اللہ کی رضا پر راضی ہو جانا کمالِ بندگی ہے، اس بات پر کبھی شاکی نہیں ہونا چاہیئے کہ میں جو چاہتا تھا وہ نہیں ملا، اللہ تعالیٰ وہ دیتا ہے جو التجا کرنے والے بندوں کے لیے بہتر ہوتا ہے۔شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ
@TahirulQadri@MSMPakistan_@MSMPeshawar
اپنے بیٹے، بھائی اور بھتیجے کی قربانی دینے والے حاجی بلور نے بڑے دکھی لہجے میں بتایا کہ میرے گھر سے تین شہیدوں کے جنازے اُٹھے لیکن سیاست نے ہمارے خاندان کو مالی طور پر تباہ کر دیا اور مجھے پشاور چھوڑنا پڑا میرا گھر بک گیا میرے بھائیوں کے گھر بک گئے اب اپنے پوتے کو الیکشن لڑاؤں گا
پاکستانیوں وہاں ایک پیپر لیک ہونے پہ G-Z نے آسمان سر پہ اٹھا لیا ہے۔اور یہاں ہم ہزراروں کی تعداد میں ایک فٹبال میچ دیکھنے کے لیے اکھٹے ہوتے جائیں گے لیکن تب باہر نہیں جائیں گے جب پٹرول مہنگا ہو رہا ہو گا،جب اکانومی کولیپس ہورہی ہو گی،تب نہیں جائیں گے جب جہاز خریدا جا رہا ہو گا اور خرید کے کہا جائے گا ہاں تو خریدا ہے جہاز ۔
انڈیا کی “جین زی” مودی جیسے بدمست کو گھٹنوں پر لے آئی ہے۔ مودی کبھی ٹوئیٹ کرتا ہے، کبھی ویڈیو بناتا ہے لیکن یہ نوجوان نہیں مان رہے۔۔۔ پاکستان میں یہ کب ہو گا؟ آئیے میں بتاتا ہوں۔
ڈرافٹ کے معاملے پر یا بھارتی بکواس کر رہے ہیں یا پی ٹی آئی والے۔۔۔ عالمی جنگ روکنے میں سب سے اہم کردار والے ملک کے وزیراعظم کے ٹوئیٹ کا ڈرافٹ یقیناً پہلے ہر فریق سے شئیر کیا گیا ہو گا تاکہ سب اس پر متفق ہوں اور کوئی غلط فہمی نہ رہے۔ اس میں پرابلم کیا ہے حرامخورو؟
پاکستان زندہ باد
As we proceed to *Islamabad Talks*, I wish to extend our deepest and sincere gratitude to our brotherly countries People’s Republic of China, Kingdom of Saudi Arabia, Republic of Türkiye, Arab Republic of Egypt and State of Qatar for extending invaluable and all out support towards reaching the ceasefire and giving peaceful diplomatic efforts a chance to seek a comprehensive and conclusive end to the conflict.
I would also like to deeply appreciate and thank our brotherly countries of Gulf Cooperation Council, whose consistent support and commitment to peace and stability in the region remains quintessential for our efforts.
The leadership of all our brotherly countries and United States of America demonstrated exceptional strategic foresight, sagacity and patience in giving peace a chance.
I also thank all our partners and friends across the globe who have reached out and acknowledged Pakistan’s sincere efforts for the global peace.
Let us all work together to forge a lasting peace in the region and beyond!
قابلِ فخر قیادت، مضبوط پاکستان 🇵🇰
وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف حافظ عاصم منیر کی دانشمندانہ قیادت اور مؤثر حکمتِ عملی کے نتیجے میں پاکستان سفارتی محاذ پر خطے کی ایک اور کامیابی سے ہمکنار ہوا۔اللہ تعالیٰ نے وطنِ عزیز کو سرخرو کیا اور خطے کو بڑے بحران سے محفوظ رکھا۔
دنیا ایک بہت بڑے بحران سے دوچار ہے پاکستان کی حکومت اکیلے اس بحران کا مقابلہ نہیں کر سکتی اسوقت قومی یکجہتی کی ضرورت ہے اپوزیشن کو اعتماد میں لیا جانا چاہیئے لیکن افسوس کہ اپوزیشن کو ایک جلس�� تک نہیں کرنے دیا جاتا ایسے حالات میں قومی یکجہتی کیسے پیدا ہو گی؟
امریکی صحافی ٹکر کارلسن کا کہنا ہے کہ ٹرمپ اپنے آپ کو سمجھتا کیا ہے؟ ٹرمپ نے صرف دین اسلام کی نہیں بلکہ عیسائیت کی بھی توہین کی ہے ٹرمپ کو کسی بھی مذہب کی توہین کا حق حاصل نہیں ہے
Talking to leaders of Russia and Pakistan, I reaffirmed Iran’s commitment to peace in the region. The only way to end this war—ignited by the Zionist regime & US—is recognizing Iran’s legitimate rights, payment of reparations, and firm int'l guarantees against future aggression.
When the enemy attacks us from bases in the region, we respond — and we will continue to respond. This is our right and a standing policy. Regional countries must either prevent the US from using their territory against Iran, or we will have no choice but to do it ourselves.