یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کو کیمپ جیل سے رہا کردیا گیا
ڈکی بھائی کو جیل کے پچھلےگیٹ سے گاڑی میں بیٹھا کر روانہ کیا گیا
ڈکی بھائی کی لاہور ہائیکورٹ نے 2روز قبل ضمانت منظور کی تھی
جوڈیشل مجسٹریٹ نے آج ڈکی بھائی کی رہائی کی روبکار جاری کی تھی
#duckybhai#Pakistan#Latest
*رات گئے لکی ون مال کے قریب ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار فیملی کو کچل دیا۔ بیٹا اور بیٹی ہلاک، باپ شدید زخمی۔*
حادثے کے بعد مشتعل شہریوں نے چھ ڈمپروں کو آگ لگا دی۔
جاں بحق افراد کی شناخت 14 سالہ احمد رضا اور 22 سالہ ماہ نور سے ہوئی
ڈمپرز اور ٹینکرز کےلئے سندھ حکومت نے وقت مقرر کئے ، لیاقت محسود
ہمارے 7 ڈمپرز شرپسندوں نے جلایا ہے ،اس تمام تر کی زمہ داری سندھ حکومت پر عائد ہوتی ہے، اس وقت شہر کے حالات سب کے سامنے ہے، صدر ڈمپر ایسوسیش
ہم سپر ہائی وے اور نیشنل ہائی وے بند کررہے ہیں ، لیاقت محسود صدر ڈمپر ایسوسی ایشن
جو ہلاکتیں کوئی ہے اس پر میں بھی غم میں ہوں، صدر ڈمپر ایسوسیشن
اداروں سے کہتا ہوں ہم ٹیکس دینے والے ہیں ، لیاقت محسود
ہم محب وطن پاکستانی ہے سندھ حکومت کے ساتھ بارہا میٹنگز ہوئے، لیاقت محسود
اچانک اور غیر متوقع طور پر تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان سرحدی جنگ شروع ہوگئی ۔
سرحد پر کئی مسلح تصادمات ہوئے، جس کے نتیجے میں کمبوڈیا کی مسلح افواج نے بغیر کسی تردد کے تھائی لینڈ کے ایک سرحدی صوبے میں ایک پٹرول پمپ پر "گریڈ" ملٹیپل راکٹ لانچر سسٹم سے میزائل حملہ کر دیا،
🚨🚨🚨🚨🔥🔥🔥🔥
امریکا جرمنی نے اسلحے سے لدے 14 جہاز آج اسرائیل بھیجے ہیں
جن میں مہلک ہتھیار اور ایرانی میزائلوں کو گرانے کے لیے ایئر ڈیفنس سسٹم بیٹریز وغیرہ شامل ہیں
ابھی ایران اسرائیل جنگ کو سات دن گزرے ہیں کہ مزید 14 اسلحے کے جہاز بھیج کر اسرائیل کو تازہ دم کردیا گیا
▶️ Iran's missile struck near a Microsoft site, amid reports the company is working with the Israeli military on AI and missile-tracking technology.
@PressTV