"ہاتھ لگا کر دکھاؤ"
اگلوں نے گریبان سے گھسیٹ کر اندر کیا
"جیل میں نہیں رکھ سکتے سارے کیس آڑ جائیں گے"
ڈھائی سال سے اندر ہے
"قیدِ تنہائی میں رکھا تو ملک میں آگ لگ جائے گی"
دو ماہ سے ملاقاتیں بند ہیں، گملا بھی نہیں توڑنے دیا
"عمران کو خراش بھی آئی تو چیر کے رکھ دینگے"
پمز ہسپتال میں تین گھنٹے تک علاج ہوتا رہا
اور یہ لوگ سوشل میڈیا پر ٹُر ٹُر کرتے رہے
ایک دن خبر آئے گی کہ ہر یونین کونسل کی س��ح پر غائبانہ نماز جنازہ بھرپور انداز میں ادا کی جائے گی
اور یہ سب صفیں سیدھی کرنے پر جھگڑ رہے ہونگے
خاص خاص آئین پر ڈاکے کا خلاصہ
•چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا عہدہ ختم۔
•چیف آف آرمی اسٹاف اب چیف آف ڈیفنس فورسز بھی ہوں گے۔
•فیلڈ مارشل اور دیگر اعزازی عہدے مستقل، زندگی بھر برقرار رہیں گے۔
•ان عہدوں کو آئینی استثنا حاصل ہوگا۔
•ایٹمی کمان کی ت��رری کا اختیار منتقل۔
"وَاهْجُرْهُمْ هَجْرًا جَمِي��ًا" کا مطلب ہے
انہیں ایسے خوبصورت انداز میں چھوڑ دو جس میں نہ تو نفرت ہو، نہ توہین، اور نہ بدکلامی۔
یعنی کنارہ کشی باوقار ہو، خاموشی اور عزت کے ساتھ بغیر دل دکھائے۔