ایک تمنا تھی کہ زندگی رنگ برنگی ہو
اتفاق تو دیکھیے، جو بھی ملا گِرگٹ ہی ملا۔ 🖤
एक तमन्ना थी कि ज़िंदगी रंग-बिरंगी हो 🖤
इत्तेफाक तो देखिए, जो भी मिला गिरगिट ही मिला 😄
https://t.co/mVuXJ3U2cY
کاش تم چاہو میری
طرح
میں بن جاؤں تیری
طرح
تجھے بھی تکلیف ہو میری
طرح
اور میں پتھر دل بن جاؤ تیرہ
طرح
کاش تم بھی ترسو میری
طرح🌺
اور میں بھی خاموش رہوں
تیری طرح
تو بھی راتوں کو جاگنے میری طرح🌾
اور میں سو جاؤں تیری
طرح
https://t.co/QhmtGrorVC
"सफलता रातों-रात नहीं मिलती, हर दिन की मेहनत, हर छोटी कोशिश और हर ठोकर से सीखकर ही मंजिल तक पहुँचा जाता है। इसलिए रुकिए मत, क्योंकि आपका आज का संघर्ष ही कल की सबसे बड़ी जीत बनेगा।"
https://t.co/wZxTla8XCu
ہماری موجودگی اب تم کو اتنی کیوں ستاتی ہے
تمہاری بے رخی اب ہر گھڑی ہم کو رلاتی ہے
بڑی شدت سے ہم نے چاہا تھا تم کو مگر جانا
محبت میں ملی تکلیف اب حد سے بڑھ جاتی ہے
فکر نہ کر، بہت جلد چھوڑ دیں گے یہ جہاں تیرا
مسافر کو کہیں نہ کہیں تو منزل بلا ہی لیتی ہے
https://t.co/abrhziqIhh
قریب آؤ تو شاید سمجھ میں آ جائے کہ فاصلے تو غلط فہمیاں بڑھاتے ہیں.....
क़रीब आओ तो शायद समझ में आ जाए कि फासले तो गलत फहमियाँ बढ़ाते हैं..💫
https://t.co/978qIODDBi