ظلےشاہ کیس،نگران حکومت کی سنائی گئی کہانی کےمطابق ہوا کچھ یوں کہ۔۔
ظلےشاہ نےبڑی کوششش کےبعدمہربان پولیس کوڈھونڈا،ہنسی،خوشی گرفتاری دی،اصرار کرکےرحم دل پولیس سےڈنڈے کھائے،منتیں کرکےپولیس گاڑی میں بیٹھا،اہلکاروں کو چٹکلےسناتا پولیس گاڑی سےنکلا،اس اینگل سےاپنا ایکسیڈنٹ کیاکہ جسم پر26زخم لگیں،نازک اعضاء کچلےجائیں،پھرتب تک کسی کی مدد نہ لی جب تک اسےیقین نہ ہوگیاکہ وہ ہسپتال پہنچنےسےپہلےمرجائےگا اور چونکہ اس سارےعمل میں وہ بار بار عمران خان کا نام لےرہا تھالہذا پرچہ عمران خان پر کٹا۔۔
دور حیات آتا ہے قاتل قضا کے بعد
ہے ابتدا ہماری تری انتہا کے بعد
قتل حسین اصل میں مرگِ یزید ہے
اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد
یوم پیدائش مولانا محمد علی جوہر
10 دسمبر 1878ء
Let's keep it real this time💯
Share the true feeling for your teacher with the #TrforTeachers and make them realize their importance in our life❤
Don't forget to tag your teacher in the comment section📥
HAPPY TEACHER'S DAY