ریاست اگر بدمعاشی پر ہی اُتر آئی ہےتو میں سرنڈر کرنے کو تیار ہوں! میرے بھائیوں کو چھوڑ دیں، میں چوبیس گھنٹے میں پاکستان آ کر اپنے آپ کو پیش کر دونگا۔ پھر جو ویڈیو بریگیڈئیر صاحب نے بنوانی ہوئی یا ڈیلیٹ کروانی ہوئی کروا لینا!
#kashmir#KashmirProtests#RightsMovementAJK
#شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو
#راولاکوٹ
#خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ
عاصم رجیم کے ایران امریکہ ڈیل میں مرکزی کردار ادا کرنے کے جھوٹ کے تابوت میں ایک اور موٹی کیل صحافیJeremy Scahill نے ٹھوک دی ہے!
اس ٹولے کو مذاکرات کی عقل و ڈھنگ ہوتا تو پہلے اپنے ملک کے لوگوں کے ساتھ مذاکرات نہ کرلیتے۔ پورے ملک میں ڈنڈا لئےگھوم رہے ہیں!
#خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ
پاکستان میں بے روزگاری کا فائدہ اٹھا کر نوجوانوں کو لوٹنے کا ایک نیا اور منظم فراڈ مارکیٹ میں آیا ہے۔
کھیل کا آغاز ایک موبائل میسج سے ہوتا ہے، جس میں نوکری کے انٹرویو کا جھانسا دے کر ایک مخصوص پتے پر بلایا جاتا ہے۔ وہاں پہنچتے ہی تھری پیس سوٹ میں ملبوس لڑکے اور لڑکیاں کسی بڑی ملٹی نیشنل کمپنی کا گمان پیدا کرتے ہیں تاکہ کوئی شک نہ کر سکے۔
امیدوار سے بنیادی معلومات لینے کے بعد کہا جاتا ہے کہ انٹرویو سے پہلے ایک "لازمی سیمینار" سننا ہوگا، جس کی فیس 500 روپے موقع پر ہی اینٹھ لی جاتی ہے۔ اس کے بعد نوجوانوں کو ایک پرہجوم ہال میں بٹھا کر اسٹیج پر ایسے مقررین لائے جاتے ہیں جو چند مہینوں میں امیر ہونے کے خواب بیچتے ہیں۔
قصہ مختصر، یہ کوئی نوکری نہیں بلکہ ملٹی لیول مارکیٹنگ (MLM) کا جال ہوتا ہے۔ آخر میں امیدوار پر دباؤ ڈالا جاتا ہے کہ وہ ان کی مہنگی پروڈکٹس خریدے اور آگے مزید لوگوں کو اس دلدل میں پھنسائے۔ یاد رکھیں، نوکری دینے والے کبھی پیسے نہیں مانگتے۔ ایسے بہروپیوں سے خود بھی بچیں اور دوسروں کو بھی خبردار کریں۔
Our October 2025 petition is being heard for the first time today, June 18, 2026. Notices have been issued, while Imran Khan’s meetings with family and lawyers remain irregular.”
ڈاکٹر یاسمین راشد کا لاہور ہائی کورٹ کے معزز چیف جسٹس کے نام کھلا خط
ڈاکٹر یاسمین راشد نے لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سے اپیل کی ہے کہ خواتین سیاسی قیدیوں کے ساتھ روا رکھے جانے والے سلوک پر فوری توجہ دی جائے، ان کے بنیادی حقوق کا تحفظ کیا جائے اور ایک آزاد عدالتی کمیشن تشکیل دیا جائے جو تمام معاملات کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کرے۔ انہوں نے کہا کہ خواتین قیدیوں کے مقدمات دباؤ اور خوف سے آزاد ہو کر صرف قانون اور شواہد کی بنیاد پر سنے جائیں۔
خواتین، بزرگ، بیمار اور کمزور قیدیوں کو قانون کے تحت حاصل خصوصی تحفظات سے محروم رکھا جا رہا ہے۔ ضابطہ فوجداری کی دفعہ 497 کے تحت خواتین اور کمزور افراد کے لیے ضمانتی رعایتوں کا اطلاق یکساں طور پر نہیں ہو رہا۔
اقوام متحدہ کے بینکاک رولز اور نیلسن منڈیلا جیسے بین الاقوامی قوانین کو نظر انداز کر کے خواتین قیدیوں کے ساتھ انسانی، باوقار اور صنفی لحاظ سے حساس سلوک ضروری ہے مگر ان اصولوں کو نظر انداز کیا جا رہا ہے۔
بشریٰ بی بی، عالیہ حمزہ ملک، صنم جاوید خان، فلک جاوید خان اور رائے فردوس سمیت متعدد خواتین کو طویل قید، بار بار گرفتاریوں اور قانونی ریلیف سے محرومی کا سامنا ہے۔
وہ خود 76 سالہ کینسر سے صحت یاب مریضہ ہیں اور تقریباً تین سال سے قید میں ہیں جبکہ ان کا جرم صرف سیاسی وابستگی اور ضمیر پر سمجھوتہ نہ کرنا ہے۔
چادر اور چار دیواری کے تقدس کی خلاف ورزی ہوئی، خواتین اور اہل خانہ کی تذلیل کی گئی اور بچوں کو ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا۔
پنجاب میں پی ٹی آئی خواتین کارکنوں کے مقدمات اور مسلسل حراست سنگین سوالیہ نشان ہیں جنہیں فوری عدالتی توجہ کی ضرورت ہے۔
