ضلع صدر پاکستان تحریک انصاف ضلع بٹگرام یعقوب خان پیمال اور میں انفارمیشن سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف ضلع بٹگرام الائ میں پارٹی کی تنظم سازی کے سلسلے میں
#ایک یادگار
خدا کی قسم یہ دولت یہ شہرت اور یہ غرور تکبر یہ سب عارضی ہے یہ کام نہیں آئیگا اللہ کے سامنے عاجزی اور دوسروں سے محبت ہی کام ائگا نواز شریف کے دولت اور غرور نے اسکو رسوا کردیا
پشاور : وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی برائے جیل خانہ جات تاج محمد خان ترند کے ساتھ وزیراعلی کے معاون خصوصی برائے ایکسائز سید غازی غزن جمال @GhazanGJ ان کے دفتر میں ملاقات کر رہے ہیں.
#KpkUpdates#PrisonsKp#Excise
اگر امریکہ کا میزائل دیکھ کر میزائل بنا لیا تھا تو
امریکہ کا ہسپتال دیکھ کر اپنے لئے ایک عدد ہسپتال ہی بنا لیتے
میاں صاحب
🤔@
@FawadPTIUpdates
@MaryamNSharif