سماج کی اخلاقی بنیادوں پربھی سنگین حملہ ہے۔عدالتِ عظمیٰ نےکارروائی کی ہوتی اور ان لوٹوں کو تاحیات نااہل کیا ہوتا تو اس سلسلےکی روک تھام کاکچھ بندوبست ممکن ہوتا۔کیا تبدیلئ سرکار کی امریکی سازش سے آنے والی امپورٹڈحکومت کے سرپرستوں کو قوم کےاس سنگین نقصان کاکچھ بھی احساس نہیں؟
جوکچھ اسلام آباد میں ہوا اسکا نظارہ آج لاہورکررہا ہےجہاں MPAsکو خریدنےکیلئے50کروڑ روپےتک کی پیشکش کی جا رہی ہے۔اس سب کےپیچھےمرکزی کردار زرداری ہےجو اپنی کرپشن پرNROلیتاہےاور چوری کےاس پیسےسےلوگوں کو خریدتاہے۔اسےجیل میں پھینکاجاناچاہئیے۔ یہ ہماری جمہوریت پر ہی نہیں بلکہ ہمارے
آج زرداری کے ہاتھوں 25 کروڑ روپے میں اپنا ضمیر بیچنے والا لوٹا ترکی بھاگا ہے یا قطر،
وہ بھول گیا کہ اوورسیز پاکستانی دنیا کے ہر کونے میں ہیں۔
جتنا بھاگ سکتے ہو بھاگو، پاکستانی عوام تمہاری خوب عزت افزائی کرے گی۔
یہ ہیں وہ بےشرم جو اس ملک کو غلام بنانے پر تلے ہوئے ہیں۔ 👎