ضروری اپیل
میری ٹوئیٹر پر موجود انصافینز اور عمران خان کے چاہنے والوں سے گزارش ہے کہ پنجاب اسلمبلی اور قومی اسمبلی ، سینیٹ پر توجہ دیں۔ ممبران کو مجبور کریں کہ وہ ایکٹویٹی کریں۔
پنجاب اسمبلی میں تو باقاعدہ ایک پالیسی ہے کہ احتجاج کرنے کا کیا فائدہ۔ تقریر میں ایسا جملہ بولیں جو وائرل ہو جائے بس کام ہو گیا۔ مطلب توجہ صرف ایک جملے پر چٹکلے پر جو وائرل ہو جائے۔ اور بس اسے دکھائیں کہ یہ ہم نے کیا ہے۔
ایک لمحے کو مان لیں انہیں خان پر بات کی اجازت نہیں۔ تو مریم جیسی نالائق وزیراعلی کبھی نہ آئی لیکن دیکھیں یہ اسے بھی ایکسپوز نہیں کر پاتے۔
Former Pakistan captain Moin Khan says Imran Khan's health is seriously deteriorating in Adiala Jail. He urges those in authority to ensure that Imran, as a former Prime Minister and national asset, receives his rightful medical treatment and care.
His message is simple: protect his health and uphold his basic rights.
#WorldSpeakingUpForKhan
#ReleaseImranKhan
محبت بھیک میں نہیں ملتی اور عزت بندوق کی نوک سے نہیں کروائی جا سکتی۔ ان کے لیے کردار عمران خان جیسا ہونا چاہیے۔ خرم ذیشان
#pakistan@khurramzeeshan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
انڈین پنجاب کے سیاستدان بھی عمران خان کے حق آگیے❤️
عمران خان ایک فاتح کپتان ہے, عمران خان نے پاکستان کے لیے بہت کچھ کیا ہے, مفت کینسر ہسپتال بنائے, یونیورسٹیاں بنائی, عمران خان وزیراعظم پاکستان رہےہیں,
عمران خان کو علاج معالجے کے لیے ہسپتال منتقل کرنے دے, عاصم منیر نے کیوں عمران خان کو ناحق قید کیا ہؤا ہے!!
رمیز راجہ عمران خان کا زبردست قصہ سناتے ہوئے کہ وہ کس مہارت سے خود بھی کھیلتے تھے۔
اور پوری ٹیم کو ساتھ ساتھ سکھاتے تھے کہ مخالف ٹیم کو کیسے شکست دینی ہے۔
اب اللّه خیر کرے۔ رمیز راجہ کی خالصتاً "کرکٹ" پر عمران خان کی تعریف کچھ لوگوں کی دم پر پاؤں نہ رکھ دے۔ 😂🤦
اب تو ہم نے سپریم کورٹ کے فیصلے کا حشر بھی دیکھ لیا ہے، اب تو عدالتوں سے جو موہوم سی اُمید تھی وہ بھی نہیں رہی-
اب لانگ مارچ ہی ہماری آخری اُمید ہے، ایسا لانگ مارچ کہ جس میں لاکھوں لوگ ہوں، اتنے لوگ ہوں کہ جن پر گولی بھی نہ چل سکے
#LongMarchOnSeptember27th
#WorldSpeakingUpForKhan
Another international media interview by @Kasim_Khan_1999 and #SulaimanKhan on Imran Khan’s health emergency. Thanks @AJEnglish!
Imran Khan must be transferred to Shifa International Hospital & medical treatment must start asap under the supervision of personal doctors & family.
ہمارا بھائی ہمارا قیمتی اثاثہ ہے۔۔ ہم نے عمران خان کو بتایا کہ آپ کو ختم کرنے کا فیصلہ ہوچکا ہے تو خان صاحب نے کہا زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ ہم چپ بیٹھ کر انتظار نہیں کرسکتے ہیں، ہم سب پر عمران خان کی حفاظت فرض ہے
علیمہ خان 💔
جاوید میانداد صاحب عمران خان کے لئے بات کرتے ہوۓ رو پڑے۔ کوئی بھی شخص جو عمران خان کو جانتا ہے وہ یہ ماننے کو تیار نہیں کہ عمران خان کرپٹ آدمی ہے۔ سب کو معلوم ہے کہ وہ صرف مفاد پرستوں کی راہ میں رکاوٹ ہے۔ صرف نہ جھکنے کی قیمت چکا رہا ہے۔
عمران خان کی بہنیں شریف عورتیں ہیں بھائی کی رہائی کے لئے اڈیالہ کے باہر تپتی دوپہروں اور خون جما دینے والی سردی میں دھرنا دینے کے سوا کچھ نہیں کر سکتیں ۔ لیکن ایک عورت کے پاس وڈیوز تھیں جن کے بل بوتے پر جیل ختم ہو گئی اور اقتدار اس کی جھولی میں گر گیا۔ اللہ ایسے اقتدار سے بچائے