یہ ہے اندرون لاہور کی وہ گلی جس کے بارے میں مشتاق احمد یوسفی صاحب لکھتے ہیں کہ اگر ایک طرف سے عورت آ رہی ہو اور دوسری جانب سے مرد تو درمیان میں ص��ف نکاح کی گنجائش بچتی ہے۔
اور مجھے لگتا ہے اپنی شادی کیلئے مجھے اسی گلی میں جانا پڑے گا۔
Near Dehli Gate, Walled City of Lahore.