I AM ~ Steel Magnolia | Feminist | Activist | Journalist | Tamgha-e-Imtiaz Holder | Program 'G For Gharidah' on GTV Mon-Thurs (8pm PST) | Tweets only personal.
Being a Kashmiri, I'm sad, I'm angry, heart-broken, I feel wretched and dejected. I feel betrayed. Blood boils with rage! This is a worst day in life. I'm caught between hope and disdain. Kashmir, I love you 🍁❤️💚
مکہ المکرمہ باہمی دفاعی معاہدہ ۔۔۔
کیا صرف مسلم بلاک کیلئے ہے یا اس کے اثرات مغرب تک بھی جائیں گے؟
دفاعی معاہدہ کیا معاشی اور ترقیاتی معاہدوں میں بھی ڈھل سکتا ہے؟
جی ٹی وی GTV پر اس تاریخی development کے حوالے سے میرا تجزیہ ۔۔۔
⤵️⤵️⤵️
محسن نقوی بمقابلہ ن لیگ؛ کون "prevail" ہوا۔۔۔؟؟؟
حکومت مدت پوری کریگی؛ محسن نقوی نے "ضمانت" دے دی۔۔
27 ستمبر پی ٹی آئی کی حکومت کو نئی ڈیڈلائن؛ ٹک ٹاک ٹک ٹاک؟؟؟
حکومت کی "الٹی گنتی" کا وقت شروع یا اب معاملات "انڈر کنٹرول"؟؟
کیا 27ستمبر سے قبل حکومت/پی ٹی آئی مذاکرات شروع ��و سکتے ہیں؟؟
دیکھئے پروگرام جی فار غریدہ صرف جی ٹی وی نیوز پر
#GForGharidah #GTVNews
@GFarooqi
محسن نقوی اپنے بیان کی وضاحت دینے جا رہے ہیں؛ میں نے کل ہی پہلے یہ خبر بتا دی ت��ی ۔۔۔
محسن نقوی کے ایک بیان سے پہلے حکومت کی مدت کانپ گئی ۔۔۔۔
پھر ایک اور بیان سے مدت پوری ہونے کی ضمانت مل گئی ۔۔۔۔
کیا ن لیگ کیلئے عوام اور کارکردگی سے زیادہ ایک بیان/ایک پیغام کی حیثیت ۔۔۔؟
محسن نقوی نے بیان ازخود دیا یا دلوایا گیا۔۔۔؟؟
حکومت کیلئے اب معاملات انڈر کنٹرول ہیں یا اب بھی “الٹی گنتی” کا خطرہ برقرار ۔۔۔؟
کیا تحریکِ انصاف 27ستمبر کا اسلام آباد کیلئے لانگ مارچ کر سکے گی یا نہیں ۔۔۔؟
⤵️⤵️⤵️ #GFG
محسن نقوی بمقابلہ ن لیگ؛ کون "prevail" ہوا۔۔۔؟؟؟
حکومت مدت پوری کریگی؛ محسن نقوی نے "ضمانت" دے دی۔۔
27 ستمبر پی ٹی آئی کی حکومت کو نئی ڈیڈلائن؛ ٹک ٹاک ٹک ٹاک؟؟؟
حکومت کی "الٹی گنتی" کا وقت شروع یا اب معاملات "انڈر کنٹرول"؟؟
کیا 27ستمبر سے قبل حکومت/پی ٹی آئی مذاکرات شروع ہو سکتے ہیں؟؟
پروگرام "جی فار غریدہ" میں اھم ڈیبیٹ اور سوالات ۔۔۔
آج رات 8 بجے، جی ٹی وی GTV پر ۔۔
#GFG
بلوچستان اپڈیٹ
یومِ شہدائے پولیس کے موقع پر آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ) اور مقامی کمانڈرز کی جانب سے بلوچستان کے مختلف اضلاع میں شہدائے پولیس کےلواحقین سے ملاقات، شہداء کے مزار پر سلامی، پولیس ہیڈ کوارٹرز اور تھانوں کے دورے اور شہدائے بلوچستان پولیس کے لئے خصوصی فاتحہ خوانی کا اہتمام۔
آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ) اور مقامی کمانڈرز نے بلوچستان پولیس کے افسران اور جوانوں کی پیشہ ورانہ مہارت، غیرمتزلزل عزم اور دہشت گردی کے خلاف لازوال قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا اور دہشت گردی کے مک��ل خاتمے تک مشترکہ کوششیں بھرپور انداز میں جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ۔
#SalutePoliceMartyrs
#بلوچستان
آج رات 9 بجے ایک پروگرام کی ریکارڈنگ کرواتے ہوئے ہی یہ خبر دے دی تھی کہ کسی بھی صورت میں بیان کی وضاحت جلد ہی آنے والی ہے کہ میرے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر لیا گیا وغیرہ وغیرہ ۔۔۔
اور کچھ ہی دیر کے بعد محسن نقوی کی وضاحت آ بھی گئی ۔۔۔ دو صحافیوں کے سوالات کے جواب دیتے ہوئے ۔۔۔
⤵️⤵️⤵️
کشمیر کا مقدمہ؛ یوم استحصال کشمیر۔۔۔
بھارتی جبر سے کشمیر کی آزادی میں کتنے سال اور لگیں گے؟؟
گورننس اور نظام کی بحث؛ صرف ایک بیان کی لڑائی یا طویل مدتی مسئلہ؟
کیا نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی والوں کی بانیPTI سے ملاقات ہونی چاہئیے؟
بانی کی رہائی کے بجائے PTI جلسوں کے دکھاوے میں مصروف کیوں؟؟
پروگرام "جی فار غریدہ" میں اھم ڈیبیٹ اور سوالات ۔۔۔
آج رات 8 بجے، ابھی دیکھئیے، جی ٹی وی GTV پر ۔۔
#GFG