Climate change is real, and it’s happening now. is affecting our weather, water, and daily life.
But the good news is—we can all make a difference.
Small actions matter. Save energy, waste less, plant trees, and spread awareness. When millions of people do small things, it creates a big impact.
Don’t wait for others to act. Start from yourself.
Because the future depends on what we do today.
#ClimateAction #ActNow
@TararAttaullah Why u bring it back when it was eliminated from kpk. Stop using our region for the sake of dollars and stop playing the role of a puppet u will pay the price whenever the role is reverse
اس ٹویٹ کے بعد اقرارلحسن کو رات تین بجے ان کے گھر سے اٹھا لیا گیا ہے و
ARY کے اینکر پرسن وسیم بادامی کے مطابق رات تین بجے ان کے گھر میں ایک درجن کے قریب ریاستی بدمعاش جن میں خواتین بھی تھیں آۓ اور گھر میں توڑ پھوڑ کرنے کے بعد انہیں اٹھا کر لے گیۓ
عمران خان کے ووٹ پر ایک مرتبہ پھر ڈاکہ۔۔۔۔ عوام راج تحریک کروڑوں پختونوں کے ووٹ کو پیروں تلے روندنے کی ہر کوشش کی مذمت کرتی ہے اور اس ظلم کے خلاف پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑی ہے۔
میں 07 اکتوبر کی صبح اسلام آباد پہنچا، اور اسی دن تحریک انصاف کا وفد آیا،جس میں ان کی اعلیٰ قیادت موجود تھی،خواہش ظاہر کی کہ اس بحران کو حل کرنے کے لیے آپ اپنا کردار ادا کریں اور اگلے ہی روز اسپیکر قومی اسمبلی اور وفاقی وزراء میرے پاس تشریف لائے اور تفصیلی گفتگو ہوئی۔ انہوں نے بھی مجھے اس حوالے سے کردار ادا کرنے کے لیے کہا۔
ایک طرف تحریک انصاف کا لانگ مارچ اسلام آباد کی طرف اپنے منزل طے کر رہا تھا اور دوسری طرف حکومت کی طرف ایمرجنسی لگانے باتیں گردش میں تھیں،ہمارے مداخلت کے بعد دونوں طرف معاملات کو موخر کیا گیا۔
اس کے بعد پہلے وزیر اعظم صاحب کی آفس سے فون آیا اور بعد میں وزیر اعظم شہباز شریف صاحب نے خود فون کر کے کھانے پر اس موضوع کے حوالے بات کرنے کی دعوت دی گئی،پی ایم ہاؤس میں تفصیلی گفتگو ہوئی اور معاملات حل کرنے پر اتفاق رائے ہوئی،پھر پی ٹی آئی کی قیادت بشمول وزیر اعلی سے تفصیلی بات ہوئی ان کی طرف سے بھی مطالبات ماننے پر لانگ مارچ ختم پر اتفاق رائے ہوا۔
آج 11 اکتوب�� کو صبح 06 بجے وزیر اعظم شہباز شریف صاحب اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار صاحب سے دوسری مرتبہ ملاقات ہوئی اس میں بھی انہوں نے پی ٹی آئی کے مطالبات ماننے پر اتفاق کیا اور کہا کہ آج کابینہ کا اجلاس ہے اور اس کی مظوری کابینہ سے بھی لے لیں گے،پی ٹی آئی کی قیادت کو بھی اس ملاقات کی صورتحال سے آگاہ کیا۔
کابینہ کے اجلاس کے دوران اسحاق ڈار صاحب کا ��ون آیا کہ کابینہ نے گورنر راج اور ایمرجنسی لگانے کا فیصلہ کیا ہے تو میں ان سے کہا کہ کس بنیاد پر یہ فیصلہ کیا جارہا تو انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت دہشتگردی کے خلاف نہیں لڑ رہی،ہم نے کہا کہ بلوچستان میں بھی یہی صورتحال ہے،وہاں اسکی ضرورت کیوں پیش نہیں آئی ؟
حکومت کے ساتھ جتنی بھی پیش رفت ہوئی وہ اس سے پیچھے ہٹ گئی،یہ ایک۔اچھی روایت نہیں،جمہوریت کے دعویدار جمہوری اقدار کو پامال کر رہے ہیں۔
Either you surrender or you fight for your freedom till death.
What will we do? My belief is La Ilaha Illallah there is no God but one, and we will fight!
جب عوام کی آواز دبانے کے لیے انٹرنیٹ بند کیا جائے، تو یکجہتی کی اہمیت مزید بڑھ جاتی ہے۔
اس مشکل وقت میں ایک دوسرے کا سہارا بنیں۔ اپنا Wi-Fi رضاکارانہ طور پر شیئر کریں اور درست معلومات کی ترسیل میں اپنا کردار ادا کریں۔
رابطے قائم رکھیں، سچ کی آواز زندہ رکھیں!
#نکلو_پشاور_کی_طرف
#گورنر_راج_نامنظور
ایمرجنسی لگانی ہے تو وفاق میں لگاؤ یہ ناجائز حکومت ہے یہ دھاندلی کی پیداوار ہے یہ اسٹیبلشمنٹ کے عملدرآمد کے نتیجے میں وجود میں آئی ہے یہ بھی دہشتگردی کے خلاف ناکام ہے ! مولانا فضل الرحمان ۔
تو یہ جواب ہے میرا میرے عدو کے لیے،
کہ مجھکو حرص کرم ہے نہ خوف خمیازہ
اسے ہے سطوت شمشیر پے گھمنڈ بہت،
اسے شکوہ قلم کا نہیں ہے اندازہ،
میرا قلم نہیں کردار اس محافظ کا،
جو اپنے شہر کو محصور کر کے ناز کرے،
Long live Resistance ❤️