عورت کے دو بڑے غم ہیں ۔۔۔
قرآن مجید میں عورت کو دو بار تسلی دی گئی ہے اور کہا گیا ہے ۔۔۔ غم نہ کرو "
ایک اولاد کا غم ۔۔۔
دوسرا کردار پر تہمت کا غم ۔۔ !
#اردو_زبان
کوئٹہ اب بھی میرے دل میں بستا ہے۔ وہاں کا موسم، وہ گلیاں، وہ سکول اور کالج کے دن— سب کچھ جیسے آج بھی میری یادوں میں سانس لیتا ہے۔
وقت نے فاصلے تو پیدا کر دیے، مگر کچھ شہر دل سے کبھی دور نہیں ہوتے۔ اور پھر وہاں میری ماں آرام کر رہی ہیں، اس لیے کوئٹہ میرے لیے بہت خاص ہے۔#اردو_زبان
نکلے وہ پھول بن کے ترے گلستاں سے ہم
مہکا دیا فضاؤں کو گزرے جہاں سے ہم
دنیا میں اب کہیں بھی ٹھہرتی نہیں نظر
تجھ سا حسین لائیں تو لائیں کہاں سے ہم
فنا بلند شہری
#اردو_زبان
@urdu_zuban مرے مقابل تری محبت ڈٹی ہوئی ہے۔۔.......!!!
تبھی تو آنکھوں سے گرد ساری چھٹی ہوئی ہے۔۔!!
اسے بتانا بچھڑ کے خوش ہوں میں بس ذرا سا
جلا ہے بازو ، کہیں سے انگلی کٹی ہوئی ہے۔۔۔!!
#اردو_زبان