Stop treating Imran like a political leader because he’s not. He has been launched & funded to wreck & ruin Pak & plunge the nation into pits of misery & despair. He has waged a war on our country by attacking its stability, economy, society, media & now its Armed Forces.
@OfficialDGISPR سراس بندے نے باقاعدہ نام لے کر آرمی چیف اور ISI چیف کی توہین کی... مگر تمام ٹی وی چینل نے پیمرا اور عدالت کی پابندی کے باوجود اسکی تقریر دکھائی. یہ نوازشریف ہے اس کا نام
ٹانگیں کانپنے پر کوئی غم وغصہ نہیں!
اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے پر کوئی غم وغصہ نہیںملک کو نوچ کر کھا گے پر کوئی غم وغصہ نہیں!اسرائیل کے ٹکڑوں پر پلنے پر کوئی غم وغصہ نہیں!48,65,71,99 تمام جنگیں ھارنے کا کہنے والے پر کوئی غم وغصہ نہیں!
پیٹھ میں چھرا گھونپا گیا پر کوئی غم وغصہ نہیں
#بلے_پہ_ٹھپہ#پنجاب_تحریک_انصاف_کا#بلا_چلاؤ_ملک_بچاؤ
Imran Khan's stature as a political leader, national reformer keeps growing with every passing day - he's a colossus in Pakistan politics.
This crushing victory has knocked the stuffing out of the imported Government!
پولیس اہلکار کی ہلاکت افسوس ناک ہے، اور اس کی زمہ ��ار حمزہ ککڑی چور کی پنجاب حکومت ہے جو پولیس سے غیر قانونی اور ناجائز کام کروا رہی ہے۔
وہ پولیس جو ہمارے بچوں کی محافظ تھی، اسے امپورٹڈ حکومت نے اغواء کار اور دہشت کی علامت بنا دیا ہے۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
میرے سینیئر ورکر سردار خان نیازی کے گھر پر پولیس کا چھاپہ چادر اور چار دیواری کو پامال,خواتین کو ہراساں کیا گیا اور انکے معصوم بیٹے کو اغواء کرکے لے گئے۔وہ پولیس جو ہمارے بچوں کی محافظ تھی ��سے امپورٹڈ حکومت نے اغواء کار اور دہشت کی علامت بنا دیا ہے ۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور