی لڑکیوں کی شادیاں کروا کر پشتون ولی کی آڑ میں ریاستی کارروائیوں سے تحفظ دیا گیا۔ 1988ء میں فوت ہونے والے جرنیلوں نے ان عناصر کو یہ نہیں کہا تھا کہ وہ ان ازبکوں کو داماد بنائیں، خودکش بمباروں کی تربیت گاہیں بنائیں، بچوں کے ذہن زہر آلود کریں اور اپنے ہی ملک کی مساجد، بازاروں اور سیکیورٹی فورسز پر خونریز حملے کروائیں۔ اپریل 2004ء میں پاک فوج نے شکئی معاہدہ کر کے غیر ملکیوں کو نکالنے کا کہا، تو نیک محمد نے ان کے سرمائے اور اسلحے کے زور پر خود کو بے تاج بادشاہ ��نانے کے لیے معاہدہ توڑ دیا۔
جہاں تک دہشت گرد پالنے کے طعنے کا تعلق ہے، تو یہ جنگ پاکستان نے نہیں بلکہ افغان ریاست نے شروع کی تھی۔ قیامِ پاکستان کے فوراً بعد افغانستان نے اقوامِ متحدہ میں ہمارے خلاف ووٹ دیا، فقیر ایپی کے نام نہاد پختونستان کو رقم و اسلحہ دیا اور 1950ء و 1960ء میں سرحدی حملے کیے۔ داؤد خان نے پاکستان کے چار ٹکڑے کرنے کے دعوے کیے، مری، مینگل اور بزنجو کے لشکروں کو پناہ دی اور پختون زلمی قائم کروائی۔ اجمل خٹک اور افراسیاب خٹک جیسے عناصر کی سرپرستی کی گئی جن کی دہشت گردی سے گورنر حیات شیرپاؤ شہید اور عبدالصمد اچکزئی شہید ہوئے۔ اندرا گاندھی کے ساتھ مل کر پاکستان کو دو طرفہ گھیرنے کی سازشیں ہوئیں اور کمیونسٹ حکمرانوں (ترکئی، کارمل، نجیب) نے روسی ٹینکوں پر بیٹھ کر پاکستان فتح کرنے کے نعرے لگائے۔
پاکستان نے اگر افغان مجاہدین کی مدد کی تو وہ دفاعی ضرورت تھی۔ امریکن نواز کرزئی اور اشرف غنی نے روس نوازوں سے زیادہ پاکستان دشمن کی انہوں نے بھارت کو قونصلیٹ قائم کرنے دیے جہاں سے TTP اور خودکش بمباروں کی فنڈنگ کی گئی۔ اشرف غنی کی سیاسی لیبارٹری سے نکلنے والی PTM نے ہمیشہ اپنے ملک کے خلاف نعرے لگائے لیکن کبھی نیک محمد، بیت اللہ، یا نور ولی جیسے قاتلوں، بچوں کو خودکش بمبار بنانے والے سینٹرز اور روزمرہ کے خونریز حملوں کے خلاف ایک لفظ نہیں بولا۔
اس پروپگنڈے کے برعکس سچ یہ ہے کہ پاک فوج نے ان علاقوں میں خون بہا کر امن بحال کیا، خودکش بمبار ٹریننگ سینٹرز کا خاتمہ کیا اور بے گھر ہونے والوں کو عزت سے دوبارہ بسایا۔ فوجی انجینئرز، اور حکومت نے مل کر وزیرستان میں اربوں روپے کے تاریخی ترقیاتی کام کیے۔ شمالی و جنوبی وزیرستان میں گومل زام ڈیم اور کرم تنگی ڈیم جیسے واٹر پروجیکٹس بنائے، 100 بستروں کا شولام ہسپتال قائم کیا، ڈوئل کی��یج ویز اور سیکڑوں کلومیٹر سڑکیں تعمیر کیں، کیڈٹ کالج وانا، کیڈٹ کالج سپنکئی اور اے پی ایس اسکولز قائم کیے اور وانا ایگریکلچر پارک، چلغوزہ پروسیسنگ پلانٹ و جدید بازار تعمیر کر کے معاشی انقلاب لایا۔ PTM ان عظیم ترقیاتی کاموں کا ذکر کبھی نہیں کرتی۔
سچ بولنا کسی قوم سے بغض نہیں بلکہ تاریخی حقائق ہے
پاکستان کی نوجوان نسل کو ایک سنجیدہ نصیحت ہے کہ بچو، اردو زبان لکھنا سیکھو۔۔
اپ لوگ رومن اردو لکھتے ہیں۔۔ اردو کو انگریزی میں لکھتے ہیں۔۔ یہ کوئی زبان نہیں ہے۔
علم والوں کی نگاہ میں یہ صرف جہالت ہے۔
اپ لوگ یونیورسٹیز اور کالجز میں پہنچ گئے ہو اور اردو لکھنا نہیں جانتے؟ یہ کیسی تعلیم ہے یہ کیسی تربیت ہے ۔۔ اپ کی یونیورسٹیز نے اپ کو کوئی علم نہیں سکھایا۔۔
رومن اردو میں کمنٹ مت لکھا کریں۔ صاف انگریزی لکھیں یا صاف اردو۔
اپ زندگی میں بہت نقصان اٹھائیں گے اگر اچھی اردو زبان نہیں جانتے تو۔
ابھی بھی وقت ہے اچھی اردو زبان سیکھیں۔
اردو زبان کی کتابیں پڑھیں۔اردو زبان میں گفتگو کریں۔۔ لوگوں سے صاف ستھری زبان میں بات کرنے کا طریقہ سیکھیں۔۔
لوگوں کے پاس ��علی ترین ڈگریاں ہیں لیکن اردو زبان میں دو جملے صاف نہیں بول سکتے۔۔
یہ علم نہیں ہے یہ جہالت ہے ۔۔
I wonder why Netanyahu is so worried about the Turkish presence in Syria?
