ہم پاکستان بھر کے تاجر برادری، کاروباری حضرات اور عام عوام سے یہ امید کرتے ہیں کہ وہ اس ظلم و جبر کے خلاف ہمارے ساتھ کھڑے ہوجائے ��ے اور پاکستان میں بھر میں ہماری کال پر رضاکارانہ طور پر شڑڈاوٴن ہڑتال کرکے ظلم و جبر کے خلاف مظلوموں کے ساتھ اظہار یکجہتی کریں گے۔
#MarchAgainstBalochGenoscide
#StopBalochGenocide
د ریاست لخوا پر ملي رهبر مشر منظور پښتون مرګوني برید او بیا غير قانوني ګرفتاري پر ضد به اولسم دسمبر اتوار ورځ په جنوبي پښتونخوا قلعه سیف الله کي د پی ټی ایم له اړخه احتجاجي جلسه کيږي د ټولو قامدوسته پښتنو نه د ګډون هیله لرو
#ReleaseManzoorPashteen
فوج کے ناروہ جیل سے رہائی کے بعد گیلامن پاشتین ، عید الرحمن وزیر اور زاکیم ویز بنوں جیل لائے گئے اور تشدد اتنی ہوئ ہے کہ کوئ سننے کے لئے بھی تیار نہی ہوجاتا بس وجہ یہ ہے کہ آپ دہشتگردی کے خلاف کیوں بولتے ہیں
ریاست کے ناروا ظلم کی یہ داستاں پشتون نہ کبھی بھول سکتے ہیں اور نہ معاف کرینگے
عید رحمان وزیر، گیلامن پشتون اور زکیم وزیر کو سات مہینے پہلے فوج نے اغوا کیا تھا اور آج تھری ایم پی او میں بنوں جیل منتقل کردیا
#ShameOnState
ریاست کابدنما چہرہ جس میں پشتون اور بلوچ نوجوانوں پر تشدد ان کی اغوا کاری اور عقوبت خانوں میں ان کو سالوں تک رکھنا شامل ہے
عید رحمان زاکیم اور گیلہ مان کو سات ماہ پہلے فوج نے اغوا کیا ان پہ تشدد کیا زبردستی ویڈیو بناٸٸ أج بنوں جیل میں شو کیا
#StopPakiMafia#StopStateTerrorism
اته څلویشت ساعته کيږي چي مشر منظور احمد پښتون د استعماري ریاست په شکنجه کي دی خو لا تر اوسه پوري عدالت ته نه دي وړ��ندي کړی
د منظور پښتون پټول به رياستي ادارو ته ګرانه تمامه شي
#WhereIsManzoorPashteen
#ReleaseManzoorPashteen
مظلوم و محکوم عوام کی آواز اور پاکستان میں سب کے لئے ایک قانون کی بات کرنے والا ،لاپتہ افراد کی اواز، دہشتگردی کا مخالف پی ٹی ایم رہنماء منظور پاشتین پر ایف سی بلوچستان کی فائرنگ سے بچنے کے بعد سیکورٹی اداروں نے گرفتار کردیا
ایسے اقدام پاکستان کو دنیا میں مزید بدنامی اور امن عامہ کی خرابی کا باعث بن سکتی ہے
They sheltered Usama bin Laden, various Afghan Taliban cheifs, thousand of militants from the world, TTP and multiple terrorist laskers and groups but forcefully deporting poor afghan refugee just on one month short notice specially when a very cold winter in Afghanistan started.
کل دوپہر دو بجے کوٸٹہ میں افغانوں کے خلاف ریاستی جبر، چمن دھرنے کی حمایت اور مظلوم فلسطین کے حق میں ال پارٹیز احتجاجی مظاہرہ ہے ۔
پی ٹی ایم کے سارے دوست صوباٸی تنظیم کی رہنماٸی میں بڑی تعداد میں شرکت کرے۔
عوام سے شرکت کی امید کرتے ہیں۔
تقریر میں گھر مسمار کرنے کے عمل کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دینے پر فوج کی حمایت یافتہ قباٸلی جرگے نے PTMجنوبی وزیرستان کورڈینٹر شھزاد کے گھر مسمار کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔
شھزاد گھر خالی نہیں کریگا شھزاد یا اسکے خاندان کو کسی بھی نقصان کا زمہ دار جاوید سلطان فوجی کیمپ ہوگا