مَیں نے لوگوں سے دوری کبھی اس ب��ت پر اختیار نہیں کی ، کہ انہیں سبق سکھاؤں ،
مَیں ہمیشہ دوری اس بات پر اختیار کرتا ہُوں کہ مَیں اپنا سبق سیکھ چکا ہُوں اور وہ میرے لیے کافی ہے ۔
فرانز کافکا کی یہ بات مجھے بالکل سچ لگتی ہے اپ لاشعور کے کسی بھی کونے میں ہوں چاہے اپ ہوش میں ہوں یا بے ہوشی میں اب اسی کے پاس جائیں گے جو اپ کے دل میں موجود ہے
"کوئی تو ہونا چاہیے
کم از کم ایک وہ جس کے پاس آپ جاسکتے ہوں
جب آپ نہیں جانتے کہ کہاں جانا ہے"❤️
وألا يجمعني طريق مع من يهون عليه رؤية حزني ياربّ، وارزقني بأشخاص أحنّ مني عليّ۔
اے اللّٰه! میرا راستہ کبھی ایسے لوگوں سے نہ ملا جن کے لئے میرا غم دیکھنا معمول لی بات ہو۔اور مجھے ایسے لوگوں کی رفاقت عطا فرما جو مجھ پر میری اپنی ذات سے بھی زیادہ شفقت اور مہربانی کرنے والے ہوں۔
🤲
🍑 گلگت بلتستان میں خوبانی (Apricot) کو دھوپ میں سکھانے کا روایتی طریقہ صرف ایک غذائی عمل نہیں بلکہ صدیوں پرانی ثقافتی روایت ہے۔
خوبانی کے موسم میں خاندان کے افراد مل کر پکی ہوئی خوبانیوں کو آدھا کاٹتے ہیں اور انہیں صاف چٹانوں یا ہموار سطحوں پر قطاروں میں بچھا دیتے ہیں، جہاں سورج کی قدرتی حرارت انہیں آہستہ آہستہ خشک کرتی ہے۔
یہ روایتی طریقہ بغیر کسی کیمیکل یا مصنوعی اجزاء کے خوبانی کو محفوظ رکھتا ہے، جبکہ اس کا قدرتی ذائقہ، خوشبو اور غذائیت بھی برقرار رہتی ہے۔ پہاڑوں کے دامن میں سنہری خوبانیوں کی قطاریں نہ صرف ایک دلکش منظر پیش کرتی ہیں بلکہ گلگت بلتستان کے پائیدار طرزِ زندگی، مقامی دانش اور قدرت سے ہم آہنگ ثقافت کی خوبصورت عکاسی بھی کرتی ہیں۔
ویک اینڈ ٹور
گلیات
اگر آپ پنجاب کے کسی بھی ایریا میں رہتے ہیں تو، آخری ورکنگ ڈے کی ایوننگ کو نکلیں اور رات کا سفر کریں،
اسلام اباد / پنڈی والے فیض آباد یا پیر ودھائ سے لوکل وین لیں،
نھتیا گلی / ��ونگلہ گلی کی ۔۔ " مری والی نہی لینی "
یہ بس اڈے ہیں ۔۔ فیض آباد / پیر ودھائ
پنڈی سے نتھیا گلی کا راستہ تقریباً تین سے چار گھنٹے ہے
رہائش کدھر رکھیں
نتھیا گلی، مین بازار اتر کے آپ کسی بھی ہوٹل میں اسٹے کرلیں، چار سے پانچ ہزار پر ڈے پہ مناسب کمرہ مل جائے گا
کب اور کیسے نکلنا ہے
ایک بار نتھیا گلی پہنچ گئے تو، سب سے پہلے مبارک ہو آپ کو ۔۔ آپ پاکستان کی
شدید حسین جگہ پر ہیں
اس وقت آپ کے ایک طرف واکنگ پہ لالہ زار پارک، نتھیا گلی پارک، کالا چرچ اور قدرے فاصلے پہ نملی میرا آبشار اور میرن جانی ٹریک و ڈگری بنگلہ موجود ہے ۔۔ مزید آگے گاڑی کی مدد سے ڈونگا گلی، ایوبیہ، خان��پور، پائپ لائن ٹریک ،مشک پوری ہے جبکہ نتھیا گلی بازار کے دوسری
