وزیراعظم شہباز شریف ، آرمی چیف سید عاصم منیر اور پوری قوم کو مبارک باد آج ہم سب نے مل کر پوری دنیاکو بتا دیا کہ پاکستان اسلام کا مضبوط ق��عہ ہے جو بھی ٹکرائے گا پاش پاش ہو جائے گا ۔ الحمدللہ۔✊️✊️✌️✌️
ایک بندہ آزاد کشمیر کے کوٹے پر ایم بی بی ایس میں داخل ہوا، لیکن میڈیکل پاس کرکے ڈاکٹر بننے کی بجائے سی ایس ایس کر کے ایف بی آر میں چلا گیا، جہاں اس پر کرپشن کا الزام لگا اور جب سزا ہونے لگی تو ٹریننگ کورس کے نام پر امریکہ بھاگ گیا، جہاں سے اس نے استعفیٰ بھجوا دیا۔ امریکہ میں رانڈ کارپویشن (جو سی آئے اے کا فرنٹ ڈیسک ہے) کے ذریعے جیو میں لینڈ کیا اور میڈیا کا کور لے کر پانچویں پشت کی دوغلی ابلاغی جنگ کا کمانڈر مقرر ہو گیا، اور کروڑوں روپے سالانہ کی عیاشی کا حقدار ٹھہرا۔ اسی اثنا میں مرے باپ کے جعلی انگوٹھے لگواتے پکڑا گیا جب کہ جائیداد کے لئے اپنی سگی ماں کا قتل بھی اسی کے نام لگا۔ میر پور کے لوگ اسے گندی اولاد مزہ نہ سواد کے نام سے جانتے ہیں۔ آجکل یوتھڑوں کا مہاراج ہے۔
بوجھو تو جانیں
😌😌😌
@realrazidada سر بہت خوب ہم سب کع سرکاری کالجز ، سرکاری سکولز، سرکاری یونیورسٹیز اور سرکاری ہسپتالوں میں جانا چاہیے یہ ہم سب کا حق ھاے اور اپنا حق لینے میں کوئی شرم نہیں ہونی چاہیے
@HamidMirPAK جب سپریم کورٹ کے انصاف کا معیار ہر ایک کے لیے یکساں ہو گا تو سپریم کورٹ کی بھی عزت ہو گی ورنہ اسی طرح عزت مانگتے رہیں گےْ۔
جب فیصلے ضمیر کی بجاے قانوں سے کیے جائیں گے تو ان ججز کی بھی عزت ہو گی اور ان کے فیصلوں کی بھی عزت ہو گی۔