BREAKING: Iran sent a message to Trump threatening to activate 'sleeper-cell terror inside the United States if it were attacked', according to NBC News report.
آپ پھدو ہیں اگر آپ کو لگتا ہے کہ جن دنوں ٹرمپ ایران پر براہ راست حملے کی دھمکیاں لگا رہا ہے ان دنوں ٹرمپ عاصم منیر سے پختونخواہ کی ان معدنیات پر بات چیت کرے گا جن علاقوں میں فوج کھلے عام گشت تک نہیں کرسکتیں۔
ایران کے مقابلے میں کھلی حمایت مانگی جا��ے گی جس کی گارنٹی دے دی جائیگی
عاصم منیر کا امریکن میڈیا میں کوئی نام بھی نہیں لے رہا ان کا کسی قسم کا کوئی تذکرہ ہی نہیں ہے ! سینیئر صحافی انور اقبال ۔۔۔
مجھے شبر زیدی کی بات یاد آ��ئی انہوں نے فرمایا تھا کہ جسے آپ مقتدرہ کہتے ہیں باہر کی دنیا میں ان کی حیثیت 🐕 جتنی بھی نہیں ۔۔۔
Link: https://t.co/YuDijxDgre
"آپ فیصلے دے کر بھول جاتے ہیں"۔ فیصل صدیقی کا جسٹس محمد علی مظہر سے مکالمہ۔۔ "کیا کوئی سپریم کورٹ کے فیصلوں میں ایسی نظیر موجود ہے کہ جو فریق عدالت کے روبرو ہی نا ہو اسے ریلیف مل جائے؟"- جسٹس محمد علی مظہر۔۔"قائد اعظم کے مزار پر اگر دو لوگ کہیں کہ یہ میرا ہے دوسرا کہے کہ یہ میرا ہے تو آپ کیا کہیں گے کہ حکومت پاکستان ہمارے سامنے نہیں ہے تو یہ مزار حکومت پاکستان کا نہیں ہے؟"-فیصل صدیقی
مجھے میاں علی اشفاق نے کہا کہ سعودی عرب میں آپ نے خاموش رہنا ہے کسی کو کوئی جواب نہیں دینا میرے بارے انتظامیہ سے پوچھا گیا میری تفتیش کی گئی لیکن انتظامہ نے گھاس نہیں ڈالی انتظامیہ کے تعاون سے میرا حج مکمل ہوا ۔
عمران ریاض خان
Netanyahu started this war by attacking Iran.
He assassinated Ali Shamkhani, Iran’s lead nuclear negotiator, deliberately sabotaging US-Iran nuclear negotiations.
The US must not be dragged into another illegal Netanyahu war – either militarily or financially.
Talks to address Iran’s nuclear program were planned for Sunday. Instead Netanyahu launched illegal strikes on Iran, killing a top ceasefire negotiator, undermining U.S. diplomatic efforts & putting countless innocent lives at risk. We can’t be dragged into another Netanyahu war.
دنیا کی واحد ایٹمی فوج کا سربراہ فیلڈ وارشل عاصم منیر امریکیوں کو خود فون کر کے کہہ رہا تھا کہ پلیز صدر ٹرمپ کو بتا دیں کہ ہم نے جعفر کو پکڑ لیا ہے 👏
ہمارے ہر آرمی چیف نے کمان سنبھالنے کے بعد امریکیوں کو اس طرح کے تحفے پیش کیے ہیں مشرف ، کیانی ، راحیل ، باجوہ اور عاصم منیر سب نے