عمران نیازی اپنےسہولت کاروں سمیت کشمیرفروش ہیں مگرمچھ کے آنسو بہانےسےاب کچھ نہیں ہوگا
قوم کولولی پاپ دیاجارہاہے
کشمیری اپنی مددکےلئےھتیاروں کےآوازکےمنتظرہےنہ گانوں کےآوازکےمنتظر.....
#5thAugustBlackDay
فوج سرآنکھوں پرلیکن سیاست سےپنجھےنکال دے.
تاکہ تمام اداروں میں اعتماد,باہمی اشتراک,اتحادواتفاق کی فضاسےوطن بھکاری نہ بلکہ دوسرےممالک کی مددکرنےوالادیس ہوجاۓ.اگرفوج صرف اپنےسےکام رکھےتوسلام....
@esbilgic لبنان بیروت کا یہ حال ہے ۔دیکھو میرے پاکستانیوں جسکے پاس طاقتور فوج نہیں ان ممالک کا یہ حال ہے
یہ جو روزانہ فوج کیخلاف بھونکنے میں مگن رہتے ہیں اور فوج کیخلاف بکواس کرتے ہیں ۔وہ سرخے اور کنکترے پاکستان کی ��الت ایسی چاہتے ہیں ۔انکی ایک بھی نہ سنیں
🇵🇰 پائندہ باد
پی ٹی آئی حکومت,فوج,عدلیہ,بھارتی سہولت کاری کیلئےکرتارپورہ,عالمی ادارے,اقوام متحدہ کی تقریر,سب کےسب ایک پیج پربھی اس کےباوجود
=کشمیر=
آزادنہ ہوناہماری موجودہ ریاست کی کامیابی یاناکامی ہے؟فیصلہ آپ پر؟
الیکشن سےقبل قبرکوسجدہ,اہل تشیع کایاعلی مددکاپھٹابازوپرباندھنا,ہاتھ میں تسبیح,کبھی ہیئت دعاءکی تصویر,موقع نکاح پرمدرسہ کےطلباءکےساتھ دسترخوان پربیھٹنااورانعامات کی تقسیم اورسرکاری پوسٹوں میں ان کیلئےکوئی کوٹہ نہیں,مدینہ منورہ میں ننگےپاؤں کی تصاویریہ سب مذہبی کارڈ نہیں؟
ریاست مدینہ میں حکمران کےلئےلازم تھاکہ وہ عیدین اورجمعہ کی نمازوں کی امامت کرکےخطبہ دےاوراپنےآپکوعوامی احتساب کےلئے پیش کریں۔عمرانی"ریاست مدینہ"میں جب بھی عیدکاموقع آتا ہےتو"امیرالمومنین"دارلخلافہ چھوڑکرسیروسیاحت کےلئےچلےجاتےہیں۔کیاطارق جمیل صاحب اس تضاد پرروشنی ڈالناپسندکریں گے؟
میں تو نہیں سمجھا لیکن “وہ “ ضرور سمجھ گئے ہوں گے ۔
صحافی اور اینکر پرسن مطیع اللہ جان کی آئی بی سی اردو کی میزبان بتول راجپوت کے ساتھ خصوصی گفت گو
@Matiullahjan919@batulrajpoot
https://t.co/2OWdaABqjf
لاہور حوا (ع) کی بیٹیوں کو بیچ سڑک لٹا کر پنجاب پولیس کے شیر جوان پیٹ رہے ہیں۔ لیکن ہر سو خاموشی سناٹا ہے۔ کوئی ٹویئٹر ٹرینڈ نہیں کوئی آواز نہیں۔
کیا ان خواتین کے کوئی حقوق نہیں ہوتے کیا ان کی کوئی عزت نفس نہیں؟
الحمدللہ 15 ہزار فالوورز مکمل۔۔۔
شکریہ احبابِ جمعیت۔
اس ٹویٹ کو ری ٹویٹ کرنے والے ہر جمعیتی کو فالو بیک دوں گا!
تو پھر تیار ہو جائیے اور ٹرینڈ کو ٹاپ پر لانے کی مکمل سعی فرمائیں!
#بلوچستان_مسائلستان_جام_ناکام
@iSaleem_khan34 جناب کل تک تو تم چورنواز اور بےایمان زرداری کو جمہوریت کا چمپیئن ثابت کرنے کیلۓ ایڑی چوڑی کا زور لگارہے تھے۔پچھلے تین سال سے انہی چوروں کا یہی کردار رہا ہے اور اس کے باوجود قائد فضلو نے اچھے خاصے علماء کو ان چوروں کے دف��ع پر لگایا ہے۔
اگر آپ آمریت پسند ہے تو آپ زندہ باد۔
اگر آپ شخصیت پسند ہے تو آپ سے گلہ نہیں۔
اگر آپ پارٹی کے اندھے کارکن ہے تو جیتے رہو۔
لیکن اگر آپ جمہوریت پسند ہے اور آپکا سیاسی تعلق PPP یا PML_N سے ہے تو آپ کو اپنے پارٹی کے دوغلے رویے پر آواز اٹھانا ہوگا۔
ورنہ جمہوریت کا راگ الاپنا بن کریں🤫