Why was he not worried about the Iranian presence for 30 years?
Any thoughts?
Iran would first have to acknowledge what it had done to Syria and its people before any future Pakistan-led mediation could help restore ties between Damascus and Tehran, said Syrian FM Asaad Hassan Al-Shaibani https://t.co/iCoBm4g1Gq
Disparities in med school admissions rates:
- Blacks advantaged by at least 30%.
- Hispanics advantaged by at least 13%.
- Whites disadvantaged in 6/9 groupings.
- Asians disadvantaged at all groupings.
16 سا�� سے اپنوں کی منتظر ایک بیٹی۔۔۔!!
یہ بچی، جس کا نام مریم اور والد کا نام عثمان بتایا جاتا ہے، سال 2009 میں لاوارث حالت میں ملی تھی۔ اس وقت وہ بہت کم عمر تھی۔ بعد ازاں اسے ایک شیلٹر ہوم میں منتقل کر دیا گیا، جہاں وہ آج بھی موجود ہے۔
زندگی کے کئی سال گزر گئے، لیکن مریم کے اہلِ خانہ کا کوئی سراغ نہیں مل سکا۔ نہ جانے اس کی ماں کس حال میں ہوگی، اس کے بہن بھائی کہاں ہوں گے، اور آج بھی گھر والے اس کی واپسی کا منتظر ہونگے۔
اگر آپ اس بچی کو پہچانتے ہیں یا اس کے خاندان کے بارے میں کوئی معلومات رکھتے ہیں تو براہِ کرم رابطہ کریں۔
آپ سب سے گزارش ہے کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔ ہوسکتا ہے آپ کی ایک شیئر برسوں سے بچھڑی ہوئی اس بیٹی کو اس کے اپنے خاندان سے ملا دے۔ (شہر شاید کراچی ہو لیکن کنفرم نہیں ہے)۔
اپنی بیٹی یا بہن سمجھ کر شئیر کریں
کسی بھی اطلاع کے لیے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں
03162529829
17 Aug 2026
#waliullahmaroof
Two of the loudest anti-science movements of our time appear to be fighting completely different things.
One fears vaccines.
The other fears chemicals.
But listen to their arguments long enough and you notice something remarkable:
They’re basically the same argument.🧵1/
اخبار بینی بچپن کی عادت تھی۔ مدت ہوئی ترک کر دی۔ اخباری کالمز کا نشہ تھا۔ اسکا علاج کرا لیا۔ نیوز چینلز دیکھنے شاید 2008 سے بند کردئیے تھے۔ کبھی کبھار بی بی سی اردو پر جانا ہوتا تھا۔ اب وہاں جائیں تو لگتا ہے غلطی سے دیسی بابا ڈاٹ کام کھل گئی ہے۔
اب کسے رہنما کرے کوئی۔۔۔
Eletricity Cost over 4.5 years (Jan 2022 - June 2026) is up 97% in Pakistan (from Rs. 16.91 to Rs. 33.38 per unit)
this is the base tariff and does not include GST, duties, surcharge and other taxes. Highest raise in tariffs in the region.
#Nepra#CerebralData
Madam CM @MaryamNSharif , as your team ensures that we suffer of loadshedding at the peak heat of the day and at this hour of night, be assured, we will not forget this in the next election #LahoreLoadshedding