انہوں نے انسداد دہشت گردی کے قوانین کو سزا کے طور پر استعمال نہ کرنے اور کسی کو سزا سے پہلے سزا نہ دینے کا مطالبہ کیا۔
ایک آزاد عدالتی کمیشن کے قیام کی ضرورت ہے جو گرفتاریوں، بار بار گرفتاریوں، ضمانت سے محرومی، ناروا سلوک، طبی سہولیات کی عدم فراہمی اور قانونی عمل کے غلط استعمال کی مکمل جانچ کرے۔ خواتین سیاسی قیدیوں کے مقدمات فوری اور ترجیحی بنیاد پر صرف قانون اور شواہد کی بنیاد پر سنے جائیں۔
ایک عورت کو انصاف سے محروم کرنا درحقیقت تمام خواتین کے ساتھ ناانصافی ہے۔ لاہور ہائی کورٹ سے اپیل ہے کہ قانون کی بالادستی یقینی بنائی جائے اور کوئی خاتون قیدی انصاف کی پکار کے ساتھ جیل کی دیواروں کے پیچھے فراموش نہ کی جائے۔
ڈالٹر یاسمین راشد
@Dr_YasminRashid
ضمیر کی قیدی
کوٹ لکھ پت جیل
ایران نے ایٹمی طاقت نہ ہوتےہوئے، فیلڈ مارشل اور لمبڑ ون فوج کے بغیر بھی امریکہ اسرائیل کو گھٹنے ٹیکنے پہ مجبور کردیا.
اپنےجرنیل شہید کروالئے رجیم چینج نہیں ہونے دی.
ہمارے والوں نے ایک سائفر پہ رجیم چینج کرکے ملک کو تباہی میں دھکیل دیا.
@RealWaqarMaliks#خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ
پی ٹی آئی مٹھی تھر سے تعلق رکھنے والے لجپت رائے بھیل کے عسکری پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ اور انکے ساتھیوں کے خلاف اس وڈیو میں ہولناک انکشافات
@DrWaheedUnar2
پی ٹی آئی مٹھی تھر سے تعلق رکھنے والے لجپت رائے بھیل کے عسکری پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ اور انکے ساتھیوں کے خلاف اس وڈیو میں ہولناک انکشافات.
@DrWaheedUnar2
ثناء اللہ مستی خیل کی شاندار تقریر، تمام حقائق عیاں کر دیے
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل 2024 کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کرپشن انڈکس میں 180 ممالک میں 135 واں ملک ہے رول آف لاء WJP لسٹ میں پاکستان 140 ممالک کی لسٹ میں سے 130 نمبر پر ہے پریس فریڈم RSF 2025 کی رپورٹ کے مطابق پاکستان 180 ممالک کی لسٹ میں 158 نمبر پر ہے گلوبل ہنگر لسٹ کے مطابق 123 ممالک کی لسٹ میں سے پاکستان 106 نمبر پر ہے ہیومن ڈویلپمنٹ UND کی لسٹ میں پاکستان لوئر لیول پر 168 نمبر پر ہے ۔
ثناء اللہ مستی خیل
ہوشیار!
یہ بھائی گوجرانوالہ میں اِن ڈرائیو چلاتے ہیں۔، غالباً سجاول بٹ نام ہے۔کل ایک سواری انکے ساتھ بیٹھی اور غلطی سے انکا پرس اور قیمتی موبائل گاڑی میں رہ گیا۔ سواری نے گھر جا کر ان سے رابطہ کیا، امید تو یہی تھی کہ قیمتی موبائل اور پیسوں سے بھرا پرس دیکھ کر بھائی کال نہیں سنیں گے یا کہیں گے مجھے پتہ ہی نہیں۔۔۔ لیکن بھائی نے نہ صرف انکی امانت کو سنبھال کر رکھا بلکہ انہیں اپنی موجودہ لوکیشن بھیج کر انکے حوالے بھی کیا۔ یہ پوسٹ میرے ایک فالوؤر نے بھیجی ہے اور اس سے پتہ چلتا ہے کہ پاکستان میں ہیرے لوگ ابھی بھی موجود ہیں۔ اللہ بھائی کی جان مال رزق میں برکتیں عطا فرمائے آمین۔۔۔
گوجرانولہ فیس بک
بچی خاندانی طور پر پاکستانی ہے صرف اسٹریلین سٹیزن بننے کی وجہ سے اسٹریلیا کے وزیراعظم نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا ہے
یہ ہوتی ہے حکومت انہوں نے نہیں دیکھا بندہ کس قوم کا ہے بس ان کا شہری ہے اب ان کی ذمہ داری پے یہاں بھیڑ بکریوں کی طرح بندے مارتے رہو کوئی پوچھنے والا نہیں
آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیز نے چکوال میں مبینہ پولیس فائرنگ سے 9 سالہ آسٹریلوی بچی کی ہلاکت پر شدید افسوس کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان سے فوری، آزاد اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ایک معصوم بچی کی جان کا ضیاع ناقابلِ برداشت ہے اور ذمہ داروں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جانا ضروری ہے۔
@MohsinnaqviC42