Calling undergraduate students in Pakistan! USEFP is now accepting applications for the 2022 Undergraduate Semester Exchange Program.
Are you a Pakistani citizen, 25 years or younger, and currently enrolled at a university? Apply now and experience one semester of full-time
رات ایک بجے نیو ہاسٹل کے ملازمین نئے آنے والے طلبہ کے اعزاز میں منعقدہ عشائیے کی بھر پور تیاری میں مصروف ہیں اور ان کے ہمراہ سپرنٹینڈینٹ نیو ہاسٹل گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور پروفیسر ڈاکٹر بابر عزیز صاحب بھی موجود ۔
بزم نذیر نیو ہوسٹل گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے زیر اہتمام سالانہ مقابلہ مضمون نویسی اور سالانہ کوئز مقابلے کا اہتمام کیا گیا جس میں طلبہ نے بھر پور شرکت کی
وائس چانسلر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور پروفیسر ڈاکٹر @zaidia نے نیو ہاسٹل کے ملازمین کے اعزاز میں منعقدہ عشائیے میں شرکت کی اس موقع پر وارڈن نیو ہاسٹل پروفیسر ڈاکٹر سلطان شاہ صاحب، سپرنٹینڈینٹ نیو ہاسٹل پروفیسر ڈاکٹر بابر عزیز صاحب اور ڈپٹی سپرینڈینٹ نور رحمان صاحب بھی موجود۔