سپریم کورٹ کیطرف سےختم نبوت جیسےموضوع پرمتنازعہ فیصلہ دینےسےمتعلق جنرل حمید گل:
1992میں ایک مقدمہ کاغلط فیصلہ جسمیں سپ��یم کورٹ کے 5ججز نے اینگلوسیکسن لاء کےتحت آئین کی تمام شقوں کوبرابر قرار دیا.یہیں پر ��یڑا غرق ہوگیا، قرآن و سنت ہمارا سپریم لاء ہے,یہی سب بحث و دلائل کااختتام ہے.
انا للہ وانا الیہ راجعون پاکستان کی اعلی ترین عدالت کی طرف سے ایک مقدمہ میں قادیانی قرآن ناشر کو رہا کردیا گیا ہے ساتھ ہی اس کے مقدمے میں سے دفعہ قرآن کریم توہین 295بی اور قادیانی قرآن چھاپنے پر پابندی بھی ختم کردی ہے. دشمنان اسلام کی باریک واردات!
(جنرل حمید گل):وقت نےثابت کیاکہ مشرف کیلئےسب سےپہلےپاکستان نہیں بلکہ سب سےپہلےاس نےاپنی ذات کو رکھا,میں نےان سے کہا کہ تم پاکستانی قوم کوبیچ چکےہو۔انہوں نےمجھ سے کہاکہ مجھے اس پر زیادہ نہیں بولنا چاہیے،کیونکہ میری آواز ادارے میں سنی جاتی ہےاور اس سے ادارے میں ہلچل پیدا ہو جائےگی.
بلوچستان کےلاپتہ افراد دھرنےکی حقیقت جنرل حمید گل:
اجیت دوول نے کہا,کہ جب تک کشمیرسے اپناہاتھ نہیں اٹھاؤ گے توپھر بلوچستان کھو دوگے,باقاعدہ دھمکی دی,APSدھماکےکےبعد کہا کہ ابھی آپکےاور دھماکےہونگے,انڈیابراہ راست حملہ نہیں کریگا،اسلئےانھوں نےاندرونی تخریب کاری کاسلسلہ شروع کردیاہے.
حضور پاکۖ ایک نبی ہونیکےساتھ لیڈر و جرنیل بھی تھے.ہرغزوہ میں ہمیشہ فرنٹ سے لیڈ کیا.
ایک اچھے جرنیل کی 3 خوبیاں: (1)دلیری,سامنےسےخود لیڈ کرنیکی مہارت و ہمت,
2)اسکی اپنےسپاہ سےمحبت و اتحاد 3)فوجی اوردفاعی حکمت عملی.
#GeneralHamidGul
آپ کہتےہیں کہ MQM کا انڈیا کررہا ہے میں کہتاہوں امریکہ کررہا ہے،CIAنے 1982میں ایک پیپرلکھاتھاکہ کراچی کوکیسےکنٹرول کرناہے،لہذا اگر ملک کے سب سےبڑے شہر پر قبضہ ہوجاۓتو ہم پاکستان کوجس بھی رخ سےچلاناچاہے،چلا سکتے ہیں،الطاف حسین نےخود بتایاامریکن قونصلیٹ انکےپاس آکرانکو ویزہ دیتےتھے
'اسر-ا-ئیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے قائداعظم کے مؤقف میں تبدیلی کی جا سکتی ہ�� اگر پارلیمان اور سیاسی جماعتیں مل کر فیصلہ کر لیں. یہ کفر نہیں ہو جاۓ گا اگر پاکستان قائداعظم کے اسر-ا-ئیل مخالف مؤقف کے برعکس اسر-ا-ئیل کو تسلیم کرنے کا مؤقف اپنا لے'
نگران وزیراعظم، انوارالحق کاکڑ
ڈھائی چال کامقصد پاکستان میں بھارتی دہشت گردی کو بے نقاب کرنا ہے ۔ڈھائی چال خطے میں ہندوستانی شیطانی خواہشات کو آشکار کر رہی ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان دہشت گردانہ حملے یا پاکستان میں کسی بھی دہشتگردی کی سرگرمی کےپیچھےRAWکاہاتھ ہےاس فلم کوضرور دیکھیں اور دشمن کو بےنقاب کریں.
#DhaiChaal
آپ جہاد کوعفریت کہتے ہیں،جو قرآن کاحکم ہے.افغان طالبان آزادی کےجنگجو ہیں۔میں انکےساتھ کھڑا تھااورکھڑا ہوں۔مگرپاکستانی طالبان کو دشمن استعمال کررہےہیں,اسکی بڑی وجہ پرویز مشرف ہے۔آج کشمیری لڑتاہے تو قرآن میں لکھا ہےکہ جب وادی کے لوگ آپکو مدد کےلیے پکاری�� تو زمین کےساتھ نہ چپک جانا۔
We have to tell Story of Balochistan to the World. My film #DhaiChaalMovie is in Cinemas across Pakistan 🇵🇰. I’ll request you all to visit Cinemas & Must Watch #DhaiChaalinCinema . Dhai Chaal will unfold you the truth of Balochistan.
#Khuzdar
This is not just a film, but the reality of every Pakistani who was a victim of Indian terrorism on Pakistan's soil.
Must watch the movie.
یہ صرف ایک فلم نہیں بلکہ بلوچستان سمیت ہر پاکستانی کی حقیقت ہے جو پاکستان ہی کی سرزمین پر بھارتی دہشت گردی کا شکار ہوا۔
فلم ضرور دیکھیں۔
جمہوریت کیا ہے؟صرف پارٹی سسٹم کانام ہے,ریاست مدینہ وہ تھی جسمیں نبی اکرمۖ سپہ سالاراعظم بھی تھے،معلم بھی تھےاور حکمران بھی.قائد نےبھی یہی کہاکہ جتنا مسلمان اسلام کےقریب جائیگا,اتنا ہی وہ جمہوریت کےقریب ہوگاکیونکہ صرف اسلام ہی صحیح جمہوریت دےسکتاہےاور ریاست مدینہ اسکا ایک ماڈل ہے.