GetUp! Pakistan is an educational community organization that aims to make Pakistan a progressive country with minimum poverty, unemployment and inequality.
دس (10) نکاتی تفصیلی جواب:
1) ملزم کو قتل کی رات کہاں لے جایا گیا اور کیوں وہ اس نے مرنے سے پہلے خود ہی دنیا کو بتا دیا اور ہم سب کو گواہ بنا گیا، اس نظام کے بھروسے ناظم پوری رات تشدد برداشت کرتا رہا مگر MNA اور MPA صاحب کے ظلم کے آگے جھکا نہیں، اس کا پیغام آپ بھی سن لیں۔۔۔
کیا یہ آپ کے لیے قابل قبول ہے جب مظلوم کی بیوہ کہے کہ اس ملک میں انصاف نہیں ہے اور میں مقدمہ ہار چکی ہوں اور میں مزید لڑ نہیں سکتی؟
چیف جسٹس پاکستان سے فوری ایکشن لینے کی درخواست: ناظم جوکھیو کے خاندان کو انصاف فراہم کرنے کے لئے آن لائن پٹیشن بھریں:
https://t.co/HL9J7F4CKQ
#ناظم_جوکھیو کی ہمت و استقامت سے متاثر ٹیم #SBAVines نے ناظم کی قربانی اور اس پر ہوئے ظلم پر ایک فلم بنائی اور یہ پیغام دیا کہ سندھ کے نوجوان اب کسی وڈیرے کے آگے نہیں جھکیں گے۔ ناظم جوکھیو ایک آزاد سیاسی سوچ کا نام ہے۔
#JusticeForNazimJokhio
مکمل وڈیو:
https://t.co/y0wumcEYw0
سندھ اور پاکستان کے شعور سے یہ گذارش کروں گی کہ میں یہ جو جنگ سرداروں اور جاگیرداروں کے خلاف لڑ رہی ہوں اس میں آپ میرا ساتھ دیں اور مجھے اپنی دعائوں میں یاد رکھیں تاکہ جلد انصاف ملے
#UmeRubab#JusticeforNazimJokhio#JusticeForUmeRubab
نہ ہاری ہے ہمت اور نہ ہاروں گی لوگوں
میں ظلم کی جڑیں اکھاڑوں ��ی لوگوں
صدائے مظلوم کی یکجہتی کہتے ہیں مجھے
سندھ والے سندھ کی بیٹی کہتے ہیں مجھے
#UmeRubab✍️
مجھ میں ہمت ابھی باقی ہے !
آج جوابداروں کے طرف سے ضمانت کی درخواست پے دلائل مکمل ہوئے اگلی سماعت 16 اپریل تک ملتوی ہوگئ
ظالم جاگیردار سردار سن لیں ام رباب نہ جہکی ہے نہ بکی ہے نہ جھکے گی نہ بکے گی نہ ڈریگی آنے والی نسلیں دیکہینگی کے ایک عورت نے سرداروں کو عبرت کا نشانہ بنایا۔
لاڑکانہ
عدالت نے کیس کی سماعت 11 اپریل تک ملتوی کردی
پانچ سالوں سے عدالتوں کے چکر کاٹ رہی ہوں یہاں انصاف ملنا بہت مشکل ہے ہم کورٹ کے اتنے چکر کاٹ رہے ہیں عدلیہ پے سوالیہ نشان ہے لوگ یہاں پر انصاف کے لیے آتے ہیں
چیف جس��س آف پاکستان سے گزارش ہے کےکیس پے نظر ثانی کریں اور انصاف_
@UmaimaBlogger, a freelance journalist & animals welfare activist, talks educating the masses about the safety & protection of animals, and explains why animals under our care shall be treated humanely and responsibly.
https://t.co/2vULOyIMIU
#AnimalRights#AnimalWelfare#Pets
اشرف پاپڑ فروخت کر کے بچوں کا پیٹ پالتا تھا آج پتوکی میں شادی ہال میں پاپڑ فروخت کر رہا تھا کہ باراتیوں کے ساتھ جھگڑا ہوا تشدد سے موقعہ پر ہلاک ہو گیا
مگر اصل ظلم اوردرد ناک بات کہ اس کی لاش ہال میں پڑی تھی اور لوگ کھانا کھا رہے تھےانسانی جان کی یہ قیمت ہے
بے حسی کا اندازہ لگائیں
" #MashalKhan قتل کیس میں انصاف نہیں ہوا زیادہ لوگ بری ہو گئے۔
سیکولر ANP نے اپنا مذہبی ووٹ بینک بچانے کے لیے گواہوں ہر دباؤ ڈالا۔
مشال کے والد اقبال لالہ انصاف کی دہائی دیتے رہے۔
بحثیت مسلمان نئی نسل کی دین کے حوالے سے تربیت ضروری ہے"
ج��ران ناصر @MJibranNasir
گیٹ اَپ پاکستان کی آج کی نشست میں بیرسٹر ظفر اللہ خان پاکستان میں جاگیرداری نظام کے بداثرات اور تباہ کاریوں کا جائزہ لیتے ہوئے ملک میں زرعی اصلاحات کے نفاذ کی ضرورت پر زور دے رہے ہیں۔
https://t.co/yRz0a1xTHy
2/2
بیرسٹر ظفر اللہ خان دانشور، سیاستدان، قانون دان اور کئی کتابوں کے مصنف ہیں۔ آپ گز��تہ دور حکومت میں وزیر اعظم پاکستان کے مشیر رہے ہیں اور عصرِ حاضر کے مسائل پر گہری نظر رکھتے ہیں۔
https://t.co/yRz0a1xTHy
1/2
الحمد اللہ شکر اللہ کا جس نے
آج لاڑکانہ ہائیکورٹ میں بھی ہمیں سرخرو کیا
سرداروں کے کیس کو میھڑ میجسٹریٹ کے پا�� بھیجنے کی درخواست ہائی کورٹ نے رد کردی قاتل MPA اور کہاں تک بھاگیں گے
انشااللہ بہت جلد یہ جیل کی سلاخون کے پیچھیے ہونگے سب سے دعاؤں کی درخواست کرتی ہوں
#UmeRubab
آج لاڑکانہ ہائی کورٹ میں ایم پی ای سردار چانڈیو کی زمانت رد کرنے کی درخواست دائر کرنے کے بعد!
سب سے اپیل ہے کے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں اللہ پاک کی ذات سے پر امید ہوں کے بابا ،دادا اور چاچا کے قاتل سردار جلد جیل کی سلاخوں کے پیچھے دیکھونگی تب ہی چیں سے سانس لونگی
#سرداری_نظام❌
ایک بیمار معاشرے کی پانچ اہم علامات ہیں۔ (1) جنگ پسندی، (2) تعصب، (3) حاکمیت پسندی (طاقت کی پوجا)، (4) عورت کو کمتر سمجھنا اور (5) مذہبی ریاکاری (پارسائی کی نمائش)
انقلاب زندہ باد
جاگیرداری مردہ باد
دہشت گردی مردہ باد
یہ تھے وہ نعرے جن کی گونج میں 24 فروری کو ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ نے حیدرآباد میں آخری تقریر کی ،انہی نعروں کی گونج میں مجھے مادروطن ایوارڈ 2022 دیا گیا ، یہ نعرے ایک دن حقیقت ضرور بنیں گے اور ڈاکٹر صاحب کا خواب ضرور پورا ہو گا