امیر جماعت اسلامی پاکستان محترم حافظ نعیم الرحمن نے دھرنے کے 13 ویں دن کے موقع پر حکومت کو الٹی میٹم دے دیا ہے
ابھی اس ہیش ٹیگ کے ساتھ ٹرینڈ کمپین کا حصہ بنیے
#حافظ_نعیم_کا_الٹی_میٹم
رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم نے یہودیوں کو جنگ میں کمزور کرنے کے لئے ان کے معیشت کو کمزور کر دیا اور آجکل کے مسلمان بلکل اس کے منافی چل رہے ہیں۔ افسوس حد افسوس اجکل مسلمانوں کے پالیسیوں پر
#بریکنگ_نیوز
⭕یمن کے بعد پوری دنیا میں اسرائیل جانے والے بحری جہازوں کا محاصرہ شروع
⭕فن لینڈ میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے اسرائیل جانے والے جہازوں کو پورٹ پر جا کر گھیر لیا
⭕اس سے قبل آسٹریلیا امریکا سپین اور یورپ کی مختلف بندرگاہوں پر لوگوں نے اسرائیل جانے والے بحری جہازوں کا راستہ روکا تھا
⭕اس وقت پوری دنیا میں غزہ مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے احتجاج چل رہا ہے
@GNMadani
#بریکنگ_نیوز
آج فلسطین کے الضفة الغربية کے جنین علاقے میں یہودی فوج کے وحشیانہ فائرنگ - کئی فلسطینی مسلمان بچے جن کی عمریں 10 سے 12 سال کے درمیان تھیں شہید اور زخمی کردیے گئے - ان ویڈیو میں غاصب صہیونیوں کی درندگی دیکھی جاسکتی ہے
پوری دنیا میں حماس کے نام پر پراپیگنڈا کرنے والا اسرائیل کیسے بچوں کو شہید کررہا ہے یہ ثبوت کافی ہیں - غزہ کے 10 ہزار سے زائد بچوں کا قتل عام بھی پوری دنیا دیکھ چکی ہے -
افسوس امت مسلمہ کے بعض ممالک اب بھی یہودیوں کے ساتھ یارانے بڑھانے میں مصروف ہیں
@GNMadani
کیا بچوں کا عالمی دن منانے والی اقوام کو خبر ہے کہ غزہ میں ہر دس منٹ بعد ایک بچہ اسرائیل کا نشانہ بن رہا ہے، 7اکتوبر سے اب تک ساڑھے پانچ ہزار سے زائد بچے شہید ہوچکے ہیں ، 1800بچے ملبے تلے دبے ہوئے ہیں اور خیال یہ ہے کہ بیشتر جاں بحق ہوچکے ہیں، 9 ہزار بچے زخمی ہیں، غزہ بچوں کا قبرستان بن رہا ہے مگر عالمی طاقتیں اسرائیل کے ساتھ کھڑی ہیں اور مسلم حکمران ڈھنگ سے اسرائیل کی مذمت بھی نہیں کرسکتے۔
#ChildrenDay
Over 65 journalists, 64 UN workers, and 9,000+ Palestinians, including 4,000 children, have lost their lives in Israel's terror attacks. The relentless bombings continue while the world watches.
The Muslim rulers are only busy in lip service over the sheer brutality on the display in Gaza. The Israeli barbarism has full backing of the US.
The conscientious people of the world including Americans and Europeans need to join hands and intensify their struggle against the west’s double standards, hypocrisy and colonial system.
"ہونا یہ چاہیے تھا وزیراعظم کی قیادت میں فلسطین کے لئے ریلی ہوتی جیسے اردگان کی قیادت میں ہوئی لیکن آپ نہیں کررہے۔" سینیٹر جماعت اسلامی مشتاق احمد
@SenatorMushtaq