@ptipromot@FarooquiJameel Mery nhn hain followers
2011 sy apny Kaptaan k sath khira hn
2013 main bhe vote khan ko dea
2018 main bhe kgan ko vote dea
Aur Inshan Allah is saal bhe mera aur meri family ka vote bhe khan ka hy
#پنجاب_نہیں_جاؤں_گی , 2017 کی کامیاب ترین فلم تھی،
اس میں ہمایوں سعید اور مہوش حیات نے مرکزی کردار ادا کیا تھا،
اس فلم نے 50 کروڑ روپے سے زیادہ کا بزنس کیا تھا،
اب اگر کوئی #پاکستان_نہیں_جاوں_گا پر فلم بنائے تو یہ پچھلی تمام فلموں کا ریکارڈ توڑ دے گی کیونکہ اس کہانی میں بہت دم ہے