سمت سمندر کھٹہ،ہرنوئ پارک، ٹھنڈیانی پو�� ہیں جو گاڑی یا لوکل ٹرانسپورٹ پہ جاسکتے ہیں۔۔۔۔
اب آپ کے پاس دو آپشن ہیں ۔۔
نھتیا گلی بازار ( رہائش) سے موڑ تک پیدل واک کریں یا کیری لوکل گاڑی لے کے ڈونگا گلی اتریں
اوپری روڈ پہ آپ کو ملےگا، کالا چرچ، نتھیا گلی بازار، لالہ زار پارک،
نملی میرا آبشار
نھتیا گلی پارک ۔۔
مزید آگے جائیں تو بہت دور جانے کے بعد ایک آفس آتا ہے جس کے عین پاس سے سیڑیاں اوپر کی جانب جاتی ہیں یہ، میرن جانی ٹریک ہے ۔۔ چار گھنٹے میں ہوجاتا ہے آسان مگر طویل ہے،اب پانی ملنے لگا یے پھر بھی احتیاط پانی کا اسٹاک ساتھ رکھیں۔ اور اگر آپ نے ڈگری
کرنا ہے تو ٹاپ سے واپس آتے الٹے ہاتھ کی جانب جانا ہے، ��ہ ذہن میں رہے پانی پورے راستے نہی اور ایک رات کا اسٹے لازمی ہے، تاکید ہے، گائیڈ لازمی ساتھ رکھیں راستہ بھول جانے کے نوے فیصد چانس ہوتے ہیں اور طویل اتنا ہے شام ہوجانا کوئی حیران کن بات نہی اور جنگل میں روشنی ناپید ہوتی یے۔
اب اگر آپ اوپر روڈ کو چھوڑ اگے ڈونگا جاتے ہو تو بہتر ہے لوکل کیری لی جائے، چار پانچ کلو میٹر کا فاصلہ ہے
ڈونگا گلی پہ آپ کو مشک پوری ٹریک اور پائپ لائن ٹریک ملتا ہے
پائپ لائن 4 کلومیڑ کا بےحد آسان ٹریک ہے یہ خانسپور نکلتا ہے، جہاں موٹو ٹنل ہے، ایوبیہ لفٹ چئر بھی اور بازار بھی
گلیات کے ٹریکس
مشک پوری ( ٹریک آسان)
پائپ لائن ( ٹریک آسان)
موٹو ٹنل ( وزٹ)
لالہ زار پارک ( ٹریک آسان)
چرچ ( وزٹ)
نھتیاگلی پارک ( وزٹ)
میرن جانی ( ٹریک قدرے مشکل، پانی کی عدم دستیابی)
ڈگری بنگلہ ( ٹریک قدرے مشکل، پانی کی عدم موجودگی پلس کیمپنگ لازمی)
نملی میرا آبشار
"جب بھی دل پریشان ہو یا زندگی میں کوئی مشکل پیش آئے، میں ہمیشہ اس آیت کا ورد کرتی ہوں اور سکون محسوس کرتی ہوں۔" 🌷🌺🌿
سورۂ فاتحہ، آیت 5
﴿إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ﴾
"ہم تجھی کو پوجیں اور تجھی سے مدد چاہیں۔"
یہ آیت ہمیں سکھاتی ہے کہ ہماری عبادت صرف اللہ کے لیے ہونی چاہیے، ہر حال میں اسی پر بھروسہ رکھنا چاہیے، اور کامیابی، رزق، علم، ہدایت اور ہر ضرورت کے لیے مدد صرف اللہ تعالیٰ ہی سے مانگنی چاہیے۔ 🌿🤍
To Soul Diary💭🎀 — happy one year of silent feelings, soft words & beautiful growth. ✨
May this little world shine brighter, grow bigger, and reach every success it deserves... 🕊️✨
Who’s celebrating this little journey with me?” 🌙